نتائج تلاش

  1. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    اردو محفل پر میرے قیام کے اب تک کے تاثرات

    میں نے آج تک ایسا شاندار لاجواب فورم کوئی دوسرا نہیں دیکھا جتنا میں اس کو جان پا رہا ہوں اتنا ہی حیرت زدہ ہوتا جا رہا ہوں ابھی تک دو تین شخص سے ہی بات ہوی ہے سب بہترین لگے ہیں خدا کرے یہ اعتماد مرتے دم تک قائم رہے
  2. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    برائے اصلاح

    جناب راحل صاحب بہت بہت شکریہ
  3. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    الف عین صاحب میری غزل دیکھئے نا

    جی رفتہ رفتہ سیکھ جاؤں گا آپ جیسے کرم فرماؤں کی حوصلہ افزائی لکھتے رہنے کی ہمت بخشے گی
  4. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    برائے اصلاح

    اشعار لکھتے ہوے بیچ سے کچھ الفاظ اڑ گئے تھے راحل صاحب کے مشورے سے ان کو دوبارہ لکھنے میں کامیاب ہو گیا ہوں راحل صاحب کا بہت ممنون ہوں
  5. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    برائے اصلاح

    دل میں اخلاص و محبت کےشجر رکھتے ہیں کہ جو تقدیر بدل دے وہ نظر رکھتے ہیں یہ نہیں دل پہ یوں ہی بارمہر رکھتے ہیں ہے محبت تو محبت میں اثر رکھتے ہیں گر محبت ہے محبت میں اثر رکھتے ہیں ہم سے الجھے یہ جہاں لاکھ پریشاں کر لے چاہتے ہیں جسے پانے کا ہنر رکھتے ہیں تم جو رکھتے ہو اگر تیر نظر تو سن لو ہم بھی...
  6. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    الف عین صاحب میری غزل دیکھئے نا

    ذرہ نوازی وقدردانی کے لئے آپ کا شکر گزار ہوں مومن فرحین صاحبہ
  7. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    الف عین صاحب میری غزل دیکھئے نا

    شکریہ جناب ابھی محفل میں نیا نیا ہوں نئی لڑی لینے کی کوشش کرتا ہو ں تو کچھ دوسری چیزیں کھل جاتی ہیں اپنی غلطی پر معذرت خواہ ہوں
  8. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    الف عین صاحب میری غزل دیکھئے نا

    غزل میں سب سے نیچے والا شعر محترمہ مومن فرحین صاحبہ کے شعر سے ملتا جلتا ہو گیا روانی میں دھیان نہ دے سکا اس کے لئے معافی چاہتا ہوں
  9. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    الف عین صاحب میری غزل دیکھئے نا

    ٹوٹی پھوٹی سی ایک غزل کل رات میں نے بھی کہی تھی پر معلوم نہیں یہاں اپنی غزل لکھنا بے ادبی تو نہیں جہاں کمی ہو اصلاح کی درخواست ہے کتنی دلکش ہے یہ دل ربا زندگی دکھ تو یہ ہے کہ ہے بے وفا زندگی ایک ساعت میں دے دے دغا زندگی تجھ سا دیکھا نہیں بے وفا زندگی نیک لوگوں پہ یہ رب کا انعام ہے عاصیوں کے...
  10. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    گرہ لگایئے

    عظیم ہم نے یہ کتنی ہی بار دیکھا ہے سرور آنے سے پہلے خمار دیکھا ہے
  11. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    گرہ لگایئے

    بہت مغرور ہوتے جا رہے ہو دلوں سے دور ہوتے جا رہے
  12. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    الف عین صاحب میری غزل دیکھئے نا

    رات پچھلے پہر کیسی آہٹ ہوئی تیرے قدموں کی تھی کیا صدا زندگی
Top