نتائج تلاش

  1. سید اسد محمود

    شیر کا نشان، روشن پاکستان

    نواز شریف صاحب کے حمایتیوں سےکچھ سادہ سے سوالات ہیں۔۔ نواز شریف صاحب پچھلے انتخابات میں موٹر وے کا نعرہ لگاتے تھے اب میٹرو بس کا نعرہ لگا رہے ہیں۔۔۔ کیا اس ملک کے سارے مسلئے میٹرو بس اور موٹر وے سے حل ہوسکتے ہیں؟اگر ہو سکتے ہیں تو نواز شریف اور حاجی بلور میں کیا فرق ہے جس نے پاکستان ریلوے کا...
  2. سید اسد محمود

    شیر کا نشان، روشن پاکستان

    آج کے اخبار میں یہ بیان بہت اچھا لگا ۔۔۔ جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری جنرل اور این اے 126لاہور سے امید وار قومی اسمبلی لیاقت بلوچ نے کہا ہے انتخابات جنگ نہیں شائستگی اور جمہوری اقدار کے ساتھ مقابلہ کرنے کا نام ہے ۔عوام کو جذباتی کر کے سیاسی استحصال نے ہی ملک کو خرابی کی انتہا پر پہنچایا ہے ۔...
  3. سید اسد محمود

    بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام۔ ایک تاریخی جرم

    محسن بھائی میرا خیال ہے یہ سندھی بریانی ہے پلاو نہیں۔۔ پلاو۔۔ ویسے واقعی بہت مست ڈش ہے :eek:
  4. سید اسد محمود

    ہیروشیما سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    حرارت کی شدت سے اسٹیل کی سیڑھیاں تک تیڑھی ہوگئیں۔۔
  5. سید اسد محمود

    ہیروشیما سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    سیڑھیوں پر موجود دھبہ جل کر خاکستر ہوجانے والے انسانی جسم کا نشان ہے۔۔۔
  6. سید اسد محمود

    ہیروشیما سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اسکول کی باقیات
  7. سید اسد محمود

    ہیروشیما سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    6 اگست 1945ء کی تاریخ بنی نوع انسان پر ڈھائے گئے ایک بدترین ظلم کی تاریخ ہے، اس دن جاپان کے شہر ہیروشیما پر امریکی ایٹم بم کا قہر برسا تھا جس نے یک لخت ہزاروں انسانوں کی زندگیوں کا چراغ گل کردیا تھا نیز لاکھوں انسانوں کی زندگیوں کو آنے والی نسلوں کے لئے باعث عبرت بنا دیا تھا۔ اکتوبر 1945ء میں...
  8. سید اسد محمود

    خیرالدین باربروسا - ابوشامل

    شہزاد بھائی، میں نے پڑھا تھا کہ باربروسہ کا لقب خیر الدین کو اسکے سرخ بالوں کی وجہ سے دیا گیا تھا۔۔۔ نیز باربروسا کے ساتھیوں میں ایک مذہبی اور نسلاً یہودی بھی شامل تھا جسکا نام درگوت تھا اور خیر الدین کی فتوحات میں اسکا قابل زکر حصہ رہا ہے۔۔۔
  9. سید اسد محمود

    بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام۔ ایک تاریخی جرم

    کیا 100 روپے روز انکی آمدنی میں بڑھا دینے سے انکے مسائل حل ہو جاینگے؟ کیا ہی بہتر ہوتا کہ انہیں 100 روپے روز کی بھیک دینے کےبجائے اشیائے ضرورت کی قیمتیں کم کرنے کی یا کم از کم کنٹرول کرنے کی کوششیں کی جاتیں، توانائی اور زرعی پانی کے بحران حل کرنے کی مخلصانہ کوششیں کی جاتیں؟ غریب کسانوں کو قرض...
  10. سید اسد محمود

    بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام۔ ایک تاریخی جرم

    سوشل سکیورٹی پروگرام کے تحت دنیا بھر میں مفت تعلیم، علاج معالجہ، سستی رہائش اور فوڈ اسٹیمپس کی اسکیمیں چلائی جاتی ہیں۔۔۔ اسطرح پیسے بانٹے اور بٹورے نہیں جاتے۔۔۔ یہ سراسر قوم کا پیسہ برباد کرنے یا لوٹنے کی سازش تھی۔۔۔
  11. سید اسد محمود

    بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام۔ ایک تاریخی جرم

    اس اسکیم میں کوئی خرابی نہیں ہے :applause: جناب اعلیٰ ۔۔۔ اس اسکیم کے تحت غریبوں کو اےٹی ایم کارڈ بنا کر دیے گئے تھے سوچنے والی بات ہے جن بیچاروں لکھنا پڑھنا ہی سرے سے نا آتا ہو وہ اے ٹی ایم مشین کسطرح استعمال کر پائے گا؟ دوسری بات اے ٹی ایم مشینیں تو دور کی بات ان دور افتادہ علاقوں میں بینک کا...
  12. سید اسد محمود

    الگ الگ مارو۔۔۔۔۔۔وسعت اللہ خان

    جو توقعات ۱۸فروری ۲۰۰۸ء کے انتخابات اور پرویزی آمریت کے خلاف کامیاب عوامی تحریک سے پیدا ہوئی تھیں، سابقہ حکومت نے اس کو خاک میں ملا کر ذاتی، گروہی اور علاقائی مفادات کی خاطر اور سب سے بڑھ کر امریکا کے عالمی ایجنڈے کی خدمت میں ملک کو خانہ جنگی، سیاسی خلفشار، اداروں کے تصادم ،مرکز اور صوبوں میں...
  13. سید اسد محمود

    پولیو قطرے‘ تشنج اور خسرہ ویکسین دوا یا زہر؟

    اسلام ومسلم دشمن عناصر کی ہمیشہ سے یہ کوشش رہی ہے کہ مسلمانوں کی جڑیں کاٹ کر صفحہٴ ہستی سے ہمیشہ کے لئے انہیں مٹا دیا جائے‘ مسلمانوں کو مجبور ومقہور بناکر ان پر حکومت کرنے کے لئے ان کو مختلف محاذوں پر کمزور کردیاجائے‘ مثلا ایمان واسلام‘ معیشت واقتصادیات‘ فوجی قوت‘ افرادی قوت اور اخلاقی قوت وغیرہ...
  14. سید اسد محمود

    ’کراچی میں ہر گھنٹے میں 5 افراد لوٹ لیے جاتے ہیں‘

    ہمیں فکری انقلاب نا شخصی آزادی نا منزل نا رہنما چاہیے ہمیں تو بس 28 سال پہلے والا بتیوں کا شہر کراچی چاہیے۔۔۔(y)
  15. سید اسد محمود

    کون تھیں؟ کہاں چلی گئیں؟

    وقتِ اشاعت: Thursday, 12 July, 2007, 16:22 GMT 21:22 PST خواتین کا کردار میڈیا سے غائب قدسیہ محمود بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد ابتدا میں ذرائع ابلاغ نے خواتین کے کردار کی کوریج کی تھی پاکستانی میڈیا میں شائع ہونے والی خبروں کی جنگ نے لال مسجد کے اندر مرجانے والوں کو ایک...
Top