نتائج تلاش

  1. سید اسد محمود

    افغانستان سے امریکی فوجی سامان کی منتقلی

    شہزاد بھائی، امریکیوں کو جو "سامان" پاکستان میں اپنے "اتحادیوں" کو پہنچانا ہوتا ہے وہ راستے میں "چھپر" کردیا جاتا ہے!
  2. سید اسد محمود

    نظام سے پہلے فرد کی اصلاح

    نظام سے پہلے فرد کی اصلاح علامہ ڈاکٹر یوسف القرضاوی (قطر) اصلاح کے میدان میں اہم ترین ترجیحات میں سے ایک یہ ہے کہ معاشرے کی تعمیر سے پہلے فرد کی تعمیر کا اہتمام کریں۔ دوسرے الفاظ میں نظام اور اداروں میں انقلاب سے پہلے فرد میں انقلاب لانا ہوگا۔ بہتر یہ ہے کہ اسے ہم قرآن کے الفاظ میں بیان کر...
  3. سید اسد محمود

    افغانستان سے امریکی فوجی سامان کی منتقلی

    افغانستان سے امریکی فوجی سامان کی منتقلی Nate Rawlings امریکا اور اتحادیوں کے پاس اب 23 ماہ بچے ہیں، جن میں اُنہیں اپنے فوجی اور تمام ساز و سامان افغانستان سے نکالنا ہے۔ امریکا کے ۶۶ ہزار فوجی افغانستان میں ہیں۔ ان سب کا انخلا ۲۰۱۴ء کے آخر تک ہونا ہے۔ کرنل اینڈریو رالنگ امریکا کی ۱۷۳ ویں ایئر...
  4. سید اسد محمود

    ایم کیو ایم کا مینڈیٹ پسند نہیں تو کراچی کو پاکستان سے الگ کردیا جائے، الطاف حسین

    1) کیا موٹر وے، پل ، ٹرین انڈسٹری آپکی نظر میں ترقی کے پیمانے ہیں؟ سندھ میں تو آج بھی ٹرینیں چلتی ہیں، اچھے خاصی شاہرائیں ہیں! یہ بھی آپ کی غلط فہمی ہے کہ باقی سندھ بلیک باکس ہے ۔ 2) سندھیوں نے کراچی کے چکر میں نہیں بھٹو کے چکر میں خود کو تباہ کیا! بھٹو نے سندھیوں کو پسماندہ بارآور کرایا جسے...
  5. سید اسد محمود

    کراچی:تحریک انصاف نے کس کا ووٹ بینک توڑا

    کراچی:تحریک انصاف نے کس کا ووٹ بینک توڑا ریاض سہیل بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی آخری وقت اشاعت: جمعرات 16 مئ 2013 ,‭ 16:19 GMT 21:19 PST کراچی میں تحریک انصاف کے کارکنوں نے مبینہ دھاندلیوں کے خلاف احتجاج بھی کیا ہے پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں حالیہ انتخابات میں ووٹ حاصل کرنے کے اعتبار...
  6. سید اسد محمود

    یہ سوچتی ہوں کیا کیا اس نے - برائے اصلاح تنقید تبصرہ

    ویسے یہ اپنی فیلڈ تو نہیں ہے پھر بھی یوہی: صدائیں گونجتی ہیں سینے میں لبوں کو یوں ہی سی لیا اُس نے
  7. سید اسد محمود

    یہ ہے اللہ کی تلواروں میں سے ایک ۔حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ

    حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ (بشکریہ اردو ڈائجسٹ) ان کا معاملہ بھی عجیب ہے! اُحد کے روز مسلمانوں کو گھائو لگایا اور باقی زندگی اَعدائے اسلام کو ناکوں چنے چبوائے۔ آئیے ان کی داستانِ حیات ابتدا سے سنیں! مگر کون سی ابتدا؟… وہ تو خود اس روز کے علاوہ کسی روز کو اپنی زندگی کا آغاز نہیں سمجھتے جس...
  8. سید اسد محمود

    سندھ اسمبلی کے نتائج اور حکومت سازی

    کراچی( سالک مجید) سندھ کی وزارت اعلیٰ کے لئے پیپلزپارٹی کی جانب سے اویس مظفر ٹپی، آغا سراج درانی او رمنظور وسان سر کردہ امیدوار ہوں گے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق سید قائم علی شاہ کو وزارت اعلیٰ کے امیدوار وں میں شامل نہیں ہوگا ۔ پارٹی کے اندر الیکشن سے قبل ٹکٹوں کی تقسیم کے موقع پر ہی کافی گروپنگ...
  9. سید اسد محمود

    کسی نے ٹھوک دیا تو الزام متحدہ و مجھ پر آئے گا (الطاف حسین)

    ارے بھائی ہم دشمن کب سے ہو گئے آپکے :unsure: ؟ اچھا اب نا شعر نا شاعری نا دشمنی۔۔۔۔ بلکہ :censored: (بولتی بند)
  10. سید اسد محمود

    کسی نے ٹھوک دیا تو الزام متحدہ و مجھ پر آئے گا (الطاف حسین)

    اس پر ایک بر محل شعر اور۔۔ اچھی صورت بھی کیا برُی شے ہے جس نے ڈالی، بری نظر ڈالی :censored:
  11. سید اسد محمود

    سندھ اسمبلی کے نتائج اور حکومت سازی

    اس میں اتنا برا منانے والی کیا بات تھی۔۔۔ میرے لکھنے کا مطلب یہی تھا جو آپ نے سمجھا، نا میری نیت الحمد للہ ایسی "بیہودہ بات" لکھنے کی تھی۔۔۔ آپ نے غلط مطلب لیا یہ آپکا اپنا ذہنی خلجان ہوسکتا ہے۔۔۔ میری یہ نیت نہیں تھی۔۔۔
  12. سید اسد محمود

    سندھ اسمبلی کے نتائج اور حکومت سازی

    اویس مظفر ٹپی ایک متنازع شخصیت ہے، جو یقیناً اس صورتحال میں سندھ پیپلز پارٹی کی بڑی شخصیات اور خانوادوں جیسے مخدوم آف ہالا، تالپوروں اور مہروں کے خانوادوں کے لئے مزید ہزیمت کا سبب بنے گا! وزارت اعلیٰ کے لئے قائم علی شاہ، سراج درانی ، علی نواز یا علی احمد خان مہر، نثار کھوڑو اور مخدوم جمیل الزماں...
  13. سید اسد محمود

    کسی نے ٹھوک دیا تو الزام متحدہ و مجھ پر آئے گا (الطاف حسین)

    لندن (تحقیقاتی رپورٹ/ خالد ایچ لودھی) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کے خلاف برطانیہ کے علاوہ امریکہ، کینیڈا، فرانس، جرمنی، ڈنمارک، سویڈن اور آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی تارکین وطن کی طرف سے برطانوی پولیس کو مسلسل ہزاروں کی تعداد میں شکایات موصول ہو رہی ہیں ان میں سکاٹ لینڈ یارڈ سے مطالبہ...
  14. سید اسد محمود

    کسی نے ٹھوک دیا تو الزام متحدہ و مجھ پر آئے گا (الطاف حسین)

    ”کون سُنتا ہے ، بھلا ، میری دُہائی ، یارو ! اُن کی مُٹھّی میں ہے ، جب ، ساری خدائی ، یارو !“:coffee:
  15. سید اسد محمود

    کسی نے ٹھوک دیا تو الزام متحدہ و مجھ پر آئے گا (الطاف حسین)

    پاپوش میں لگائ کرن آفتاب کی :eek: جو بات کی، خدا کی قسم لاجواب کی :D
Top