نتائج تلاش

  1. سید اسد محمود

    اجتماعی انٹرویو سیاسی ٹی پارٹی

    محسن بھائی ڈھونڈو نا ڈھونڈو تھے تو وہ نایاب :D
  2. سید اسد محمود

    اجتماعی انٹرویو سیاسی ٹی پارٹی

    1- آپ نے کبھی ووٹ دیا ہے؟ کبھی نہیں 2- کیاسیاست میں دلچسپی اور سیاسی شعورایک عام پاکستانی کے ضروری ہے؟ بلکل نہیں 3- کیا موجودہ سیاسی پارٹیوں سے بہتری کی اُمید کی جاسکتی ہے؟ جی بلکل 4-آپ ملک کی بہتری کے لیے سیاسی کمپین کا حصہ بننا چاہیں گےِ؟ جی ہاں 5- آپ کا پسندیدہ سیاسی نعرہ ؟ گنجے کے سر پر ہل...
  3. سید اسد محمود

    "تبدیلی" کی سوچ یا نظام کی تبدیلی ؟

    ووٹ ایک امانت ہے اور ایک ذمہ داری۔ اگر ہم ووٹ دینے کے لیے گھروں سے باہر نہیں نکلتے اور اپنی ذمہ داری کو خود ادا نہیں کرتے تو پھر غلط لوگوں کے مسلط ہوجانے کا گلہ کس کام کا۔ یہ سب خود ہمارا کیا دھرا ہے کہ اچھے لوگ گھروں میں بیٹھے رہتے ہیں اور طالع آزما اقتدار کے ایوانوں میں پہنچ جاتے ہیں۔ اس لیے...
  4. سید اسد محمود

    ایم کیو ایم کا مینڈیٹ پسند نہیں تو کراچی کو پاکستان سے الگ کردیا جائے، الطاف حسین

    این اے250 میں غریب علاقوں میں پولنگ نہ کرانا تفریق ہے، الطاف حسین کراچی…متحدہ قومی موومٹ کے قائد الطاف حسین نے کہاہے کہ این اے250 میں غریب علاقوں میں پولنگ نہ کرانا تفریق ہے،جوایم کیو ایم کا مینڈیٹ خریدنے کی کوشش کرے گا ہم احتجاج کریں گے، ہم لڑنا نہیں چاہتے، جنگ نہیں چاہتے، دفاع کا حق...
  5. سید اسد محمود

    اقتباسات اشفاق احمد : ممکن ہے آپ کی آنکھ میں ٹیڑھ ہو اور اس بندے میں ٹیڑھ نہ ہو -

    ممکن ہے آپ کی آنکھ میں ٹیڑھ ہو اور اس بندے میں ٹیڑھ نہ ہو - ======================================== ایک واقعہ اس حوالے سے مجھے نہیں بھولتا جب ہم سمن آباد میں رہتے تھے - یہ لاہور میں ایک جگہ ہے - وہ ان دنوں نیا نیا آباد ہو رہا تھا اچھا پوش علاقہ تھا - وہاں ایک بی بی بہت خوبصورت ، ماڈرن قسم...
  6. سید اسد محمود

    ایم کیو ایم کا مینڈیٹ پسند نہیں تو کراچی کو پاکستان سے الگ کردیا جائے، الطاف حسین

    لگا کے آگ شہر کو ،یہ بادشاہ نے کہا اٹھا ہے دل میں تماشے کا آج شوق بہت جھکا کے سر سب ہی شاہ پرست بول اٹھے حضورشوق سلامت رہے ،شہر ہیں بہت
  7. سید اسد محمود

    تبدیلی آگئی ہے

    اسی طرح کی ایک مثال معراج خالد مرحوم تھے، انکا تعلق ایک انتہائی غریب خاندان سے تھا لیکن قومی اسمبلی کے ممبر اور اسپیکر بھی رہے لیکن انکی سادگی یا غربت میں کوئی کمی نہیں آئ، انکا ایک واقعہ بہت مشہور ہے کہ وہ جب نگران وزیر اعظم تھے تو لاہور میں اپنی سرکاری گاڑی میں جارہے تھے راستے میں بہت ٹریفک...
  8. سید اسد محمود

    تبدیلی آگئی ہے

    اسطرح کی سینکڑوں مثالیں کراچی اور حیدرآباد میں ایم کیو ایم نے دیں ، لیکن ہوا کیا حلیم بیچنے والے پراپرٹی ٹایکون بن گیا! معمولی دوکاندار ارب پتی بن گئے اور دبئی میں شوروم چلانے لگے، یہ تبدیلی تو صرف انفرادی ہوئی نا، اجتمائی تبدیلی کی بات الگ ہے، شاہی سید کیا ووٹ کی طاقت سے اسمبلی تک پہنچا؟ شاہی...
  9. سید اسد محمود

    تبدیلی آگئی ہے

    الطاف مجاہد سندھ میں قومی اور صوبائی اسمبلی کی مجموعی 191نشستوں کےلئے ہزاروں امیدوار میدان میں اترے تھے اور ان میں خواتین بھی بڑی تعداد میں شامل تھیں پی پی نے آصف زرداری کی بہنوں عذرا پیچوہو‘ فریال تالپور‘ سسی پلیجو‘ شازیہ مری ‘ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا‘ ثانیہ ناز‘ نفیسہ شاہ کو ٹکٹ دیئے مسلم لیگ ن کے...
  10. سید اسد محمود

    تبدیلی آگئی ہے

    پنڈی کا غریب کمپیوٹر ہارڈویر ٹیکنیشن بھی رکن پنجاب اسمبلی بن گیا ﴿نوائے وقت رپورٹ﴾ راولپنڈی پی پی 9 سے پاکستان تحریک انصاف کی سیٹ سے انتخاب لڑنے والا ہارڈویئر ٹیکنیشن آصف محمود بھی رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوگیا۔ آصف محمود راحت سٹریٹ کینٹ کے حلقہ میں اپنے بھائی کے ساتھ رہتا ہے۔ وہ شادی شدہ اور دو...
  11. سید اسد محمود

    میرا کی والدہ کی شکست پہ تبصرہ

    الیکشن ”افیئر“ نہیں ہوئے، دوبارہ ”اکاونٹنگ“ ہونی چاہئے: اداکارہ میرا کا گلابی انگریزی میں مطالبہ 15 مئی 2013 :ROFLMAO: Share لاہور (نوائے وقت رپورٹ) اداکارہ میرا کی انگریزی والدہ کی انتخابات میں شکست پر اور بگڑ گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق اداکارہ میرا نے دھاندلی کا الزام لگاتے ہوئے دوبارہ گنتی کا...
  12. سید اسد محمود

    کیا سندھ میں ہنگامہ آرائی لسانی بنیادوں پر ہوئی؟ ﴿2007ء کے بینظیر قتل کے بعد کے حالات پر ایک تحریر﴾

    نوابشاہ : متحدہ اور پیپلز پارٹی کے حامیوں میں تصادم‘ 3 افراد ہلاک‘ فوج آ گئی 13 مئی 2013 نوابشاہ (نوائے وقت رپورٹ + ایجنسیاں) نوابشاہ میں انتخابی نتائج آنے کے بعد پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے حامیوں کے درمیان کشیدگی عروج پر پہنچ گئی۔ دونوں طرف کے مسلح افراد کی فائرنگ سے 24 گھنٹے میں تین افراد...
  13. سید اسد محمود

    کیا سندھ میں ہنگامہ آرائی لسانی بنیادوں پر ہوئی؟ ﴿2007ء کے بینظیر قتل کے بعد کے حالات پر ایک تحریر﴾

    کیا سندھ میں ہنگامہ آرائی لسانی بنیادوں پر ہوئی؟ ریاض سہیل بی بی سی اردو ڈاٹ کام ،کراچی ستائیس دسمبر کو جب بینظیر بھٹو کے قتل کے بعد صوبہ سندھ شدید ہنگامہ آرائی کی لپیٹ میں تھا، اس وقت کراچی سے پشاور جانے والی پاکستان ایکسپریس کے ڈرائیور نے ٹرین کو محرابپور ریلوے اسٹیشن پر روک دیا۔ ٹرین کے...
  14. سید اسد محمود

    نواز شریف شوکت خانم میں

    نواز شریف پہلے والا گونگلو نہیں رہا وہ اب ثابت کررہا ہے کہ منجھ کر آیا ہے! ایوان صدر کا مکین بہت چالیں چل چکا اسکی اپنی چالیں اس پر اللہ نے الٹائیں ۔۔۔ اب اس ڈرپوک آدمی کو اگر سیاست کرنی ہے تو عوام میں جانا ہوگا! نواز شریف اسی طرح اس پھٹو کے بچھائے ہوئے جالوں سے بچتا رہا تو نیا تو نہیں مگر...
  15. سید اسد محمود

    ایم کیو ایم کا مینڈیٹ پسند نہیں تو کراچی کو پاکستان سے الگ کردیا جائے، الطاف حسین

    جمعیت والے ہمیشہ سچ کہتے اور حق کی بات کرتے ہیں۔۔ وہ جھوٹ کا سہارا نہیں لیتے نا ملک چھوڑ کر بھاگتے ہیں، ملک مین ہی رہتے ملک میں ہی دفن ہوتے ہیں۔ اسلام پر قربان ہوتے ہیں۔۔۔ (یہ کچھ زیادہ ہوگیا) میں جہاں کا ہوں وہیں کا ہوں اور وہیں کا رہوں گا۔ (کیونکہ مجھے پتا ہے کہ مجھے کوئی ملک پناہ نہیں دے گا )...
  16. سید اسد محمود

    ایم کیو ایم کا مینڈیٹ پسند نہیں تو کراچی کو پاکستان سے الگ کردیا جائے، الطاف حسین

    واللہ ہمارا جمعیت یا جماعت سے کوئی لینا نا دینا۔۔ نا ہمیں ان کی طرز سیاست پسند ہے، سچی بات ہے ہم نے تو آج تک ووٹ ہی کاسٹ نہیں کیا :ROFLMAO: الیکشن والے دن اگر گھر پر رکے تو جب بھی آنکھ کھلی ووٹنگ کا ٹائم ختم ملا :ROFLMAO: ورنہ ہوا خوری ۔۔۔ میں تو صرف اس سیاسی جماعت کے ساتھ ہو جو قومی یا ملکی...
  17. سید اسد محمود

    ایم کیو ایم کا مینڈیٹ پسند نہیں تو کراچی کو پاکستان سے الگ کردیا جائے، الطاف حسین

    جمعیت نے طالب علموں کو بے دینی کی تاریکی سے نکال کر اسلام کی روشنی میں لانے میں اہم کردار ادا کیا ہے، جمعیت نے جماعت اسلامی کو انتہائی قابل اور زیرک نوجوان قیادت فراہم کی ہے، جمعیت اور دہشت گردی دونوں ایک دوسرے کے مخالف ہیں، جمعیت کو بدنام کرنے کے لئے مخالفین لادینی اپنے ایجنڈے کے تحت جمعیت کو...
  18. سید اسد محمود

    ایم کیو ایم کا مینڈیٹ پسند نہیں تو کراچی کو پاکستان سے الگ کردیا جائے، الطاف حسین

    اب آپ پھر شہبازے سے جمعیت کی طرف قلابازی کھا گئے۔۔ یار آپ خود تو کہتے ہیں جمعیت کو پوچھتا کون ہے۔۔ نا وہ اور انکی سنیر جماعت اسلامی اس قابل ہے 4سے 5 سیٹیں نکال لے تو پھر۔۔۔ اس بے وزن جماعت کے بات ہی نا کریں نا انکی باتیں دل پر لیں۔۔۔ ہم یہاں شہبازے عرف نادم اعلیٰ کی بات کررہے ہیں! اور صرف اس...
Top