ہم تو آپ کے شاگردی اختیار کرنا چاہتیں سر جی۔۔۔ وڑائچ کون ہے اور کیا بولتا اور کیسے منہ کھولتا ہے ہمیں پتا نہیں نا پتا کرنے کا شوق ہے۔۔۔ بس ہم تو تضاد و تصنع سے بھر پور بے اثر بنا دلائل تحاریر ٹائپ کرنے میں مہارت حاصل کرنا چاہتے ہیں۔
یہ شوشا جس نے بھی متعارف کرایا اس نے جماعت اسلامی کے خلاف انتہائی غلیظ اور بدبودار سازش کی ہے۔۔۔۔ تمام اسلام دشمن عناصر جو خود کو سیکولر کہلاتے ہیں جماعت اسلامی کے خلاف ایک زبان ہو کر سازشیں کرتے ہیں۔ جو لوگ انکی حقیقت سے واقف ہیں وہ جانتے ہیں کہ انکی بدبو دار باتوں میں کوئی سچائی اور کوئی حقیقت...
نام ایم کیو ایم کا نہیں لکھا ہوا حضرت صرف طرز سیاست کا فرق اور زبان کی اہمیت کے لئے شہبازے کابیان کوٹ کیا ہے۔۔۔ اسطرح کی تنقید ایم کیو ایم پر بھی ہوئی تھی تو علیحدگی، تلوراریں، مٹھی، بہنیں اور پتا نہیں کون کون سے الفاظ استمعال ہوئے! حضرت یہ ایک سیاسی زباں میں دیا ہوا ردعملی بیان ہے نا کوئی تلخی...
ایم کیو ایم کی اور ن لیگ یا کسی اور سیاسی جماعت کی سیاست ،سوچ اور زباں کا فرق شہبازے (نادمِ اعلیٰ )کے اس بیان سے صاف ظاہر ہے
لاہور(ایجنسیاں+ ٹی وی رپورٹ)سابق وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ الیکشن کے دوران پیدا ہونے والے باہمی اختلافات بھلا کر ایک خوشحال، خود مختار...
میرا سوال جوں کا توں ہے۔۔۔ حضرت ادھر ادھر کی باتیں کرنے کے بجاءے میرے سوال کا جواب دے دیں: یہ مفاہمت یا دور اندیشی الیکشن کے ایام میں کیوں نہیں ہوتی؟ ایوانوں میں یا رہنماوں کے سطح تک کیوں رہتی ہے نیچے کیوں نہیں پہنچتی؟ متعارف تو آپ کی جماعت نے بھی بہت سے چیزیں کرائیں ہے حضور :D مٹی پاوء۔۔۔...
یہ بہت ہے کہ آپ نے تسلیم کرلیا کہ" ہم سے بھی غلطی ہوئی کہ ہم مہاجر کے نام پر اٹھے" آپ کیا مہاجر کازکے علاوہ کسی اور کاز پر اُٹھ سکتے تھے؟
میں نے اولاً یہ بات کہی نہیں کے سندھی "بھائیوں" پر پل پڑیں! میں تو صرف نظر انداز کیے جانے کی بات کررہا ہوں؟
مہوش باجی :atwitsend: میں اور فواد باجے :flag: میں...
متحدہ وڈیروں کا نظام توڑنے میں کامیاب ہو جائے گی :D سوچ ہے آپکی
1) متحدہ نے کبھی اندرون سندھ کے مہاجروں کے مسائل پر آواز نہیں اُٹھائی، اگر کچھ چے پیں ہوئی ہے تو وہ صرف حیدرآباد تک ہے اس سے آگے کچھ نہیں ! بلکہ مجھے یہ کہنے میں کوئی عار نہیں ہے کہ ایم کیو ایم یا مہاجر قوم پرستی کی وجہ سے اندرون...
محترمہ میرا سوال اپنی جگہ پر جوں کا توں ہے۔۔۔ جب آپ نے پارلیمنٹ میں جاکر ملنا ہی ہے یا مفاہمت کرنی ہے تو پھر ووٹرز اور کارکنان کو لڑوانے کی کیا ضرورت ہے؟ سیٹ ایڈجسٹمنٹ پہلے ہی کیوں نہیں کرلیتے کے بیچارے غریب مارے نا جائیں: نوابشاہ کی طرح!
اب شاہد خاقان عباسی (ایر بلیو والے) بھی دوبارہ اقتدار میں آگئے ہیں ! اب دیکھنا یہ ہوگا کے ایر بلیو کے فلییٹ مین کتنا اضافہ ہوتا ہے اور پی آئی اے کی فلییٹ میں کتنی کٹوتی ہوتی ہے؟:confused:
جسطرح آپ ایم کیو ایم کے ہمدرد ہیں میں ہر اس جماعت کا ہمدرد ہوں جو اسلام اور پاکستان کی بات کرتی ہے اور قومی دھارے میں رہنے کی کوشش کرتی ہے چاہے وہ ایم کیو ایم ہی کیوں نا ہو ، ویسے یہ جمعیت والے بھی پتا نہیں کیا کیا حرکتیں کرتے ہیں ہارتے رہتے پھر بھی "کراچی والوں" پر شب خون مارنے سے باز نہیں آتے؟...
:disappointed:
:great: کاشفی بھائی۔۔۔ جان کی امان پاوں تو کچھ عرض خدمت کروں۔۔ جماعت اسلامی نے کبھی ایم کیو ایم کے نام پر ووٹ نہیں مانگا۔۔۔ ہاں اسلامی اخوت ، بھائی چارے اور الخدمت کے نام پر ضرور مانگا ہے۔۔۔ ٹھنڈے دل سے صرف دو تین باتیں بتا دو بھائی ایم کیو ایم کس بات پر ووٹ مانگتی ہے؟ 30 سال...
ن مسلہ پیدا تو کرسکتی ہے حل نہیں کرسکتی ۔۔۔ کراچی کا اگر کوئی مسلہ تھا تو اس مسلے کو حل کرنے کے لئے نواز شریف کو کراچی سے 246 سے الیکشن لڑنا تھا۔۔۔ عمران خان کو بھی یہ کرنا چاہیے تھا کہ وہ کراچی سے لڑے جیسے وہ میانوالی ، پنڈی، لاہور اور پشاور سے لڑا ۔۔۔ اگر کوئی لیڈر خود کو قومی سطح کا لیڈر...