نتائج تلاش

  1. سید اسد محمود

    کون تھیں؟ کہاں چلی گئیں؟

    وقتِ اشاعت: Wednesday, 01 August, 2007, 23:10 GMT 04:10 PST کشمیر کی50 سے زائد طالبات لاپتہ ذوالفقار علی بی بی سی، اردو ڈاٹ کام، مظفرآباد جامعہ حفصہ کے ریکارڈ کےمطابق وہاں ایک ہزار سات سو سترہ طالبات زیر تعلیم تھیں جامعہ حفصہ میں تعلیم حاصل کرنے والی پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی پچاس سے زائد...
  2. سید اسد محمود

    کون تھیں؟ کہاں چلی گئیں؟

    میں نے لال مسجد کے بارے میں پڑھا تھاکہ وہاں زیادہ تر وہ یتیم طلبہ و طالبات زیر تعلیم اور رہائش پزیر تھیں جنکے والدین یا سرپرست اور رشتہ دار 2005ء کے زلزلے میں جاں بحق ہوگئے تھے۔۔۔ اور شائد ڈاکٹر شاہد مسعود نے بھی اپنے کالم کون تھیں کہاں گئیں میں ایسی ہی دو بچیوں کا زکر کیا ہے ۔ ظاہر سی بات ہے...
  3. سید اسد محمود

    کوئی عورت یا طالبہ ہلاک نہیں ہوئی۔۔۔ لال مسجد کمیشن

    نہیں یہ مخول انکے اپنے ذہن کی پیداوار تھی۔
  4. سید اسد محمود

    پاکستان سے متعلق افغان عوام کے صبرکا پیمانہ لبریز ہورہا ہے، افغان حکومت

    بابا مجھے تو ایران بھی سائیں کی پیدوار لگتا ہے۔۔۔ :battingeyelashes:
  5. سید اسد محمود

    کوئی عورت یا طالبہ ہلاک نہیں ہوئی۔۔۔ لال مسجد کمیشن

    سوال یہ کہ حکومت کے نزدیک ان کے کتنے جرائم تھے؟ چار جرائم تھے کہ شمیم کو پُر امن طریقے سے لے کر آئے اور پھر پُر امن طریقہ سے واپس پہنچادیا۔ چینی عورتوں کو بھی پُر امن طریقے سے لے کر آئے اور پُر امن طریقہ سے واپس کردیا‘ ان کی خاطر مدارات بھی کرتے رہے۔ چلڈرن لائبریری پر قبضہ کیا‘ اس میں کوئی تخریب...
  6. سید اسد محمود

    دنیا کے سب سے بڑے باغ Keukenhofکے شاندار مناظر

    ستر لاکھ زیادہ ٹیلپس، daffodils اور hyacinths دنیا میں سب سے بڑے بہاری باغ میں نمائش کے لئے پیش ہوں گے۔ Lisse، Keukenhof کے نام سے مشہور ہالینڈمیں ایمسٹرڈیم کے جنوب مغرب کے قصبے کے قریب 80 ایکڑ پر محیط باغ دنیا میں سب سے خوبصورت اور بڑے باغات میں سے ایک کے طور پر بیان کیا جاتا ہے. موسم بہار کی...
  7. سید اسد محمود

    ایک الجھن (پاکستان کب آزاد ہوا)

    ارے بھائی پہلے ہی یہاں الجھنیں کم ہیں جو آپ جھنڈے کی الجھن لے کر آ گئے۔۔۔
  8. سید اسد محمود

    ایک الجھن (پاکستان کب آزاد ہوا)

    میری ناقص رائے تاریخ یوم ِآزادی وہی شمار کی جاتی ہے جس دن باضابطہ اعلان تقسیم ہوا بعد کی تاریخوں میں جو کچھ ہوا وہ انتظامی مسائل تھے۔۔۔ آگے کوئی مورخ ہی بہتر جواب دے سکتا ہے
  9. سید اسد محمود

    پاکستان سے متعلق افغان عوام کے صبرکا پیمانہ لبریز ہورہا ہے، افغان حکومت

    او سر جی ایسی گلاں نہیں کریں۔۔۔ وردی تو افغان فوج کی ہوگی مگر اندر کالے پانی والا امریکی گھسا ہو ا ملے گا۔۔ او سرجی F22پر افغان ایرفورس کا انسائنا تو چپکانا ہوگا اور کیا۔۔۔ افغانیوں کے مُنہ میں زباں بھی کس کی ہے یہ بھی آپ جانتے ہی ہونگے۔۔۔ بقول سائیں۔۔۔ امریکا تو امریکا ، امریکا کا کتا کرزائی...
  10. سید اسد محمود

    کوئی عورت یا طالبہ ہلاک نہیں ہوئی۔۔۔ لال مسجد کمیشن

    لگ رہا ہے کہ آپکے عزیز بھی شائد برقعے میں ملا برقعہ کے ہمرکاب و ہم پیالہ و ہم جولی تھے جبھی تو اتنے باخبر ہیں۔۔۔برا نہیں منائیے گا۔۔۔ :sneaky:
  11. سید اسد محمود

    کوئی عورت یا طالبہ ہلاک نہیں ہوئی۔۔۔ لال مسجد کمیشن

    ویسے اس رپورٹ کے دیگر مندرجات پر بھی "بحث" کر نی چاہیے تھی۔۔ خواتین کی ہلاکتوں پر الجھنا یا الجھانا سمجھ سے بالا تر ہے۔ 1) رپورٹ میں سابق صدر پرویز مشرف، وزیراعظم شوکت عزیز اور ان کی کابینہ کو سانحہ لال مسجد کا ذمہ دار قرار دیا گیا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ آپریشن میں ذمہ داروں کے خلاف قتل کے...
  12. سید اسد محمود

    مشرف کے حامی اور مخالفین (وکلا برگیڈ) کے درمیان جنگ کے مناظر

    وہ کسی شاعر نے کیا خوب کہا ہے۔۔۔ پیدا ہوا وکیل تو شیطان نے کہا لو آج میں بھی صاحب اولاد ہوگیا۔۔۔:ROFLMAO:
  13. سید اسد محمود

    کوئی عورت یا طالبہ ہلاک نہیں ہوئی۔۔۔ لال مسجد کمیشن

    یہ رپورٹ مشرف بھائی کو محفوظ راستہ یا بغلی راستہ دکھانے کی ایک عمدہ کوشش ہے:chatterbox:
  14. سید اسد محمود

    صلاح الدین ایوبی

    علامہ حافظ ابو الفدا اعماد الدین ابن کثیر (774-701ہجری) کی مشہور کتاب البدایۃ و النھایۃ المعروف تاریخ ابن کثیر سے اقتباس: سن 589ھجری کے واقعات۔ اس سال سلطان ملک ناصر صلاح الدین یوسف بن ایوب رحمہ اللہ کی وفات ہوئی۔ اللہ اس پر رحم فرمائے اور اس کا اچھا ٹھکانہ بنائے اور اسے جنت الفردوس میں جگہ دے۔...
  15. سید اسد محمود

    صلاح الدین ایوبی

    بلاڈوین کے اُوپر ایک فلم حال ہی میں Kingdom of Heaven کے نام سے مشہور ڈائریکٹر Raidly Scott نے بنائی ہے جس میں Orlando Bloom نے بلاڈوین کا کردار ادا کیا ہے جبکہ صلاح الدین ایوبی رحمتہ اللہ علیہ کا کردار ایک مراکشی اداکار احمد نے ادا کیا اور خوب کیا ہے، یہ فلم واقعی دیکھنے کے لائق ہے بے شک فکشن...
  16. سید اسد محمود

    صلاح الدین ایوبی

    زریں تاریخ۔۔۔۔ :good:
  17. سید اسد محمود

    صلاح الدین ایوبی

    شہزاد بھائی حسن بن الصباح جیسی تاریخ کی پرسرار شخصیت پر بھی ایک دھاگہ ہوجائے؟؟؟
  18. سید اسد محمود

    صلاح الدین ایوبی

    معذرت خواہ ہوں میں غلطی پر تھا۔۔۔ صلاح الدین جس اسماعیلی حششین کے سردار سے متصادم ہوئے تھے اسکا نام راشد الدین سینان تھا۔۔۔
Top