ملتان کے کامیاب جلسے کے بعد انتظامیہ کی نااہلی اوربدانتظامی کے باعث قیمتی جانوں ضیاع ہوا جس پر ہر آنکھ اشکبار ہے ۔ میرا بیٹا اسلام آباد دھرنے میں بیس روز رہ کر آیا ہے مجھے ایسے لگا جیسے میرے ہی بچے فوت ہوئے ہیں اللہ ان سب معصوم بچوں کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔...