موت فنا نہیں ہے۔ فنا محض ایک واہمہ ہے۔ بقا حقیقت ہے۔ ہم فنا کا تصور تک نہیں کر سکتے۔ بقا ہمارے اندر رچی بسی ہوئی ہے۔ ہمارے جسم کے مادے سے لے کر ہماری روح کی تڑپ تک۔
موت دراصل سختی کا نام ہے۔ اکڑ جانے کا نام ہے۔ ردِ عمل دینے کی صلاحیت سے محروم ہو جانے کا نام ہے۔ زندگی کا سامنا کرنے کی بجائے اس کے...