نتائج تلاش

  1. حمیرا عدنان

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    آج جمعہ تھا تو افطاری کا بھی خاص احتمام کیا گیا کھجوریں تربوز سیب ناشپاتی آم پکوڑے بینگن کے پکوڑے بیسن والی موٹی سبز مرچی انڈے کوفتے چاول چنا چاٹ کسٹرڈ باداموں والا دودھ اور آخر میں چائے الحمد للہ
  2. حمیرا عدنان

    آپ بزرگ نہیں

    آپ کی تعداد غلط ہے عمران خان نے جو خیبر پختون خواہ میں ایک کروڑ درخت لگا ہیں وہ نہیں گنتی کئے
  3. حمیرا عدنان

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    ‏آج کی افطاری میں صاحب جی نے کچھ دیر کے لیے میری سیٹ سنبھال لی تھی، می ؛ذرا کھجور دینا، ذرا چٹنی تو اور ڈال دیں، کیچپ والی بوتل دینا، ایک گلاس شربت کا اور دے دیں ،پکوڑوں کی پلیٹ میرے سامنے کرنا. لگ پتا گیا صاحب جی کو مگر کہا کچھ نہیں بس ٹھنڈی سانسیں بھرتے رہے :D
  4. حمیرا عدنان

    قران کوئز 2018

    اور وہ کون سے چار مہینے ہیں جن میں اللہ تعالیٰ نے اپنے اوپر ظلم نہ کرنے کا حکم دیا ہے؟
  5. حمیرا عدنان

    قران کوئز 2018

    قرآن پاک میں اللہ تعالیٰ نے کس جگہ پر بارہ مہینوں کا ذکر کیا ہے؟
  6. حمیرا عدنان

    تیرہویں سالگرہ اردوئے معلی

    ‏بدذوق احباب سے گو ذوق ہیں رنجور اردوئے معلیٰ کے نہ ماتم سے رہیں دور تلقین سر قبر پڑھیں مومن مغفور فریاد دل غالب مرحوم سے نکلے اردو کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے
  7. حمیرا عدنان

    قران کوئز 2018

    ایک سوال میری طرف سے بھی؛ قرآن پاک میں کن عورتوں تو ان کے نام سے مخاطب کیا گیا ہے؟
  8. حمیرا عدنان

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    لئیق بھائی ددھیال کا تعلق قصور سے ہے
  9. حمیرا عدنان

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    آج کی تھی میں نے ایک پراٹھا تھوڑے سے سالن کے ساتھ اور ایک کپ چائے پی بس
  10. حمیرا عدنان

    کردار کی مدد سے ناول پہچانیں

    سوال رونق آرا بائی، شبن میاں مہ جبیں بانو فیروز شاہ رخ
  11. حمیرا عدنان

    کردار کی مدد سے ناول پہچانیں

    سوال تہذیب اینڈریو مالکم ایکس علی یار خان
  12. حمیرا عدنان

    کردار کی مدد سے ناول پہچانیں

    خالی فرہاد علی تیمور ہی کافی تھا ناول کا نام پہچاننے کے لیے :)
  13. حمیرا عدنان

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    آمین ثم آمین :)
  14. حمیرا عدنان

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    آج کی سحری چکن کڑاہی دہی لسی دیسی گھی کے پراٹھے گھی شکر اور چائے
  15. حمیرا عدنان

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    سحری یا افطاری؟
  16. حمیرا عدنان

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے لیے "نمائندہ تصویر" یا "دستخط" کا انتخاب کریں!

    شکیب بھائی آپ ڈی پی تبدیل کریں ٹائی کے ٹیڑھی ہونے پر کوئی اعتراض نہیں کرے گا:)
  17. حمیرا عدنان

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے لیے "نمائندہ تصویر" یا "دستخط" کا انتخاب کریں!

    تقریباً تقریباً سب ایکٹو محفلین نے اپنی اپنی ڈی پی تبدیل کر لی ہے ماسوائے Mohd Hamza بھائی نے تو ان کے لیے اس اوتار کا انتخاب کیا جاتا ہے.
Top