نتائج تلاش

  1. حمیرا عدنان

    بے وقوفانہ بات جس پر آپ بچپن میں دل و جان سے یقین رکھتے تھے!

    اب تک تو شیطان نے پی ایچ ڈی کر لی ہونی ہے
  2. حمیرا عدنان

    ابراھم ڈی ویلئیرز بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائر

    میرے پسندیدہ کھلاڑیوں میں سے ڈی ویلئیرز تھا
  3. حمیرا عدنان

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے لیے "نمائندہ تصویر" یا "دستخط" کا انتخاب کریں!

    ان دونوں اتاروں سے وارث بھائی کی زندگی کے ایک پہلو پر روشنی پڑتی ہے لیکن میں سوچ رہی تھی چلیں اوتار کی حد تک تو وارث بھائی کی دیرینہ خواہش کو پورا کرنے میں ہم ان کی مدد کر سکتے ہیں
  4. حمیرا عدنان

    ہماری بھلائی اطاعت کرنے میں ہی ہے

    اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں ارشاد فرمایا ہے کہ Surah Al-Baqara, Verse 228: وَالْمُطَلَّقَاتُ يَتَرَبَّصْنَ بِأَنفُسِهِنَّ ثَلَاثَةَ قُرُوءٍ وَلَا يَحِلُّ لَهُنَّ أَن يَكْتُمْنَ مَا خَلَقَ اللَّهُ فِي أَرْحَامِهِنَّ إِن كُنَّ يُؤْمِنَّ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ وَبُعُولَتُهُنَّ أَحَقُّ...
  5. حمیرا عدنان

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    بھائی ان کی نائٹ ڈیوٹی تقریب 3 سال سے یہی روٹین چل رہی ہے ویسے آج کی سحری میں کدو گوست کا سالن تھا
  6. حمیرا عدنان

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے لیے "نمائندہ تصویر" یا "دستخط" کا انتخاب کریں!

    اوتار تو بہت عمدہ ہے مریم لیکن میرے ذہن میں یہ والا تھا چوہدری صاحب کے لیے
  7. حمیرا عدنان

    بے وقوفانہ بات جس پر آپ بچپن میں دل و جان سے یقین رکھتے تھے!

    بچپن میں پتیلی چاٹنے والوں کی شادی پر بارش ہوتی ہے پہلے میں اس بات کو نہیں مانتی تھی لیکن جب میری شادی پر بارش ہوئی تب ماننا پڑا :laughing:
  8. حمیرا عدنان

    بے وقوفانہ بات جس پر آپ بچپن میں دل و جان سے یقین رکھتے تھے!

    ‏ٹین والے جیومیٹری باکس پر ربڑ بینڈ چڑھا کر سُر بکھیرنے کا بھی اپنا ہی مزا تھا
  9. حمیرا عدنان

    بے وقوفانہ بات جس پر آپ بچپن میں دل و جان سے یقین رکھتے تھے!

    میں تو ابھی تک یہی سمجھتی رہی ہوں کے چڑیل کے پاؤں الٹے ہوتے ہیں
  10. حمیرا عدنان

    بے وقوفانہ بات جس پر آپ بچپن میں دل و جان سے یقین رکھتے تھے!

    اسی کلیہ کے تحت امی چھوٹی سوئی بھی بارہ پر ہے اور بڑی بھی
  11. حمیرا عدنان

    بے وقوفانہ بات جس پر آپ بچپن میں دل و جان سے یقین رکھتے تھے!

    بچپن میں جب ٹائم دیکھنا نہیں آتا تھا تب امی کو ٹائم کیسے بتاتے تھے ‏امی چھوٹی سوئی 10 پر اور بڑی سوئی 4 پر ہے ‎
  12. حمیرا عدنان

    بے وقوفانہ بات جس پر آپ بچپن میں دل و جان سے یقین رکھتے تھے!

    ‏اُوں،اُوں ،اُوں ڈبّے وِچ رُوں پُگنا سی میں پُگ گئیں توں ‎
  13. حمیرا عدنان

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے لیے "نمائندہ تصویر" یا "دستخط" کا انتخاب کریں!

    محفل کی ٹیچر ہادیہ کے لیے یہ اوتار کیسا رہے گا؟
  14. حمیرا عدنان

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے لیے "نمائندہ تصویر" یا "دستخط" کا انتخاب کریں!

    یہ تو چیٹنگ ہو گی :mad: انتظامیہ کے گزارش ہے کہ وہ عمران بھائی کو اوتار تبدیل کرنے کا طریقہ بتائیں
  15. حمیرا عدنان

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے لیے "نمائندہ تصویر" یا "دستخط" کا انتخاب کریں!

    بس دو اور زبردست ریٹنگز باقی ہیں پھر آپ کو بھی اپنا اوتار تبدیل کرنا پڑے گا
  16. حمیرا عدنان

    بے وقوفانہ بات جس پر آپ بچپن میں دل و جان سے یقین رکھتے تھے!

    اے خان کسی کزن کی شادی کے وقت دودھ پلائی کی رسم کے بعد باقی بچا ہوا دوھ پی کر دیکھ لو امید ہے جلد افاقہ ہو گا
Top