نتائج تلاش

  1. حمیرا عدنان

    بے وقوفانہ بات جس پر آپ بچپن میں دل و جان سے یقین رکھتے تھے!

    روبوٹ کی آواز نکالنے کے لیے چلتے پنکھے کے آگے کھڑے ہوکر اونچی آواز میں بولا کرتے تھے
  2. حمیرا عدنان

    بے وقوفانہ بات جس پر آپ بچپن میں دل و جان سے یقین رکھتے تھے!

    ایک مور پنکھ کو ایک ہفتہ کتاب میں رکھنے سے وہ دو بھی ہو جاتے تھے:)
  3. حمیرا عدنان

    بے وقوفانہ بات جس پر آپ بچپن میں دل و جان سے یقین رکھتے تھے!

    ‏ہر بارش میں گھر والے کہتے کہ یہ موسم کی پہلی بارش ہے اس میں نہیں نہاتے، اور دوسری بارش ہوتی ہی نہیں تھی
  4. حمیرا عدنان

    بے وقوفانہ بات جس پر آپ بچپن میں دل و جان سے یقین رکھتے تھے!

    ایسی سوچیں اکثر تب آتی تھیں جب ہوم ورک مکمل نہ ہو اور سکول سے چھٹی مارنے کا پروگرام ہو
  5. حمیرا عدنان

    بے وقوفانہ بات جس پر آپ بچپن میں دل و جان سے یقین رکھتے تھے!

    یعنی آپ بچپن میں ہی بڑے ہو گئے تھے :)
  6. حمیرا عدنان

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    گوشت ، فرائیڈ انڈے اور لسی ہماری ہر سحری کا حصہ رہے ہیں، اور آج کا ملا کر تقریباً چھ روزے ہو گئے ہیں کبھی پیاس نہیں لگی، ہمارے ہاں انڈہ تو ہر سحری میں شامل ہوتا ہے
  7. حمیرا عدنان

    آپ اس کلپ میں کونسی آواز سن رہے ہیں؟ لارل یا یینی؟

    میں نے افطاری سے پہلے یہ ویڈیو سنی تو لارل سنائی پڑتا تھا تقریباً 5 بار یہ آواز سنی ، لیکن افطاری سے پہلے عدنان اور آیان دونوں کو یہ آواز یینی ہی سنائی دی ، اب افطاری اور تراویح سے فارغ ہونے کے بعد یہ آواز یینی میں تبدیل ہو گئی یا حیرت :sidefrown: کیا کھانے اور بھوک کا کانوں پر بھی اثر پڑتا ہے...
  8. حمیرا عدنان

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    بالکل عاطف بھائی مجھے یاد ہے ہم پہلی دفعہ عمرہ کے لیے رمضان المبارک میں آئے تھے، سفر کی بھی تھکاوٹ تھی اور سحری بھی بس برائے نام ہی جدہ سے کی فجر کی نماز ہم نے رستے میں ادا کی، ہم سیدھے مکہ مکرمہ ہوٹل میں سامان رکھ کر پہنچ گئے عمرہ کی ادائیگی کے لیے اس دن کا عمرہ ادا کرنے کے بعد جو حالت ہوئی...
  9. حمیرا عدنان

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    جب پیاس لگنی ہوتی ہے تب گوشت کھایا ہو یا نہ کھایا ہو لسی پی ہو یا نہ پی ہو کوئی معنی نہیں رکھتا حتکہ جیسے مرضی جتن کئیے ہوں لگ ہی جاتی ہے ،
  10. حمیرا عدنان

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    آج کی سحری میں نمکین گوشت، یخنی، گھی شکر اور پراٹھا
  11. حمیرا عدنان

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    میرے خیال میں اس تصویر کا افطاری یا رمضان المبارک سے کچھ لنک نہیں ہے، یہاں افطاری کی ٹائم پر اکثر کمپنیاں افطاری بکس وغیرہ تقسیم کرتی رہتی ہیں لیکن پیسے دینے کا ٹرینڈ تو کبھی نہیں دیکھا
  12. حمیرا عدنان

    تعارف ساران خالق

    خوش آمدید جناب اردو محفل فورم میں خوش آمدید
  13. حمیرا عدنان

    اے شبِ ماتم تری فرقت میں گھبراتا ہوں میں

    خوبصورت غزل کہنے پر بہت سی داد قبول فرمائیے
  14. حمیرا عدنان

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    شاید اماراتی درھم ہے
  15. حمیرا عدنان

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    کویتی دینار تو نہیں ہیں
  16. حمیرا عدنان

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    مجھے دعوت افطاری سے پیار ہے ، اور ایسی دعوت افطاری سے تو بہت زیادہ پیار ہے :):)
  17. حمیرا عدنان

    آج کی تصویر

  18. حمیرا عدنان

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    مجھے کچھ خاص پسند نہیں
  19. حمیرا عدنان

    اردو ویب سرور اپگریڈ اور ڈاؤن ٹائم

    اس اپگریڈ سے کیا تبدیلیاں آئی ؟:)
  20. حمیرا عدنان

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    "پکوڑوں کی فضیلت" پکوڑوں کی فضیلت کے بارے میں عرض ہے کہ یہ پکوڑے افطاری کا دوسرا اہم رکن ہے۔ پکوڑے اکیلے فرض نہیں ہوئے تھے اسکے ساتھ سموسے اور کچوڑیاں بھی برابر مانی جاتی ہیں- اگر کسی مجبوری کے تحت پکوڑے نہ مل سکیں تو آپ سموسے اور کچوڑی سے کمی پوری کر سکتے ہیں اور لذت افطاری میں کوئی فرق نہیں...
Top