افطاری کے چند رہنما سنہری اصول
شربت کے جگ سے دور بیٹھیں تاکہ لوگ آپ سے شربت مانگ کر آپ کا قیمتی وقت ضائع نہ کریں
افطاری میں پکوڑے چبانے کی بجائے نگلنے کی کوشش کریں تاکہ آپ کا ٹائم بچے،
اس جگہ پر بیٹھیں جہاں آپ کا ہاتھ ہر پلیٹ پر باآسانی پہنچ سکے
بقیہ افراد کے چہروں کی طرف دیکھنے سے اجتناب کریں...