نتائج تلاش

  1. حمیرا عدنان

    ناک کی ایک سائیڈ بند ہو تو آدھا زکام ہی ہوا

    ناک کی ایک سائیڈ بند ہو تو آدھا زکام ہی ہوا
  2. حمیرا عدنان

    تیرہویں سالگرہ اشاروں کی مدد سے محفلین کا سراغ لگائیں!

    پنجاب سے تعلق ہے ٹیچر بھی ہیں کافی عرصہ سے نظر نہیں آ رہی
  3. حمیرا عدنان

    تیرہویں سالگرہ اشاروں کی مدد سے محفلین کا سراغ لگائیں!

    آپ فرقان بھائی کوئی شیر کے ساتھ تشبہ دے رہے ہیں آپ سیاست والے شیر کے مخالف ہیں تو یقیناً اس شیر کے مخالف ہیں
  4. حمیرا عدنان

    تیرہویں سالگرہ اشاروں کی مدد سے محفلین کا سراغ لگائیں!

    بعض اوقات بادشاہ اس قدر لاچار ہو جاتا ہے کہ وہ بھی سوچنے لگتا ہے کاش میں گھوڑا ہوتا :D
  5. حمیرا عدنان

    تیرہویں سالگرہ اشاروں کی مدد سے محفلین کا سراغ لگائیں!

    فرقان بھائی نے اس مراسلے کو غم ناک کی ریٹنگ دی ہے اس بات سے اندازہ لگا لیں گھر میں ان کی کیا حالت ہوتی ہو گی:D
  6. حمیرا عدنان

    تیرہویں سالگرہ اشاروں کی مدد سے محفلین کا سراغ لگائیں!

    ان کی اسی حیرانی پر نئے اراکین کو حیران ہونا چاہیے یا پریشان ہونا چاہیے؟
  7. حمیرا عدنان

    تیرہویں سالگرہ اشاروں کی مدد سے محفلین کا سراغ لگائیں!

    اس مناسبت سے تو تابش بھائی نے بھی تُکا ہی لگا ہے لگتا ہے
  8. حمیرا عدنان

    تیرہویں سالگرہ اشاروں کی مدد سے محفلین کا سراغ لگائیں!

    بس دن میں پوسٹ کو ریٹنگ دے کر بھاگ گئی تھی تو میں نے سوچ لیا :)
  9. حمیرا عدنان

    تیرہویں سالگرہ اشاروں کی مدد سے محفلین کا سراغ لگائیں!

    لگتا ہے تم سارا دن سوچتی رہی ہو کہ رات کے ایک بجے سوال کروں گی تاکہ تھکے ہارے اراکین ڈھونڈ نہ سکیں :confused:
  10. حمیرا عدنان

    تیرہویں سالگرہ اشاروں کی مدد سے محفلین کا سراغ لگائیں!

    کیا اب ساری فیملز کے کوائف چیک کرنے پڑیں گے تاکہ پتا چل سکے کس کا تعلق اٹک سے ہیں :eek:
  11. حمیرا عدنان

    تیرہویں سالگرہ اشاروں کی مدد سے محفلین کا سراغ لگائیں!

    تھوڑا اور آسان کر دو نام بتا کر :D
  12. حمیرا عدنان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    عوام تو جب سے پاکستان بنا ہے تب سے خمیازہ بھگتی آ رہی ہے، جب سے میں نے ہوش سنبھالا ہے تب سے آج تک ایسا کوئی حکمران نہیں دیکھا جس کے دور کو میں پاکستان کی تاریخ کا سنہری دور کہا جا سکے
  13. حمیرا عدنان

    تیرہویں سالگرہ اشاروں کی مدد سے محفلین کا سراغ لگائیں!

    صبح سے چل رہی ہے بس آپ دیر سے آئی ہو :)
Top