نتائج تلاش

  1. ایم اسلم اوڈ

    اللہ کی تدبیر

    چمکتی دمکتی نئے ماڈل کی سفید ہنڈا سوک کار لاہور شہر کے مرکزی علاقے چوبرجی میں گھومنے کے بعد مشہور قرطبہ چوک (مزنگ چونگی) پہنچی تو اس کے اندر موجود انتہائی حساس آلات نے فوراً سگنل دینا شروع کئے کہ گاڑی کے پاس سے گزرنے کے والی موٹرسائیکل کے سواروں میں سے ایک کے پاس پسٹل ہے۔ (اس کے پاس پسٹل کیوں...
  2. ایم اسلم اوڈ

    کتاب: میں نے بائبل سے پوچھا قرآن کیوں جلے از امیر حمزہ

    ازل سے شروع ہونے والا معرکہ حق و باطل تاحال جاری ہے۔ باطل دو بدو لڑائی میں تو مات کھا چکا اور دم دبا کر بھاگنے کی تیاریوں میں ہے۔ لیکن اس کی بوکھلاہٹ ملاحظہ کیجئے کہ اپنا غم غلط کرنے کے لیے نہایت بھونڈے طریقوں سے کبھی رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات پر کیچڑ اچھالا جاتا ہے تو کبھی قرآن پاک...
  3. ایم اسلم اوڈ

    پاکستانی معیشت: حیرت انگیز انکشافات

    موجودہ حکومت کے دور اقتدار میں پاکستان کے ملکی و بیرونی قرضوں میں تاریخی تیز رفتاری سے اضافہ ہوا، سرمایہ کاروں نے ہاتھ کھینچ لیا۔مہنگائی، بیروزگاری میں انتہائی اضافہ ہوا۔ موجودہ حکومت نے بھی ”امداد نہیں تجارت“ کا نعرہ لگایا مگر دنیا بھر میں کشکول لئے گھومتے رہے نتیجتاً مجموعی تجارت کا حجم جو...
  4. ایم اسلم اوڈ

    ٹویٹر کا ترجمہ شروع ہوگیا

    آپ لوگوں نے اردو لکھ کر سبمنٹ کیا؟ میں نے تو اردو لکھ دیا اور آپ نے؟ __________________
  5. ایم اسلم اوڈ

    امریکا، پاکستان کی ضرورت نہیں رہا

    امریکا کے مرد بیمار یہ لوگ بہ ظاہر یہی کہتے تھے کہ فیصلہ عدالت کرے گی مگر اس کے پیٹ میں طوفان یہی امڈتے تھے کہ کوئی ایسا گر، حیلہ یا جواز تلاشا جائے کہ ریمنڈ ڈیوس کو واپس کر کے اس فرض منصبی سے بخوبی سبکدوش ہوا جائے جو قصر ابیض کی جانب سے انہیں سونپا گیا ہے، مگر اب تک ہمہ قسم کے امریکی دبائو کو...
  6. ایم اسلم اوڈ

    ٹویٹر کا ترجمہ شروع ہوگیا

    پچھلے دو سالوں میں ٹویٹر کا استعمال پوری دنیا میں کافی بڑھا ہے لیکن ترجمہ کے معاملے میں یہ اب بھی کافی پیچھے ہے۔ یہ ابھی تک یہ صرف انگریزی، فرانسیسی، جرمن، ایطالوی، جاپانی، کوری اور ہسپانوی زبانوں تک ہی محدود ہے. ترجمہ کے عمل کو تیز تر کرنے کے لیے ٹویٹر نے ایک مرکز ترجمہ جاری کیا ہے جس کے...
  7. ایم اسلم اوڈ

    پھر وہ فریادوں اور گزارشوں پر اتر آئے گا

    جب پیمان وفا توڑ دیئے جائیں تو پھر انتشار و افتراق کی خار دار جھاڑیوں کو اگنے سے کوئی نہیں روک سکتا، جب حب الوطنی کے جذبات و احساسات کی چنگاریاں کسی راکھ کے ڈھیر تلے دب کر راکھ بن جائیں تو زنجیر اخوت کٹ جایا کرتی ہیں، جب وسیع تر قومی مفادات کے لئے خود اپنے آپ کا اقتدار میں رہنا ضروری سمجھ لیا...
  8. ایم اسلم اوڈ

    اللہ کا قانون اور ریمنڈ ڈیوس

    اے امریکی حکمرانو! اگر لمحہ بھر کے لئے آپ کی بات کو مان لیا جائے کہ ریمنڈ ڈیوس سفارتکار ہے… تو کیا سفیروں کا قبیلہ اس قدر معزز اور بالا ہے کہ ان کو قتل بھی معاف ہے؟ نہیں جناب نہیں… بالکل نہیں! اگر ایسا ہو جائے تو یہ جاہلیت ہے، جہالت ہے، انسانیت کی توہین ہے، حقوق انسانی کی پامالی ہے۔ چودہ سو سال...
  9. ایم اسلم اوڈ

    ریمنڈ ڈیوس کے لئے صدر زرداری کے نام پیغام

    جناب نوید صاحب! آپ نوائے وقت کے اس فورم میں صدر زرداری کے نمائندے ہیں، آپ کہہ رہے ہیں کہ صدر زرداری امریکہ کا کوئی دبائو قبول نہیں کر رہے جبکہ آپ کی باتیں سن کر ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ صدر زرداری تو دبائو میں ہوں یا نہ ہوں لیکن آپ ضرور امریکہ کے دبائو کا شکار ہیں‘‘… آپ کہہ رہے ہیں کہ ڈیوس...
  10. ایم اسلم اوڈ

    ریمنڈ کیس: تاریخ بنانے یا بگاڑنے کا موقع

    ریمنڈ ڈیوس کا معاملہ جتنا سادہ تھا اتنا ہی پیچیدہ کر دیا گیا ہے۔ اگر کوئی باوقار اور طاقتور ملک ہوتا تو بات سیدھی اور سادہ تھی کہ دن دیہاڑے بیچ چوراہے ایک امریکی نے انتہائی درندگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دو افراد کو گولیوں سے بھون ڈالا، تیسرے کو اس کی بلائی گاڑی نے کچل ڈالا، ایف آئی آر درج ہوئی اور...
  11. ایم اسلم اوڈ

    بے حیائی کا ایک دن

    چند سال قبل کی بات ہے 14 فروری کا دن عام دنوں کی طرح آتا اور چپکے سے گزر جاتا۔ کوئی اس دن کی خصوصیت سے آشنا تھا نہ کوئی ویلنٹائن کو جانتا تھا اور نہ کپویڈ کے کارناموں سے آگاہ تھا۔ اب کی طرح اس دن کوئی ہنگامہ ہوتا تھا نہ کوئی دل آویز واقعہ سننے کو ملتا۔ ایک عشرے میں نہ جانے کہاں سے وبا آئی...
  12. ایم اسلم اوڈ

    یوں تخت اچھالے جاتے ہیں، یوں تاج گرائے جاتے ہیں، امریکہ کی ہر محاذ پر شکست و بربادی

    تیونس سے اٹھنے والی عوامی بیداری اور احتجاج کی مہم یمن، مصر، لبنان اور الجزائر میں جاری ہے۔ اس کا سب سے زیادہ اثر اب مصر میں نظر آ رہا ہے، جہاں حسنی مبارک کا 30 سالہ اقتدار کسی بھی وقت دھڑن تختہ ہو سکتا ہے اور صورتحال یہ ہے کہ حسنی مبارک کا بیٹا اہلیہ اور قریبی رشتہ دار اپنا ’’سب کچھ‘‘ سمیٹ کر...
  13. ایم اسلم اوڈ

    سیاست یہاں مال باہر: جاوید ہاشمی کا گِلہ

    پاکستان میں کئی تجزیہ کار اس بات پر متفق ہیں کہ ملک کا سیاسی کلچر تبدیل ہو رہا ہے اور دو بڑی جماعتیں پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) اب کی بار ایک دوسرے کی ٹانگیں کھینچنے سے گریزاں ہیں۔ پاکستان کے بدلتے ہوئے اس سیاسی کلچر کی ایک نمایاں جھلک جمعرات کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں اس وقت دکھائی دی جب...
  14. ایم اسلم اوڈ

    غامدی نے ناموس رسالت قانون کو خلاف اسلام قرار دے دیا

    غامدی کے بارے میں کافی مواد ان شاء اللہ یہاں دستیاب ہو گا۔ (حذف کردہ) نوٹ۔۔۔۔۔۔ اس لنک کو یہاں پیش کرنے کا مقصد صرف اس جاری علمی بحث و مباحثہ میں مزید اضافہ ہے ،،،بقیہ میں اس پر کوئی مزید بحث نہیں کرسکتا
  15. ایم اسلم اوڈ

    توہین آمیز خاکوں کے جواب میں لکھی گئی کتاب کا انگریزی،اردو ایڈیشن شائع ہو گیا

    توہین آمیز خاکوں کے جواب میں لکھی گئی کتاب کا انگریزی ایڈیشن شائع ہو گیا تحریک حرمت رسولﷺ پاکستان کے کنوینئر مولانا امیر حمزہ کی طرف سے مغربی ممالک کی جانب سے توہین آمیز خاکوں کی اشاعت کے جواب میں لکھی گئی کتاب ”رویے میرے حضور ﷺ کے “ کا انگریزی ایڈیشن ”Mannerisms of My Sire (PBUH)“کے نام سے...
Top