تحریر،،،طاہر نقاش
گورنر تاثیر کا قتل ہوا تو بہت سے شدید تکلیف میں مبتلا مریض جان سے کھیل گئے۔ میری اہلیہ کا آپریشن صبح قرارپایا تھا، سب تیاریاں مکمل تھیں، آپریشن سے پہلے خون لگا ہوا تھا کہ اسی دوران اطلاع ملی کہ صبح تمام مریضوں کے آپریشن ملتوی کر دیئے گئے ہیں، گورنر قتل ہو گئے تو حکومت نے...