نتائج تلاش

  1. ایم اسلم اوڈ

    رچرڈہالبروک کی آخری چیخ

    بے شک ،
  2. ایم اسلم اوڈ

    اے اللہ! میرے والدین

    بھئی اسکا اصل ربط کسی سائٹ میں نہیں بلکہ ایک سوفٹ کاپی(اخبار)میں ہے
  3. ایم اسلم اوڈ

    اے اللہ! میرے والدین

    جی میں نے مکمل پڑھ کر ہی پوسٹ کیا ہے آپ کی نظر میں کیا چیز آئی
  4. ایم اسلم اوڈ

    اپنی مٹی پر چلنے کا سلیقہ سیکھو

    چند ہفتے پہلے خبر آئی کہ چین برآمدات میں جاپان کو مات دیکر جی ڈی پی یعنی گراس ڈومیسٹک پروڈکٹ میں دنیا میں دوسرے نمبر پر آ گیا ہے جبکہ جاپان اب تیسرے نمبر پر چلا گیا ہے۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ چین کون سا ملک ہے…؟ جی ہاں ہمارا قریبی دوست کہلوانے والا پڑوسی ملک جس کی برآمدات اور صنعتی ترقی نے...
  5. ایم اسلم اوڈ

    اے اللہ! میرے والدین

    ہسپتال کا عملہ آپریشن تھیٹر کے عملے کا مخصوص لباس پہنے بابا جان کو اسٹریچر پر لٹائے تیزی سے آپریشن تھیٹر کی طرف لئے جا رہا تھا۔ راستے میں آنے والے لوگوں کو تیزی سے پیچھے ہٹا کر اسٹریچر کو آگے سے آگے دھکیلتا جا رہا تھا۔ آپریشن کے مقررہ ٹائم سے وقت زیادہ ہو چکا تھا، اس لئے سب افراد تیزی سے...
  6. ایم اسلم اوڈ

    رچرڈہالبروک کی آخری چیخ

    واشنگٹن ہسپتال میں اس کی نگہداشت پر مصری ڈاکٹر البیومی مامور تھا، وہ ہیلری کلنٹن کا بھی خصوصی معالج ہے۔ ہارٹ سرجری ایک انتہائی حساس، پیچیدہ اور تکلیف دہ عمل ہوتا ہے۔ اس میں بچنے کے امکانات نوے فیصد بھی ہوں تب بھی موت کے خوفناک سناٹے مریض کے اعصاب پر مسلط ہوتے ہیں۔ ایسی کیفیت میں انسان جھوٹ نہیں...
  7. ایم اسلم اوڈ

    موت کا سوداگر پاکستانیوں کے نرغے میں

    وہ بزنس ویزے پر پاکستان آیا تھا اور وہ تھا بھی ایک سوداگر‘ جی ہاں …موت کا سوداگر! پاکستان میں ایک سال قیام کے دوران وہ اہل پاکستان کی زندگیوں کے سودے کرتا اور ان میں موت بانٹتا رہا۔ اور جب وقت پڑا تو خود صرف ایک قانونی دھمکی سے ڈر کر بھاگ گیا۔ موت کے اس سوداگر کا تعلق امریکا سے ہے اور اس سے...
  8. ایم اسلم اوڈ

    اے کاش یہ زرداری و گیلانی نہ ہوتے

    گیلانی ہیں، زرداری ہیں، کچھ شریف و شریر ہیں اور کچھ دوسرے عزیز ہم وطنوں برانڈ کے قوم کے خادم اور عوام کی محبت میں گھلنے والے، نتیجہ معلوم کہ قوم اک زمانے سے رزق و روزی، معیشت و معاش اور حمیت و غیرت کی تلاش میں ہے۔ وہ اک اور شخص تھا، جو ناپ کے بولتا اور تول کے لب کشادہ کرتا تھا، گفتگو کے لئے اس...
  9. ایم اسلم اوڈ

    کیا آپ چاہتے ہیں کہ

    [/URL] Uploaded with ImageShack.us[/IMG]
  10. ایم اسلم اوڈ

    موبائل ایکسپرٹ متوجہ ہوں

    میرا کہنے کا مقصد ہی یہ ہے کہ میں موبائل کو ڈائل اپ موڈیم کے طور پر ہی استعمال کررہا ہوں کمپیوٹر پر اب اگر 2 موبائل میرے سامنے ہے اور دونوں ،ایج، ٹیکنالوجی کے حامل ہے مگر پھر بھی انکی خصوصیات میں ایک دوسرے سے کچھ فرق ہوگا تو میرے لئے اوپر دئے گئے موبائل میں سے کون سا بہتر ہوگا بطور ڈائل اپ موڈیم...
  11. ایم اسلم اوڈ

    موبائل ایکسپرٹ متوجہ ہوں

    Nokia 2700 classic Connect with Nokia 2700 Classic. Discover a reliable, user-friendly phone, perfect for sharing your day with friends. Nokia 2700 Classic is a practical mobile phone with handy features to keep you entertained & connected throughout the day. With Nokia 2700 Classic Store...
  12. ایم اسلم اوڈ

    موبائل ایکسپرٹ متوجہ ہوں

    میں یہاں پر دو مختلف موبائل کی کنفیگریشن پیسٹ کررہا ہوں آپ لوگ اسمیں موازنہ کر کے بتائیں کہ کون سے موبائل کی انٹرنیٹ کی اسپیڈ تیز ہے دوسرے موبائل کے مقابلے میں اور اسپیڈ کون سی کنفیگریشن کی خاصیت سے ہے Nokia 2330 Classic Nokia 2330 Classic - Capture. Share. Connect Connect with the Nokia 2330...
  13. ایم اسلم اوڈ

    موبائل ایکسپرٹ متوجہ ہوں

    میرا انٹرنیٹ چلانے کا زریعہ موبائل ہے ،میں موبائل کو بزریعہ بلو ٹوتھ، یا پھر ڈیٹاکیبل سے کمپیوٹر سے کنکٹ کر کے چلاتا ہوں آپ بھائی لوگوں سے پوچھنا یہ ھے کہ مختلف موبائل کی کنفیگریشن میں وہ کون سی چیز ہے جو کہ انٹرنیٹ کی اسپیڈ، اور کارکردگی کے لحاظ سے اہم ہو اور یہ بھی بتائیں کہ مختلف موبائل کے...
  14. ایم اسلم اوڈ

    اسرائیل کی جنگی تیاریاں،بیت المقدس اور واشنگٹن

    عرب نیوز“ کی قلمکار لِنڈا ہرڈ کے الفاظ میں ”اسرائیل ایک ایسی ریاست ہے جو مسلسل صفحہ ¿ ہستی سے مٹ جانے کے خطرے سے دوچار رہتی ہے۔ یہ خوف اسرائیلی یہودیوں کی نفسیات میں رچ بس گیا ہے۔ انہوں نے 1967ءمیں ہتھیائی ہوئی فلسطینی سرزمین (بیت المقدس، غرب اردن اور غزہ کی پٹی) پر غاصبانہ قبضہ جما رکھا ہے۔ وہ...
  15. ایم اسلم اوڈ

    بھارت کی پاکستان کیخلاف ہر روز تیز ہوتی عالمی پراپیگنڈہ مہم

    پاکستان کے ازلی و ابدی دشمن بھارت نے ان دنوں اپنی اس مذموم مہم کو تیز تر کر دیا ہے جس کے تحت بھارت پاکستان کو عالمی دہشت گرد ثابت کرنے، اسے ساری دنیا سے الگ تھلگ کرنے اور آخرکار اس کا وجود ختم کرنے کے درپے ہے۔ نومبر میں باراک اوبامہ کے دورہ بھارت سے قبل یہاں برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے دورہ...
  16. ایم اسلم اوڈ

    تری بات بے تاثیر،تیرا اقدام بے ثمر

    گورنر پنجاب جناب سلمان تاثیر نے بولنے کا ٹھیکہ تو اٹھا رکھا ہے مگر انکو معلوم نہیں کہ کب اور کیا بولنا چاہئے؟ زبان اللہ تعالیٰ نے بولنے ہی کو نہیں، اچھا بولنے کیلئے عطا کی ہے، اول ، فول اور لچر پن کیلئے نہیں ۔ اچھے بول اور عمدہ بات میں جادو جیسا اثر ہوتا ہے۔ زباں سے نکلی بات دل پر اثر کرتی...
  17. ایم اسلم اوڈ

    serial key dumetter

    السلام علیکم مجھکو dumetter کیserial key یا اسکا کریک چائییے اگر کسی کے پاس ہو تو برائے مھربانی مجھ کو pm کردیں [/URL] Uploaded with ImageShack.us[/IMG]
  18. ایم اسلم اوڈ

    کراچی میں ٹارگٹ کلنگ،،،،،،بول کہ لب آزاد ہے تیرے

    [/URL] Uploaded with ImageShack.us[/IMG] نوائے وقت
Top