نتائج تلاش

  1. ایم اسلم اوڈ

    آپ بھی لندن بھاگ جائیں گے

    حامد میر ÷
  2. ایم اسلم اوڈ

    با غیرت مرد

    خدا کیلئے فرقہ پرستی کو بھول کر ایک امت اور صرف ایک مسلمان ہونے کا ثبوت دے
  3. ایم اسلم اوڈ

    با غیرت مرد

    جی میں علی عود نہیں بلکہ علی اوڈ ہوں دوسری بات یہ کہ آج کے فتنے کے دور میں آپ فرقہ پرستی کے چکر میں پڑے ہوئے ہوں کیا پہلے ہی اس ملک میں فتنے کم ہے کیا دہشت گردی،،کرپشن،،لوٹ مار،،بے حیائی،،ٹیکس پر نیاٹیکس اور آپ ہو کہ ایک اور فتنے کو ہوا دے رہے ہو بھئی ہم سب مسلمان ہے صرف مسلمان کیا امریکی جنگی...
  4. ایم اسلم اوڈ

    پاکستان میں مہنگائی نے بہت ظلم ڈھائے‘ اثرات نسل در نسل دیکھے جائیں گے : وی او اے

    اسلام آباد (این این آئی) پاکستان میں مہنگائی نے وہ ظلم ڈھائے کہ ا س کے اثرات نسل در نسل دیکھے جائیں گے ، پٹرول، ڈیزل اور بجلی کے نرخوں میں اضافہ صرف مہنگائی بڑھنے کا ہی نہیں بلکہ غربت اور گداگری میں اضافے کا دوسرا نام ہے، لوگ مہنگائی کے سبب پیٹ کاٹ کاٹ کر جینے پر مجبور ہیں ، بیشتر گھرانے ایسے...
  5. ایم اسلم اوڈ

    با غیرت مرد

    کبھی کوئی آواز سنائی دیتی ہےجو کہتی ہے سب کہہ دو‘ کبھی ٹی وی اسکرین پر بےشمار نوجوان لڑکےاور لڑکیاں ہنستےمسکراتے آپس میں باتیں کرتےدکھائی دیتےہیں ‘ کبھی ایک ہی لڑکےکے پیچھےدو لڑکے چلتے چلتےاسےمختلف قسم کےلالچ دےرہےہوتےہیں اور لڑکی انہیں درخوراعتناءنہیں سمجھتی‘ یکایک ایک لڑکا چلا کر کہتا ہےمیں تم...
  6. ایم اسلم اوڈ

    تعصب بھری امریکی سیاست

    امریکہ کے وسط مدتی انتخابات میں صدر براک اوباما کی جماعت ڈیموکریٹک پارٹی اپنی مدمقابل ری پبلکن کے مقابلے میں ایوان نمائندگان میں اکثریت کھو کر اقلیتی پارٹی بن گئی ہے۔ جبکہ سینٹ میں اس کے پاس معمولی اکثریت رہ گئی ہے۔ اسے صدر اوباما کی شکست سے تعبیر کیا جا رہا ہے۔ جنہوں نے منتخب ہونے کے دو برس بعد...
  7. ایم اسلم اوڈ

    وقت کی پکار

    مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ وفاق نے عوام کے حق میں فیصلے نہ کئے تو نتائج بھگتنا پڑیں گے۔ حکومت مارشل لاء کی راہ ہموار کر رہی ہے۔ میاں نواز شریف جمہوریت کو ملک کے اندر موجود عوامی و سیاسی مسائل کا حل سمجھتے ہیں تو عملاً عوامی سطح پر گذشتہ دو سال سے قائم موجودہ جمہوری دور میں...
  8. ایم اسلم اوڈ

    کراچی دھماکہ: ذمہ دار کون؟

    وزارت داخلہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ناکامی روز بروز عیاں ہوتی جارہی ہے۔ وزیر داخلہ اور ان کے ماتحت پولیس‘ ایف آئی اے اور تفتیشی اداروں کے ذمہ داراوں کے تکبر میں تو کوئی کمی نہیں آرہی ہے البتہ پاکستان کا کوئی حصہ بھی دہشت گردی اور تخریب کاری سے محفوظ نہیں۔ چند دن قبل اخبارات میں سی آئی...
  9. ایم اسلم اوڈ

    بحران در بحران موجودہ حکومت کا کارنامہ

    ابھی پٹرول اور بجلی کی قیمتوں میں اضافے پر صف ماتم بچھی ہوئی تھی‘ پٹرول کی قیمتوں کے بعد ٹرانسپورٹ‘ ریل کے کرایوں میں نہ صرف حد درجہ اضافہ ہو گیا بلکہ اشیائے خورد و نوش کی قیمتیں یکدم آسمانوں پر پہنچا دی گئیں۔ اب انسانی استعمال کی وہ کونسی چیز سستی رہ گئی ہے جسے غریب کھا سکیں۔ پٹرول اور بجلی کی...
  10. ایم اسلم اوڈ

    آپ بھی لندن بھاگ جائیں گے

    ہم جانتے ہیں کہ آپ ایک مکار شکاری ہیں۔ آپ پرندوں کا نہیں بلکہ انسانوں کا شکار کرتے ہیں۔ قتل بھی کرتے ہیں اور پھر مقتول کی لاش پر آنسو بھی بہاتے ہیں۔ ہم جانتے ہیں کہ آپ ایک خود غرض اور بددیانت بیوپاری ہیں۔ مکار شکاری اور خود غرض بیوپاری ہونے کے ساتھ ساتھ آپ کو ایک نفسیاتی بیماری بھی ہے۔ اس...
  11. ایم اسلم اوڈ

    ایک بے رحم کہانی

    ”شہلا نے مجھے بتایا کہ تمہاری خالہ ٹھیک عورت نہیں ہے، اس لیے اگر تمہیں اپنی زندگی کو برباد ہونے سے بچانا ہے تو یہاں سے جانا ہوگا۔ میں سوچنے لگی کہ اب کوئی دوسرا راستہ بھی نہیں بچا ہے۔ لیکن جاﺅں تو جاﺅں کہاں.... کراچی جیسے انسانوں کے اس جنگل میں میرا کوئی نہیں ہے۔“ 17 سے 18 سال عمر کی ایک دوشیزہ...
  12. ایم اسلم اوڈ

    یہ سیاست کی نیرنگیاں

    پاکستان کی معاشی ترقی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ حکمران طبقوں اور بیورو کریسی کی ملی بھگت سے کی جانیوالی اداراتی کرپشن ہے جو باقاعدہ ایک متوازی نظام کے طور پر معیشت کے آزادانہ رُخ کا تعین اپنی مرضی کی سمت میں متعین کرتی ہے۔ ٹرانسپیرنسی انٹر نیشنل 2010کے ادارتی کرپشن انڈکس (Corruption Perception...
  13. ایم اسلم اوڈ

    اردو محفل دیر سے کھلتی ہے

    وہ کسطرح میں فائر فاکس براؤزر استعمال کرتا ہوں
  14. ایم اسلم اوڈ

    اردو محفل دیر سے کھلتی ہے

    وہ کسطرح میں فائر فاکس براؤزر استعمال کرتا ہوں
  15. ایم اسلم اوڈ

    اردو محفل دیر سے کھلتی ہے

    جناب مسئلہ یہ ہے کہ جب ایک دفعہ لائٹ آجاتی ہے اور میں آنلائن ہوتا ہوں تو اسکے بعد اردو محفل کو اوپن کرو تو دوسری دفعہ لائٹ چلی جاتی ہے مگر سائٹ اوپن نہیں ہوتی
  16. ایم اسلم اوڈ

    اردو محفل دیر سے کھلتی ہے

    اردومحفل کی سائٹ کو اوپن کرو تو ایک اچھا خاصا وقت لگ جاتا ہے اسکو اوپن ہونے میں پہلے تو یہ مسئلہ نہیں تھا مگر اب تو بہت زیادہ دیر سے کھلتی ہے دوسری سائٹ کے مقابلے میں
  17. ایم اسلم اوڈ

    کراچی میں آزادئ کشمیر کارواں

    [/URL][/IMG]
  18. ایم اسلم اوڈ

    پرویز مشرف کا تیسرا خنجر

    قلم کمان …حامد میر یہ بوکھلاہٹ قطعاً نہیں ہے ۔ پرویز مشرف نے بہت سوچ سمجھ کر ایک جرمن جریدے ”سپیگل Spiegel" “کے سامنے یہ دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے خلاف عسکریت پسند گروپ بنا رکھے ہیں تاکہ بھارت کو مذاکرات کی میز پر لایا جائے۔ پرویز مشرف کے اس دعوے پر بھارتی...
  19. ایم اسلم اوڈ

    اپنا تعرف تو کروا دو علامہ صاحب

    اپنا تعرف تو کروا دو علامہ صاحب
  20. ایم اسلم اوڈ

    کمپیوٹر پر انٹر نیٹ چلائے بزریعہ موبائل

    کسی نے ٹرائی کیا تو اپنے تجربات شئیر کریں
Top