سادہ سا طریقہ کار رکھتے ہیں
دو دو کی ٹیمز بنا لیں بوجھنے والی
اگر ایک رکن دستیاب نہ ہو تو موجود رکن فیصلہ کر لے کہ تنہا مقابلہ کرنا چاہے گا یا نہیں. اگر کوئی بھی ٹیم دستیاب نہ ہو تو اس دن کا کھیل موخر کر دیا جائے.
ٹیمز کے لیے ان کی سہولت کے مطابق دن الاٹ کر دیا جائے
سوال پوچھنے کی دعوت سب کے لیے...