عام بول چال میں صرف ض ہی نہیں، بلکہ دیگر حروف کا بھی غیر معیاری تلفظ عام ہے ۔۔۔ ث کو اکثر لہجوں میں ت سے بدل دیتے ہیں بلکہ ورنیکیولر میں تو لکھتے بھی ت سے ہی ہیں ۔۔۔
ق کا تلفظ کچھ لہجوں میں گ کیا جاتا ہے اور کچھ میں (جیسے کہ شامی و مصری) میں تو سرے سے بولتے ہی نہیں ۔۔۔ چھوٹی سی الف کی آواز...