نتائج تلاش

  1. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 8 (10 جولائی 2021)

    لیکن بغیر شاہ کے نام کچھ ادھورا ادھورا لگ رہا ہے :)
  2. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 8 (10 جولائی 2021)

    ہائیں ... قبلہ مفتی سے پیر بھی ہو گئے، اور ہمیں پتہ تک نہ چلا :eek:
  3. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 8 (10 جولائی 2021)

    چلیں بس پھر اب سسپنس ختم کریں.
  4. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    میرے خیالات اتنے ہی نادر ہیں جتنی قبل از مسیح کے مغربی یورپ کے بارے میں میری معلومات :)
  5. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    ابھی ابھی ای میل سے 160 نوٹیفنکشنز ڈلیٹ کیے ہیں! اس سے پینل کے جوش و خروش کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے :)
  6. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    بھئی مجھے تو بالکل بھی اندازہ نہیں ہو رہا، اس لیے سائیڈ لائنز پر بیٹھ گیا ہوں :)
  7. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    دوسرے یہ کہ ایمانداری کی بات یہ ہے مجھے ابھی تک کھکھ اندازہ نہیں ہوا :)
  8. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    خواہرم، ہمارا ہفتہ کا روز دفتر سے چھٹی اور گھر کی ڈیوٹی کا ہوتا ہے :)
  9. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 8 (10 جولائی 2021)

    جی، اور دوسرا مقصد لڑی کو زیر نگرانی لانا تھا
  10. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 8 (10 جولائی 2021)

    یعنی 1500 سے پہلے پہلے وفات پا چکے.
  11. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل: کچھ پس انداز بد انجام وفا رکھی ہیں

    طویل غیر حاضری کے بعد بار دگر آمد پر تہہ دل سے خوش آمدید حسیب بھائی. آپ کے کلام سے فیس بک پر تو محظوظ ہوتے ہی رہتے ہیں مگر وہاں کے ماحول میں وہ مزا نہیں آتا جو یہاں کی فضا میں ملتا ہے. امید ہے اب باقاعدہ شریک محفل رہیں گے.
  12. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ صابرہ امین کی انگریزی نظموں پر تبصرہ جات

    آئی وڈ ریکمنڈ دیٹ وی شڈ آل اسٹارٹ رائٹنگ انگلش ان نستعلیق فرام ناؤ آن. دس وڈ بی آر ریوینج اگینسٹ دا مونسٹروسٹی کالڈ رومن اردو :)
  13. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 7 (9 جولائی 2021)

    کیسی بات کرتے ہیں عاطف بھائی ... معافی والی کوئی بات نہیں. میں پریشان ہو گیا تھا کہ پتہ نہیں شاید میں نے کوئی غلط بات کہہ دی ہے :)
  14. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    وارث بھائی، آج کی شخصیت ان کے بڑے بھائی مفتی رفیع عثمانی تھے.
  15. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 7 (9 جولائی 2021)

    سید عاطف علی بھائی، اس میں کیا برا لگا آپ کو؟
  16. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 7 (9 جولائی 2021)

    آج پوچھی گئی شخصیت ملک کے معروف مذہبی اور علمی خانوادے کے سرخیل جناب مفتی محمد رفیع عثمانی صاحب دامت برکاتہ ہیں جو دارالعلوم کورنگی کراچی کے صدر مہتمم ہیں.
  17. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 7 (9 جولائی 2021)

    جس میں ہم پڑھتے تھے، ویسے ہمارا کوئی اسکولوں کا دھندا نہیں :)
Top