نتائج تلاش

  1. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ عالمی مشاعرہ 2021 بسلسلہ جشنِ یومِ تاسیس شانزدہم

    اچھی توجہ دلائی وقار بھائی، میرے ذہن سے محو ہو گیا تھا بالکل مصرع طرح دیا جا سکتا ہے ۔۔۔ احباب اس ضمن میں یہاں اپنی تجاویز شریک کر سکتے ہیں۔ اس کے بعد ہم استادِ محترم اور بھائی خلیل کے مشورہ سے کوئی ایک مصرع منتخب کر لیں گے ۔۔۔ تاہم مشاعرے میں شرکت کی یہ لازمی شرط اس لیے نہیں رکھ رہے تاکہ زیادہ...
  2. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ محفل کے محفلین!!!

    اس میں دامت برکاتہ کے علاوہ کون سا لفظ مشکل تھا؟ باقی جہاں تک دامت برکاتہ کا تعلق ہے تو اس کا مطلب تو خود ہمیں بھی نہیں معلوم :)
  3. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ عالمی مشاعرہ 2021 بسلسلہ جشنِ یومِ تاسیس شانزدہم

    چلیں تو پھر یہ طے رہا کہ مشاعرہ ان شاء اللہ مورخہ 31 جولائی، بروز ہفتہ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق رات 9 بجے منعقد کیا جائے گا۔ شرکت کا طریقہ کار ان شاء اللہ لائیو زووم کال ہوگی ۔۔۔ اگر کوئی محفلین لائیو نہ آنا چاہے تو وہ اپنے کلام کی ریکارڈنگ منتظمین کو ارسال کردے ۔۔۔ ایسے کلام کو کسی مناسب...
  4. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ محفل کے محفلین!!!

    قبلہ سید عمران دامت برکاتہ ۔۔۔ کیا آپ کل کچھ وقت نکال کر کسوٹی کے کھیل میں شریک ہو سکتے ہیں؟ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق دن ۴ بجے کے قریب۔
  5. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ عالمی مشاعرہ 2021 بسلسلہ جشنِ یومِ تاسیس شانزدہم

    عین مناسب ہے۔ یہ بھی ہوسکتا ہے کہ اگر کوئی آف لائن شریک ہونا چاہے تو اپنی آڈیو ریکارڈ کرکے بھیج دے، جو لائیو مشاعرے کے دوران ناظم مشاعرہ چلا دے؟ باقی سب کی تخلیقات کو تحریری شکل میں بھی پوسٹ کر دیا جائے؟
  6. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ محفل کے محفلین!!!

    مفتی صاحب آج دستیاب ہیں تو ان کو کل کی کسوٹی کے لیے ہاتھ کے ہاتھ بک کر لیں :)
  7. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ محفل کے محفلین!!!

    ایک تا دس گنتی میں ہم ایکسپرٹ ہیں ۔۔۔ اس کے بعد کیلکیولیٹر کی ضرورت پڑ جاتی ہے :)
  8. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ عالمی مشاعرہ 2021 بسلسلہ جشنِ یومِ تاسیس شانزدہم

    چلیں، پھر یہ عین مناسب ۔۔۔ آپ کے انتظامی تجربے کے پیش نظر آپ کا مشورہ سب سے اہم ہے۔ 31 جولائی بروز ہفتہ مناسب رہے گا؟ کیونکہ میں 15 تا 24 جولائی سفر میں ہوں گا۔
  9. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ عالمی مشاعرہ 2021 بسلسلہ جشنِ یومِ تاسیس شانزدہم

    اب تک ماشاء اللہ 16-15 محفلین نے شرکت کی ہامی بھر لی ہے ۔۔۔ محمد خلیل الرحمٰن بھائی کے مشورے کے مطابق کیا مشاعرے کو جولائی کے آخر تک موخر کر دیا جانا چاہیے؟ احباب سے گزارش ہے کہ اس سلسلے میں اپنی رائے کا جلد اظہار فرما دیں تاکہ انتظامات کو حتمی شکل دی جا سکے۔ جزاک اللہ
  10. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ محفل کے محفلین!!!

    میں ایک لڑی شروع کرنے کا سوچ ہی رہا تھا کہ ۸ دن ہو گئے، مفتی صاحب کدھر رہ گئے :)
  11. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 5 ( 7 جولائی 2021)

    بالکل ... مگر یہ جرح اشارتا ہی ہونی چاہیے ... جیسے عبیداللہ بیگ اور افتخار عارف کا انداز تھا.
  12. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 5 ( 7 جولائی 2021)

    بائی دا وے akinator کو 25 سوال لگے نولن کو بوجھنے میں :)
  13. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 5 ( 7 جولائی 2021)

    یار آپ بھلے جیومیٹرک سیریز بنا کر پوچھ لیجیے گا ... یہاں بات کو سمجھیں کہ یہی تھوڑا بہت ابہام اس کھیل کو دلچسپ بناتا ہے ... ورنہ تو akinator نامی ایک بوٹ ہے، اس کے ساتھ زور آزمائی کی جا سکتی ہے :)
  14. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 5 ( 7 جولائی 2021)

    پھر غلط ... عمر => 50 ہونا چاہیے :)
  15. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 5 ( 7 جولائی 2021)

    بہت اہم نکتہ ہے ... اگلی راؤنڈز میں اس کا بھرپور خیال رکھنا چاہیے سب کو ... بلکہ یہی تو اس کھیل کو انسانی تجربہ بناتا ہے ... ورنہ تو یہ سیدھی سیدھی mathematical elimination ہی ہے. اسی لیے ہم نے کل بھی کہا تھا کہ تھوڑا بہت کنفیوز کرنا مہمان کا حق ہوتا ہے :)
  16. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 5 ( 7 جولائی 2021)

    مجھے یہی تعجب ہو رہا تھا کہ کانٹیننٹل یورپ اور فلم ڈائریکٹر طے ہو گیا تو پھر کیوں کنفیوز ہو رہے ہیں چلو میاں اب ایک سبق آپ نے یہ سیکھا کہ عمر طے کرتے ہوئے ہمیشہ "ایگزکٹ نمبر یا اس کے زائد" طرز پر سوال کیا کریں :)
  17. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 5 ( 7 جولائی 2021)

    بھئی ہار جیت کے چکر سے ہٹ کر ہمیں دوبارہ سوال پوچھنے میں کوئی اعتراض نہیں .... ویسے پہلی کسوٹی میں اگر ہم تنہا ہوتے تو یقینا نہیں بوجھ پاتے کبھی ... وہ تو ہماری قسمت اچھی تھی کہ زیک آگئے اور ہمارے بیٹے نے ہمیں مصروف کر دیا :)
  18. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 5 ( 7 جولائی 2021)

    اب تو مان لیں، اب تو ویکی بھی 50 کہہ رہا ہے :)
Top