نتائج تلاش

  1. موجو

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 35

    اللھم صل علیٰ محمد و علیٰ آل محمد کما صلیت علیٰ ابراھیم و علیٰ آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علی محمد وعلیٰ آل محمد کما بارکت علیٰ ابراھیم و علیٰ آل ابراھیم انک حمید مجید
  2. موجو

    اطلاع

    السلام علیکم کمال ہے سب یہیں پر موجود ہیں میں نے تو آپ سے پوچھا تھا مجھے بتائیں یہ اردولک چیٹ کہاں ہے؟ اور میں اس میں کیا کروں گا؟ آپ نے کچھ بتایا ہی نہیں۔
  3. موجو

    آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

    السلام علیکم کتنی عجیب بات ہے کہ 2 دن میں اداسی کے متعلق ڈھیر سارے مراسلے:rolleyes: ارے بھائی اتنی بھی کیا اداسی چھا گئی ہے صرف ایک جرمانے سے بچنے کی خاطر
  4. موجو

    اطلاع

    السلام علیکم بارک اللہ جناب ہم حاضر ہیں آپ کے چہرے پہ رونق لانے کی پوری کوشش کریں گے۔ جنگلی حیات سے دلچسپی دیکھ کر بھاگنے کی حد تک ہے مجھے بتائیں یہ اردولک چیٹ کہاں ہے؟ اور میں اس میں کیا کروں گا؟
  5. موجو

    آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

    یعنی امین بھائی اداسی کو خوب پھلاتے رہتے ہیں پھر وہ کھل کر خوشی بن جاتی ہے ارے واہ :D
  6. موجو

    آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

    السلام علیکم میں تو اداس ہوکر کوئی کتاب پڑھ لیتا ہوں یا نیٹ سرفنگ وغیرہ
  7. موجو

    کون ہے جو محفل میں آیا 91

    میں بھی خیریت سے ہوں
  8. موجو

    اطلاع

    السلام علیکم یہ اطلاع کتنی دیر پہلے کی ہے؟ کہیں مجھے دیر تو نہیں ہوگی بھیا عزیز امین اگر مجھ سے کوئی گستاخی ہوگئی ہو تو معاف فرمائیے گا۔ اتنے سارے صفحات تو نہیں پڑھ سکا لیکن شروع کا صفحہ دیکھ کر لگ رہا تھا کہ آپ ہم سے ناراض ہیں واقعی؟
  9. موجو

    کون ہے جو محفل میں آیا 91

    السلام علیکم سب کیسے ہیں؟
  10. موجو

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 35

    اللہم صل وسلم علیٰ نبینا محمد وعلیٰ آل محمد
  11. موجو

    کافی بنانے کا طریقہ کیا ہے؟

    لیکن جتنی محبت سے آپ لوگوں نے راہنمائی دی ہے دل چاہتا ہے کہ اس اتوار کو بازار کھنگالوں مگر :sad: یہ کام بھی مشکل ہے میزبان کو خوش کرنا آسان لگتا ہے۔
  12. موجو

    کافی بنانے کا طریقہ کیا ہے؟

    السلام علیکم ہمیں تو قریب کی دکانوں سے یہی موئی انسٹنٹ ہی ملتی ہے اور وہ بھی ساشے میں اس کا ذائقہ ایسا ہوتا ہے جیسے گڑ کڑاہی میں جلایا گیا ہو اس سے اچھی تو گڑ والی چائے ہی پی جاسکتی ہے۔
  13. موجو

    کافی بنانے کا طریقہ کیا ہے؟

    السلام علیکم شکریہ احباب کا اپنے بس سے باہر ہے فی الحال یہ کام کیونکہ انسٹنٹ تو ہمارے من کو بھاتی نہیں ہم نے سوچا تھا کہ اسی کو بنانے کا شائد کوئی اچھا فارمولا ہو۔ اور کوئی اچھی نسل ڈھونڈھنے کا وقت نہیں۔
  14. موجو

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 35

    اللھم صلی علیٰ محمد و علیٰ اٰل محمد کما صلیت علیٰ ابراہیم و علیٰ اٰل ابراہیم انک حمید مجید اللھم صلی علیٰ محمد و علیٰ اٰل محمد کما صلیت علیٰ ابراہیم و علیٰ اٰل ابراہیم انک حمید مجید
  15. موجو

    کافی بنانے کا طریقہ کیا ہے؟

    السلام علیکم evaporated وہی نا جس کو خوب پھینٹا گیا ہو؟ اور یہ کوفی میٹ کیا ہے ؟
  16. موجو

    کافی بنانے کا طریقہ کیا ہے؟

    السلام علیکم کوئی آسان طریقہ کسی اور چیز سے بھی اسے پھینٹا جاسکتا ہے؟ تھری ان ون والی تو یہاں بھی نیس کیف کے نام سے آتی ہے مگر مجھے تو اچھی نہیں لگتی۔
  17. موجو

    کافی بنانے کا طریقہ کیا ہے؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ہمیں کافی بنانے کا طریقہ معلوم نہیں ہے لیکن اکثر پینے کو دل چاہتا ہے ہمیں تولوگوں نے یہی بتا یا کہ گرم پانی میں کافی گھولیں چینی اور پھر دودھ ڈال لیں لیکن اس طرح تو کوئی سواد ہی نہیں
  18. موجو

    قومی انگریزی اردو لغت

    السلام علیکم بہترین مقتدرہ نے بہت ہی زبردست کام کیا ہے
  19. موجو

    تعارف کون ہوں میں؟؟؟؟؟؟

    السلام علیکم میاں چاند صاحب خوش آمید ان شاء اللہ آپ بھی یہاں سے سیکھیں گے اور ہمیں بھی آپ سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔ لکھیں گے تو پریکٹس ہوتی جائے گی
  20. موجو

    لَب چھڑی

    بہت خوب بدلتے ہیں رنگ ہونٹ کیسے کیسے
Top