السلام علیکم
میں سمجھتا ہوں فلموں کے ذریعے معاشرتی خامیوں کو اجاگر کرنے سے پہلے فلم بنانے والوں کو اس کے ممکنہ اثرات کا جائزہ بھی لے لینا چاہیے۔
معاشرتی خامیاں ٹھیک کرنے کی جدوجہد اگر کسی دوسرے معاشرے کے مفادات اور مقاصد کو مدنظر رکھتے ہوئے کی جائے تو معاملات خراب ہوتے ہیں جن کی خامیاں ہوں انہیں...