444
ڈاکٹر۔ "کیا؟"
ڈاکٹرنی۔ " رحمت خاں۔۔ وہ سیٹھ بے چارا۔۔۔ مہینے کے مہینے، گاؤں سے گھی بھیجتا، وہ نام بھولی۔"
خلو۔ " ائے وہ خرونچی لال۔ ائے وہ مرگیا؟"
ڈاکٹرنی۔ "ائے کب کا۔ گھونپ دی اس کے بھی سوئی ۔۔۔ ہاں تو چرونجی لال اور وہ ٹھیکیدار۔۔ یہ تینوں کے تینوں مریض ایسے تھے کہ ان سے لگی بندھی آمدنی...