السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ہمارے ایک دوست جو کہ انگریزی پڑھا تے ہیں ان کی زبانی ہی سنیے۔
ایک ترک طالب علم جناح سپر جانا چاہتے تھے انہوں نے ٹیکسی والی سے پوچھاجناح سپر پہنچانے کے کتنے پیسے لو گے ؟
ٹیکسی والے نے کہا ایٹی 80
انہوں نے کہا نو آئی ول گو یو ون ففٹی
ٹیکسی والے نے کہا نہیں جناب میں...