نتائج تلاش

  1. نبیل

    سولھویں سالگرہ نیرنگ خیال بھیا سے ادبی اورعلمی مکالمہ

    میرا ذوالقرنین سے سوال ہے کہ جب وہ لیپ ٹاپ ٹبیل پر رکھ دیتے ہیں تو باقی کتنا وزن بچتا ہے۔۔۔ لیپ ٹاپ کا؟ :whistle:
  2. نبیل

    محفل کی سستی

    میرے پاس تو ابھی ٹھیک چل رہی ہے فورم۔
  3. نبیل

    سولھویں سالگرہ ظہیر احمد ظہیر بھائی سے ادبی اور علمی مکالمہ

    ظہیر بھائی، آپ نے ایک جگہ ایک ترکیب "العلمُ چھیچھڑۃٌ فکھچوھا" استعمال کی تھی۔ اس کا کیا مطلب ہے؟ :love:
  4. نبیل

    محفل کی سستی

    زیک ، کیا سستی کا مسئلہ حل ہوا؟
  5. نبیل

    محفل کی سستی

    زیادہ معلومات تو مجھے بھی نہیں ہیں۔ سرور ری بوٹ ہونے میں چند منٹ لگتے ہیں، تو ہو سکتا ہے کہ کچھ مصنوعی ذہانتیں ایتھر میں تحلیل ہو جاتی ہوں۔ :whistle:
  6. نبیل

    محفل کی سستی

    اس مقصد کے لیے لینکس کا علم ہونا بھی زیادہ ضروری نہیں ہے۔ ری بوٹ ڈیش بورڈ سے ہی ہو جاتا ہے۔
  7. نبیل

    محفل کی سستی

    مراسلات کی فکر نہ کریں، وہ محفوظ رہیں گے۔ لیکن عجیب معمہ ہے کہ سرور ری بوٹ ہونے کے بعد کچھ محفلین منظر عام سے غائب ہو جاتے ہیں۔ :cool:
  8. نبیل

    محفل کی سستی

    ویسے ٹھیک تو چل رہی ہے فورم۔۔ :) بہرحال سرور ری بوٹ کر دیتا ہوں۔ :sneaky:
  9. نبیل

    محفل کی سستی

    سب محفلین کو اطلاع دی جاتی ہے کہ اردو ویب کا سرور کچھ منٹ میں ری بوٹ ہونے والا ہے۔ براہ مہربانی اپنے مراسلات الگ سے محفوظ کر لیں۔
  10. نبیل

    محفل کی سستی

    میرے خیال میں موجودہ فورم انتظامیہ میں سعود کے علاوہ کسی اور کے پاس لنوڈ یا ڈیجیٹل اوشین ڈیش بورڈ کی رسائی نہیں ہے۔ اگر آپ سے ہو سکتا ہے تو سرور ری بوٹ کردیں، بصورت دیگر مجھے دیکھنا پڑے گا۔
  11. نبیل

    محفل کی سستی

    کیا یہ مسئلہ ابھی بھی باقی ہے؟ میری جانب فورم کا صفحہ ٹھیک لوڈ ہو رہا ہے۔ زیادہ تر ایسے مسائل کا حل سعود کے پاس ہی ہوتا ہے اور انہیں الگ سے کال کرنے کی ضرورت پیش آتی ہے۔
  12. نبیل

    سولھویں سالگرہ محفلین کے درمیان افسانہ نگاری کا مقابلہ

    یہ بھی کر سکتے ہیں کہ نئی تحاریر کا انتظار کرنے کی بجائے فورم پر پہلے سے شائع کی گئی طبع زاد تحریروں کو منتخب کرکے ان کی بنیاد پر ہی درجہ بندی کر لی جائے۔ کسی زمانے میں بہترین شاعر کا انتخاب کرتے وقت ایسا ہی کچھ کیا گیا تھا۔
  13. نبیل

    سولھویں سالگرہ محفلین کے درمیان افسانہ نگاری کا مقابلہ

    برادرم عدنان، آپ نے بہترین سلسلے کا آغاز کیا ہے۔ میرے خیال میں اگر محمد وارث، ظہیر بھائی اور احسن راحل اس کو دیکھیں تو بہتر رہے گا۔ ہر ایک کو ریٹنگ کی دعوت دینے سے شاید تحاریر کے معیار کا درست اندازہ نہیں لگایا جا سکے گا۔ دوسرے اس لڑی میں اپنے مراسلے پوسٹ کرنے کی بجائے علیحدہ لڑی شروع کرکے ان...
  14. نبیل

    سولھویں سالگرہ کُلّیاتِ غالبؔ (ویب کتاب)

    جو دوست لاٹیک میں اردو کے استعمال کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں وہ ذیل کے ربط میں مضمون ملاحظہ کر سکتے ہیں: مضمون - اردو اور لاٹیک (Latex) یہ مراسلہ کئی سال پرانا ہے اور اس کے بعد نئی تحقیق بھی کی گئی ہوگی، لیکن اس کے باوجود اس میں اچھی معلومات دستیاب ہیں۔
Top