نتائج تلاش

  1. نبیل

    چند انتظامی تبدیلیاں

    السلام علیکم، امید کرتا ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے۔کچھ عرصے سے فورم پر نظامت غیر فعال نظر آ رہی ہے اور اسی وجہ سے فورم کی فعالیت بھی متاثر ہو رہی ہے۔ اس صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے میں عارضی طور پر فعال ایڈمن کی ذمہ داری سنبھال رہا ہوں۔ فورم کی تکنیکی سپورٹ کی ذمہ داری میں دوسرے تکنیکی معاونین...
  2. نبیل

    کیفیت ناموں کی طوالت

    میں نے ابھی چیک کیا ہے اور اس وقت پروفائل پوسٹ کے لیے 420 حروف کی حد مقرر ہے۔ اسے کم کیا جا سکتا ہے۔ اس کے علاوہ پروفائل پوسٹ کو مخصوص یوزر گروپس تک بھی محدود کیا جا سکتا ہے۔
  3. نبیل

    محفل میں ظاہر ہونے والے نام کی تبدیلی (changing my display name in Mehfil)

    خورشیداحمدخورشید دستیاب تھا، اسی پر تبدیل کر دیا گیا ہے۔
  4. نبیل

    محفل میں ظاہر ہونے والے نام کی تبدیلی (changing my display name in Mehfil)

    خورشید یوزر نیم پہلے سے اختیار کیا جا چکا ہے۔
  5. نبیل

    اردو متن خواں اور اردو تقریر شناخت

    میں نے وسپر استعمال کرنے کا تجربہ کیا ہے اور یہ اردو پر بھی کام کرتا ہے۔ نتائج کی کوالٹی کا تناسب آڈیو کی کوالٹی اور ماڈل کے سائز کے ساتھ ہے۔ میرے لیپ ٹاپ میں صرف سب سے چھوٹے سائز کا ماڈل رن ہو سکتاہے۔ کبھی فرصت ملے گی تو کلاؤڈ میں بڑے سائز کے وسپر ماڈل کے ساتھ بھی تجربات کرکے یہاں نتائج شئیر...
  6. نبیل

    سٹار شپ کی پہلی تجرباتی خلائی پرواز کی تیاریاں

    ایلان مسک نے مشن سے قبل کہا تھا کہ ارسلان شپ لانچ پیڈ کلیر کر لے اور اس پر ہی تباہ نہ ہو جائے تو اسے بھی کامیابی تصور کیا جائے گا۔ اس اعتبارسے کہا جا سکتا ہے کہ اس مشن میں جزوی کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ سٹارشپ اگرچہ خلاتک نہیں پہنچ سکی لیکن کئی منٹ تک سپر ہیوی کی پرواز جاری رہی۔ امید کی جا سکتی ہے...
  7. نبیل

    سٹار شپ کی پہلی تجرباتی خلائی پرواز کی تیاریاں

    اپڈیٹ: آج صرف لانچ ریہرسل ہوگی۔ پہلی سٹیج میں کچھ ایشوز کے باعث اصل پرواز کو مؤخر کر دیا گیا ہے۔
  8. نبیل

    رحلت پا جانے والے محفلین کے اسٹیٹس کے بارے میں رائے

    فورم ایڈمن فورم کے مالک نہیں ہیں، ان کے پاس صرف انتظامی ذمہ داری ہوتی ہے۔ باقی آپ کی بات درست ہے۔ ہم کسی کو ذاتی طور پر بھی جانتے ہوں تو ان کی رحلت کو فورم یا پروفائل پیج پر ٹیگ کرنا غیر ضروری معلوم ہوتا ہے۔ جہاں تک دعائے مغفرت کا تعلق ہے تو اس کا آسان طریقہ تمام مومنین اور مومنات کے لیے دعا کر...
  9. نبیل

    سٹار شپ کی پہلی تجرباتی خلائی پرواز کی تیاریاں

    ابھی تک سٹارشپ کی پرواز کا شیڈول اعلان کے مطابق ہی معلوم ہو رہا ہے اور اب سے ڈیڑھ گھنٹے کے بعد یوٹیوب پر سپیس ایکس کی لائیو سٹریم بھی شروع ہو جائے گی۔ اس کا ربط ذیل میں ہے:
  10. نبیل

    سٹار شپ کی پہلی تجرباتی خلائی پرواز کی تیاریاں

    ایلان مسک کی کمپنی سپیس ایکس کو بالآخر سٹار شپ کی خلائی پرواز کا اجازت نامہ مل گیا ہے اور اس طرح سے کئی سالوں سے جاری سپیس انڈسٹری کا ایک اہم ترین پراجیکٹ اپنا پہلا اہم ترین سنگ میل عبور کرنے کے قریب ہے۔ سٹار شپ کے کچھ پروٹوٹائپ اگرچہ اڑ چکے ہیں لیکن ان کی پرواز زمین کی فضا میں ہی رہی تھی اور...
  11. نبیل

    رحلت پا جانے والے محفلین کے اسٹیٹس کے بارے میں رائے

    میں اپنی سمجھ کے لیے اس بارے میں کچھ جاننا چاہتا ہوں۔ یہ سب کرنا کس لیے ضروری ہے؟ یعنی مرحوم محفلین کو الگ سے نشان زدہ کرنے سے کیا فائدہ ہوگا؟ کیا دوسرے سوشل میڈیا پر اس کی کوئی مثال نظر آتی ہے؟
  12. نبیل

    میری گزارش ہوگی کہ دعاؤں اور ازکار کے کوئی دھاگے نہ شروع کیے جائیں۔ اس سے کوئی مقصد حاصل نہیں...

    میری گزارش ہوگی کہ دعاؤں اور ازکار کے کوئی دھاگے نہ شروع کیے جائیں۔ اس سے کوئی مقصد حاصل نہیں ہوتا اور محض کاپی پیسٹ کا لایعنی سلسلہ شروع ہو جاتا ہے۔
  13. نبیل

    کیفیت ناموں کی طوالت

    اگر آپ کا اشارہ کچھ زمرہ جات میں موڈریشن کی جانب ہے تو یہ فورم انتظامیہ اور ارکان فورم کی مدد کے لیے ہی ہوتا ہے۔ کچھ دیر موڈریشن کی قطار میں انتظار کرنے سے فضا گھٹ نہیں جاتی۔ غیر متعلقہ زمرہ جات میں سیاسی اور مذہبی مراسلات پوسٹ کرنے کا مطلب ہے کہ کچھ لوگوں کے نزدیک فور م کے قواعد و ضوابط کوئی...
  14. نبیل

    کیفیت ناموں کی طوالت

    اور لڑیاں کیفیت ناموں کی مانند مختصر ہوگئی ہیں۔
  15. نبیل

    اے آئی اور اوپن چاٹ پر تجربات

    انڈیا سے میچ ہارنے کے بعد میں نے پاکستا ن کو جتوانے کا بھی ارادہ کیا اور ذیل کا پرامپٹ استعمال کیا: Now write this dialog for the situation of Pakistan's victory. Make the tone enthusiastic اس پر ذیل کا مکالمہ سامنے آیا: Person 1: کیا تم نے کل کا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا؟ Translation: Did you...
  16. نبیل

    اے آئی اور اوپن چاٹ پر تجربات

    میں نے چیٹ جی پی ٹی 4 کو ایک پاکستان اور انڈیا کے درمیان ایک فرضی ٹی 20 میچ پر دو افراد کے درمیان مکالمہ لکھنے کو کہا۔ ذیل میں میرا پرامپٹ ہے: write a back and forth dialog between two people in Urdu about the t20 cricket match between Pakistan and India. اس پر چیٹ جی پی ٹی نے ذیل کا مکالمہ...
  17. نبیل

    قرآن کوئز 2023

    سورۃ اسراء 15 آیت 36 وَلَا تَقْفُ مَا لَيْسَ لَكَ بِهِ عِلْمٌ ۚ إِنَّ السَّمْعَ وَالْبَصَرَ وَالْفُؤَادَ كُلُّ أُولَٰئِكَ كَانَ عَنْهُ مَسْئُولًا جس بات کی تجھے خبر ہی نہ ہو اس کے پیچھے مت پڑ۔ کیونکہ کان اور آنکھ اور دل ان میں سے ہر ایک سے پوچھ گچھ کی جانے والی ہے
  18. نبیل

    قرآن کوئز 2023

    سورۃ ذاریات 51 آیت 56 وَمَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَالْإِنسَ إِلَّا لِيَعْبُدُونِ میں نے جنات اورانسانوں کو محض اسی لیے پیدا کیا ہے کہ وه صرف میری عبادت کریں (محمد جوناگڑھی)
  19. نبیل

    قرآن کوئز 2023

    سورۃ جاثیہ 45آیت36 فَلِلَّهِ الْحَمْدُ رَبِّ السَّمَاوَاتِ وَرَبِّ الْأَرْضِ رَبِّ الْعَالَمِينَ پس اللہ کی تعریف ہے جو آسمانوں اور زمین اور تمام جہان کا پالنہار ہے (محمد جوناگڑھی)
Top