نتائج تلاش

  1. نبیل

    قرآن کوئز 2023

    سورۃ انبیاء آیت 107 وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِّلْعَالَمِينَ اور ہم نے آپ کو تمام جہان والوں کے لئے رحمت بنا کر ہی بھیجا ہے (محمد جوناگڑھی)
  2. نبیل

    قرآن کوئز 2023

    میری معلومات کے مطابق قران میں سب سے بڑا لفظ فسیکفیکھم اللہ ہے۔
  3. نبیل

    قرآن کوئز 2023

    ایک trivia کوئسچن، قران میں سب سے سے زیادہ حروف کس لفظ میں استعمال ہوئے ہیں؟
  4. نبیل

    قرآن کوئز 2023

    شکریہ۔ وضاحت کے لیے یہاں بتا دیتا ہوں کہ عمومی طور پر قران کوئز میں سادہ سوالات پوچھے جاتے ہیں جن کا جواب قران سے آسانی ڈھونڈا جا سکتا ہے۔ اوپن اینڈڈ موضوعات یا تفصیلی شرح کے لیے علیحدہ لڑی کا آغاز کیا جا سکتا ہے۔ علاوہ ازیں گزشتہ سال کے سوالات کو بھی دہرایا جا سکتا ہے اور گوگل کا استعمال کرنے...
  5. نبیل

    قرآن کوئز 2023

    میری تجویز بھی یہی ہوگی کہ کوئز کی گزشتہ سالوں والی فارمیٹ برقرار رکھی جائے تاکہ باقی لوگوں کی شرکت بھی آسان رہے۔
  6. نبیل

    فورم اپگریڈ کے بعد مسائل اور تجاویز

    علیحدہ سے ڈارک تھیم شامل کرنے کا امکان فی الحال نہیں ہے، البتہ ایک کروم ایکسٹینشن کا استعمال اس سلسلے میں مفید ثابت ہو سکتا ہے۔ ذیل کا سکرین شاٹ دیکھیں:
  7. نبیل

    فورم اپگریڈ کے بعد مسائل اور تجاویز

    میرا اب تک کا تجربہ یوں رہا ہے کہ ڈیفالٹ پوائنٹ سائز پر ٹیکسٹ قدرےpixelated نظر آ رہا ہے، اور پڑھنے میں قدرے مشکل بھی ہو رہی ہے۔125 فیصد زوم کرنے پر مجھے یہ زیادہ قابل استعمال لگ رہا ہے۔ یہ مشاہدہ ونڈوز 10 اور کروم براؤزر کے استعمال پر مبنی ہے اور اس کو 24 انچ مانیٹر پر پڑھ رہا ہوں۔ سامسنگ ایس...
  8. نبیل

    فورم اپگریڈ کے بعد مسائل اور تجاویز

    محفل فورم میں ایک اور تھیم کو شامل کیا گیا ہے جو کہ مہرنستعلیق پر مبنی ہے۔ تجرباتی طور پر اسے فورم کی ڈیفالٹ تھیم بھی سیٹ کر دیا گیا ہے۔ تھیم کی تیاری کے لیے سعادت کاشکریہ۔ مہرتھیم استعمال کرنے کے لیے فورم کے صفحے کے نیچے جا کر اس کا انتخاب کریں۔ فورم کو درست فونٹ میں دیکھنے کے لیے اس کو ہارڈ...
  9. نبیل

    فورم اپگریڈ کے بعد مسائل اور تجاویز

    فورم پر پش نوٹیفیکیشن فعال کی گئی ہیں۔ لیکن یہ آپ کی رضامندی کے ساتھ ہی کام کرتی ہیں۔
  10. نبیل

    فورم اپگریڈ اور ڈاؤن ٹائم

    فورم کو زین فور و کے حالیہ ورژن پر اپگریڈ کر دیا گیا ہے۔ کسی پرابلم کی صورت میں یہاں اطلاع فرمائیں۔
  11. نبیل

    بہتر ہوگا کہ پبلک فورم پر اس گفتگو کو آگے بڑھایا جائے۔ کیفیت نامے اس کے لیے موزوں نہیں ہیں۔...

    بہتر ہوگا کہ پبلک فورم پر اس گفتگو کو آگے بڑھایا جائے۔ کیفیت نامے اس کے لیے موزوں نہیں ہیں۔ دوسرے ایک سسٹم بنا لیا جائے تو بہتر رہے گا۔ اس طرح یہ کام طویل مدت تک چل سکتا ہے۔ انفرادی کوشش کچھ دنوں کے بعد ہی دوسرے دھاگوں کے نیچے دب جائے گی۔
  12. نبیل

    اگر ایسی تجاویز کو متعلقہ زمرہ کے ناظم کے سامنے لایا جائے تو زیادہ بہتر رہے گا۔ اس طرح ان تجاویز...

    اگر ایسی تجاویز کو متعلقہ زمرہ کے ناظم کے سامنے لایا جائے تو زیادہ بہتر رہے گا۔ اس طرح ان تجاویز پر غور کرنے اور عمل درآمد کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔ دوسری جانب محفلین خود سے بھیinitiative لے سکتے ہیں۔
  13. نبیل

    فورم اپگریڈ کے بعد مسائل اور تجاویز

    ظہیر بھائی، یہ کس زمانے کی ہارڈ ڈرائیو ہے جس میں ایک سے زائد پیراگراف نہیں سما پا رہے؟ :oops:
  14. نبیل

    فورم اپگریڈ کے بعد مسائل اور تجاویز

    ظہیراحمدظہیر بھائی ، آپ کی نشاندہی کے بعد ہی اس آپشن کو چیک کیا ہے اور یہ فی الوقت 24 گھنٹے تک ڈرافٹ محفوظ رکھتی ہے۔ :oops: آپ کی تحریر کی باز یابی کا امکان معدوم ہے، جس کے لیے معذرت۔ :cry: آپ کو اپنی یادداشت بروئے کار لانی ہوگی۔ امید ہے کہ اس کی سیٹنگ 24 گھنٹے سے زیادہ کی ہوگی۔ :) تدوین...
  15. نبیل

    استاد اے آئی (مصنوعی ذہانت) کی اردو شاعری

    میں نے تو اس کو غالب کے ایک شعر کی تشریح کا کہا تھا جس پر اس نے ہاتھ جوڑ دیے تھے۔
  16. نبیل

    استاد اے آئی (مصنوعی ذہانت) کی اردو شاعری

    چیٹ جی پی ٹی انفارمیشن ٹیکنالوجی میں ایک انقلاب کا پیش خیمہ ثابت ہو سکتا ہے۔ فی الحال اس کا استعمال مفت ہے۔ بعد میں یقینا اسے سبسکرپشن ماڈل پر منتقل کر دیا جائے گا۔ اردو کے لیے ابھی یہ فی الحال کارآمد نہیں ہے۔ اس کےساتھ اردو میں بات چیت ابھی طنز و مزاح کی لڑیوں میں پیش کیے جانے کے قابل ہی ہے۔...
  17. نبیل

    فیفا ورلڈ کپ 2022

    شکریہ، واقعی مزا آ گیا۔ :) یہ تو پورا میچ اس کمنٹری کے ساتھ دیکھا جانا چاہیے۔ :)
  18. نبیل

    فیفا ورلڈ کپ 2022

  19. نبیل

    اردو ویب پر کمپیوٹنگ دنیا میں گزشتہ دو چار سال میں ہوئی تبدیلیوں اور ترقی پر خاموشی کیوں؟

    یاد دہانی کا شکریہ امجد۔آپ نے جن لوگوں کو ٹیگ کیا ہے ان میں سے اکثر زندگی کی دوسری ترجیحات میں مصروف ہو چکے ہیں۔ اردو محفل پر اگرچہ گاہے گاہے ٹیکنالوجی کی کوئی خبر ملتی رہتی ہے لیکن زیادہ تر وہی پرانے شعروشاعری اور گپ شپ کے سلسلے ہی نظر آتے ہیں۔ اردو کمپیوٹنگ کی فیلڈ میں تحقیق کو آگے بڑھانانئی...
  20. نبیل

    خوبصورت ٹائپوگرافی

    طلسم ہوشربا جیسی کلاسک داستان کو میرے خیال میں نستعلیق میں ہی ہونا چاہیے تھا۔ :)
Top