نتائج تلاش

  1. نبیل

    فورم اپگریڈ کے بعد مسائل اور تجاویز

    آپ کو پاسورڈ علیحدہ سے کاپی کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ پاسورڈ فیلڈ میں انگریزی حروف ہی ٹائپ ہوں گے۔ پرانے ورژن میں پورٹل پیج ایک ایڈآن کے ذریعے شامل کیا گیا تھا۔ پرانے ایڈآن نئے ورژن کے ساتھ کمپیٹبل نہیں ہیں۔ نئے ورژن میں استعمال کے لیے موزوں اور کمپیٹبل ایڈآن دیکھنے پڑیں گے۔
  2. نبیل

    فورم اپگریڈ اور ڈاؤن ٹائم

    براہ مہربانی اپگریڈ کے بعد کے مسائل سے متعلق اس لڑی میں پوسٹ کریں۔
  3. نبیل

    فورم انٹرفیس میں اردو ترجمہ سے متعلق مسائل اور تجاویز

    السلام علیکم، فورم کو اپگریڈ کرنے کے ساتھ ساتھ اس کے انٹرفیس کے اردو ترجمہ کو بھی اپڈیٹ کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ یہ ترجمہ ابھی مکمل نہیں ہے اور کئی جگہ اس میں بہتری کی گنجائش بھی ہے۔ اس لڑی کا مقصد فورم انٹرفیس پر ایسی ہی جگہوں کی نشاندہی کرنا ہے جہاں ترجمہ کو مکمل کیا جا سکے اور اسے بہتر بنایا...
  4. نبیل

    فورم اپگریڈ کے بعد مسائل اور تجاویز

    ہمارا ارادہ تو یہی ہے کہ اب صرف اردو ہی پر توجہ دی جائے۔ تنظیمی تبدیلیوں کا معاملہ تکنیکی تبدیلیوں کی نسبت کہیں پیچیدہ ہوتا ہے۔ ایک مرتبہ کچھ تکنیکی مسائل پر قابو پا لیا جائے تو اس جانب بھی توجہ کریں گے۔
  5. نبیل

    فورم اپگریڈ کے بعد مسائل اور تجاویز

    فورم اپگریڈ کے بعد مسائل اور تجاویز سے متعلق مراسلات کو اس لڑی میں منتقل کر دیا گیا ہے، اور یہاں ہی اس سلسلے کو جاری رکھا جا سکتا ہے۔
  6. نبیل

    فورم اپگریڈ کے بعد مسائل اور تجاویز

    دوبارہ چیک کریں۔ اب ٹھیک ہو جانا چاہیے۔
  7. نبیل

    فورم اپگریڈ اور ڈاؤن ٹائم

    بس کچھ دیر میں شروع ہی ہوا چاہتا ہے۔ :) ڈاؤن ٹائم کی طوالت کے بارے میں کچھ کہا نہیں جا سکتا ہے۔ یہ کئی متغیرات پر مبنی ہے۔ دو سے تین گھنٹے لگ سکتے ہیں اس کام میں۔ ہم کوشش کریں گے کہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اپڈیٹ فراہم کرتے رہیں۔
  8. نبیل

    فورم اپگریڈ اور ڈاؤن ٹائم

    خلیل بھائی دوسرا پلیٹ فارم ہوتا تو مائیگریٹ کرتے۔ :) فی الوقت ہم زین فورو کے نئے ورژن پر ہی اپگریڈ کریں گے۔
  9. نبیل

    فورم اپگریڈ اور ڈاؤن ٹائم

    السلام علیکم، محفل فورم کو آج کسی وقت نئے ورژن پر اپگریڈ کیا جائے گا۔ یہ میجر اپگریڈ ہے اور اس کام میں کچھ وقت لگ سکتا ہے۔ اس دوران فورم تک محفلین کی رسائی نہیں رہے گی۔ ہم اللہ تعالی سے دعا اور اپنی بہترین کوشش کرتے ہیں کہ فورم اپگریڈ بخیر و عافیت مکمل ہو جائے۔ فورم اپگریڈ کے بعد ہو سکتا ہے کہ...
  10. نبیل

    تاسف گل یاسمیں کے بھائی کا انتقال پُرملال

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔ اللہ تعالی گل یاسمین کے برادر مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائیں اور ان کی لغزشوں سے درگزر فرمائیں، آمین۔
  11. نبیل

    تاسف محمد تابش صدیقی بھائی کی ساس صاحبہ کا انتقال پرملال

    نہایت افسوس ہوا یہ جان کر برادرم تابش۔ اللہ تعالی مرحومہ کی مغفرت فرمائیں اور ان کے ساتھ رحمت کا معاملہ فرمائیں، آمین۔
  12. نبیل

    زیک کی ساس قضائے الہی سے انتقال فرما گئی ہیں۔ اللہ تعالی انہیں اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے...

    زیک کی ساس قضائے الہی سے انتقال فرما گئی ہیں۔ اللہ تعالی انہیں اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور ان کی لغزشوں سے درگزر فرمائے، آمین۔
  13. نبیل

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    محفل ادب کی افادیت اور معیار برقرار رکھنے کے لیے ضروری ہے کہ گفتگو موضوع سے متعلق رہے اور غیر متعلقہ گپ شپ سے گریز کیا جائے۔ اس زمرے کے ذمہ داران سے درخواست ہے کہ اس جانب توجہ دیں۔
  14. نبیل

    بوسٹن ڈائنامکس کے روبوٹ پارکُور کرتے ہوئے۔

    ایک اور ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ اگر ان روبوٹس کو ایک حد سے زیادہ زچ کیا جائے تو یہ تنگ آمد بجنگ آمد پر بھی اتر آتے ہیں۔ ذیل کی ویڈیو میں یہ دیکھا جا سکتا ہے۔
  15. نبیل

    بوسٹن ڈائنامکس کے روبوٹ پارکُور کرتے ہوئے۔

    بوسٹس ڈائنامکس کمپنی جدید روبوٹکس میں مہارت رکھتی ہے اور اکثر ویڈیوز پوسٹ کرتی ہے جس میں اس کے روبوٹ بھاگتے دوڑتے اور رکاوٹیں عبور کرتے نظر آتے ہیں۔ آج ہی ایک نئی ویڈیو میں یہ روبوٹ پارکُور کرتے نظر آتے ہیں۔ ذیل میں ملاحظہ کیجیے:
  16. نبیل

    محفل فورم کی واپسی

    اردو ویب کی بنیاد رکھنے میں اعجاز اختر صاحب کا اہم کردار ہے جو کہ ہندوستانی ہیں۔ اردو ویب اور اردو محفل کی ترقی اور مقبولیت میں سعود کا کردار تعارف کا محتاج نہیں ہے۔ وہ بھی انڈیا سے ہیں۔ اردو کی ترویج کے لیے بہتر ہوگا اگر اسے کسی ملک یا مذہب تک محدود نا کیا جائے۔
  17. نبیل

    محفل فورم کی واپسی

    اگر ترجیحات میں جا کر رچ ٹیکسٹ ایڈیٹر ڈس ایبل کر دیا جائے تو سادہ ٹیکسٹ ایڈیٹر میں براہ راست اردو لکھی جا سکتی ہے۔
  18. نبیل

    محفل فورم کی واپسی

    کیا آپ وزی وگ ایڈیٹر استعمال کر رہے ہیں؟ وزی وگ ایڈیٹر میں براہ راست اردو ٹائپنگ کافی سالوں سے کام نہیں کر رہی ہے۔ فورم اپگریڈ کے بعد یہ صورتحال بہتر ہونے کا امکان ہے۔
  19. نبیل

    محفل فورم کی واپسی

    اشاریوں پر میری نظر خاص نہیں ہے۔ فی الحال تو پہلی جتنی آمدورفت ہی معلوم ہو رہی ہے۔
  20. نبیل

    محفل فورم کی واپسی

    فی الحال تو زین فورو کے نئے ورژن پر اپگریڈ کرنے کا ہی ارادہ ہے۔ زین فورو ورژن 2 موجودہ ورژن سے کمپیٹبل نہیں ہے۔ اسی لیے اپگریڈ ایک چیلنج ہوگا۔
Top