نتائج تلاش

  1. نبیل

    محفل فورم کی واپسی

    کنفرمڈ۔ وقت ملنے پر اس کا حل ڈھونڈتا ہوں۔
  2. نبیل

    ہم ہیں آپ کے تکنیکی معاون

    میری درخواست ہوگی کہ گفتگو کو موضوع پر ہی رکھیں۔
  3. نبیل

    محفل فورم کی واپسی

    دوبارہ کرکے دیکھیں۔ میں نے ابھی ٹیسٹ کیا ہے۔ ٹھیک کام کرتا معلوم ہو رہا ہے۔
  4. نبیل

    محفل فورم کی واپسی

    رینسم وئیر اٹیک میں میرے خیال میں سائٹ پر اس طرح کے اٹیک نہیں ہوتے۔ اس میں سیدھا سادا ڈیٹا کو انکرپٹ کرکے اس کو ڈی کرپٹ کرنے کا معاوضہ طلب کیا جاتا ہے۔
  5. نبیل

    محفل فورم کی واپسی

    اس سے صرف نئی رجسٹریشنز پر پابندی لگے گی۔ اردو ویب تک رسائی کو روکنا اس طرح ممکن نہیں ہوگا۔
  6. نبیل

    ہم ہیں آپ کے تکنیکی معاون

    السلام علیکم، محفل فورم پر روز افزوں تکنیکی مسائل کے باعث انتظامی مسائل میں بھی اضافہ ہوتا چلا گیا ہے۔ اس صورتحال کے زیر نظر ایک نئے تنظیمی عہدے تکنیکی معاون کا اضافہ کیا گیا ہے۔ فی الحال زیک ، سعادت اور راقم الحروف کی بطور تکنیکی معاون تعیناتی کی گئی ہے۔ اس نئے انتظامی عہدے کی تفصیل کچھ یوں ہے...
  7. نبیل

    محفل فورم کی واپسی

    اصل تفصیل کا تو مجھے بھی علم نہیں ہے، اسی لیے مبہم تفصیلات فراہم کرنے پر اکتفا کیا ہے۔
  8. نبیل

    جب محفل میں ہم ہی ہم تھے

    یہ بن بلائے مہمان ہی کچھ دنوں سے بلائے جان بنے ہوئے ہیں۔ :sneaky:
  9. نبیل

    محفل فورم کی واپسی

    اردو ویب کے آف لائن ہونے کے دوران ہمیں شدت سے اردو ویب کی سوشل میڈیا پر موجودگی کی ضرورت کا احساس ہوا۔ ایسی صورتحال میں محفلین کو سرور سٹیٹس سے آگاہ رکھنے کا واحد ذریعہ ٹوئٹر یا فیس بک ہی رہ جاتا ہے۔ مستقبل میں ہم اس پہلو پر بھی خاص توجہ دیں گے۔
  10. نبیل

    محفل فورم کی واپسی

    اس کا جواب تو شاید سعود یا زکریا ہی دے سکیں گے۔ لیکن اس وقت زیادہ اہم یہ ہے کہ کسی طرح اردو ویب سرور پر اٹیکس کی روک تھام کی جائے۔ زکریا اور سعود نے کچھ آئی پی رینج کی شناخت کی ہے جہاں سے فورم کا لوڈ بڑھ رہا ہے۔ ان کو بلاک کرنے سے کچھ افاقہ ہونے کی امید ہے۔ اگرچہ اس طرح کچھ جائز یوزر بھی بلاک ہو...
  11. نبیل

    محفل فورم کی واپسی

    السلام علیکم، یقینا آپ سب دوستوں نے گزشتہ چند روز سے محفل فورم کی کمی محسوس کی ہوگی۔ محفل فورم تکنیکی مسائل کے باعث آف لائن رہی ہے۔ یہ غیر معمولی حالات رہے ہیں اور ابھی تک ان مسائل کو حل کرنے کے لیے کام کیا جا رہا ہے۔ میں فی الحال یہاں یہ اطلاع دینا چاہتا ہوں کہ محفل فورم کی دو عظیم شخصیات سعود...
  12. نبیل

    سولھویں سالگرہ محفل فورم کی سولھویں سالگرہ کے موقعے پر

    جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے تو مذہبی موضوعات کو پہلے ہی صفحہ اول سے ہٹا لیا گیا ہے۔ کیا اس کی تصدیق کی جا سکتی ہے؟ ایسا ہی کچھ باقی حالات حاضرہ اور سیاست سے متعلقہ زمرہ جات کے لیے بھی کیا جا سکتا ہے۔ مزید ضرورت اس چیز کی ہے کہ فورم موڈریٹرز اپنے زیر ادارت زمرہ جات میں غیر متعلقہ مراسلات کی روک...
  13. نبیل

    سولھویں سالگرہ محفل فورم کی سولھویں سالگرہ کے موقعے پر

    آخر میں اللہ تعالی سے دعا کرتا ہوں کہ اردو کی یہ محفل اسی طرح پر رونق رہے اور اردو کی ترویج کا سفر جاری رہے، آمین۔ محفل فورم کی گزشتہ سالگرہوں پر میری خصوصی تحاریر کے روابط: سولھویں سالگرہ - محفل فورم کی سولھویں سالگرہ کے موقعے پر چودہویں سالگرہ - محفل فورم کی چودہویں سالگرہ کے موقعے پر تیرہویں...
  14. نبیل

    سولھویں سالگرہ محفل فورم کی سولھویں سالگرہ کے موقعے پر

    لائبریری پراجیکٹ پر کام ہوتے دیکھ کر دل سے اس پراجیکٹ پر کام کرنے والوں کے لیے دعا نکلتی ہے۔اس پراجیکٹ کے شرکاء یقینا تاریخی اہمیت کا کارنامہ سرانجام دے رہے ہیں۔ میری خواہش ہے کہ اس پراجیکٹ کی خاطرخواہ سرپرستی کی جائے۔مجھے علم نہیں ہے کہ فی الوقت مکمل ٹائپ کردہ کتب کو کہاں ہوسٹ کیا جا رہا ہے۔...
  15. نبیل

    سولھویں سالگرہ محفل فورم کی سولھویں سالگرہ کے موقعے پر

    کچھ تجاویز محفل فورم کے تعلیمی اور تحقیقی تشخص کے بقاء کے لیے ضروری ہے کہ اسے مزید بہتر بنانے اور وقت کے تقاضوں کے مطابق ڈھالنے کے لیے مشاورت جاری رہے اور برین سٹارمنگ سیشن منعقد کیے جاتے رہیں۔محفل فورم کے آغاز سے لے کر اب رک ٹیکنالوجی کا لینڈسکیپ یکسر بدل چکا ہے۔ اب ضرورت اس امر کی ہے کہ آڈیو...
  16. نبیل

    سولھویں سالگرہ محفل فورم کی سولھویں سالگرہ کے موقعے پر

    محفل فورم کا ویژن چند محفلین نے فورم کی اس سالگرہ کے موقعے پر بھی اردو ویب اور محفل فورم کے ویژن کے متعلق سوالات کیے ہیں۔ کچھ کے خیال میں اب محفل فورم کے آغاز کا اصل مقصد پورا ہو چکا ہے۔ میں اس سے اتفاق نہیں کرتا ہوں۔ محفل فورم کے بانی رکن کے طور پر میں اس بارے میں چند خیالات کا اظہار کرنا چاہوں...
  17. نبیل

    سولھویں سالگرہ محفل فورم کی سولھویں سالگرہ کے موقعے پر

    محفل فورم کی نظامت آپ میں سے کچھ دوستوں نے شاید نوٹ کیا ہو کہ گزشتہ سال اور اس بار بھی اردو ویب کی ہوسٹنگ کے اخراجات کے لیے ڈونیشن کی درخواست نہیں کی گئی ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کچھ کرم فرماؤں نے پس پردہ رہتے ہوئے ہی یہ خطیر رقم ادا کر دی ہے۔ یقینا یہ ان کی اردو محفل فورم سے محبت اور اس کے وژن پر...
  18. نبیل

    سولھویں سالگرہ محفل فورم کی سولھویں سالگرہ کے موقعے پر

    عزیز محفلین، السلام علیکم۔ آپ سب کو محفل فورم کی سولھویں سالگرہ(قدرے تاخیر سے) بہت مبارک ہو۔ عام طور پر فورم کی سالگرہ کے موقعے پر میری کوشش ہوتی ہے کہ جلد ہی اپنی خصوصی تحریر پیش کرسکوں، لیکن اس مرتبہ ذاتی مصروفیات کے باعث دیر ہوتی رہی ہے۔ اب فورم کی سالگرہ کا آغاز ہوئے کئی ہفتے ہو چکے ہیں...
  19. نبیل

    محفلِ ادب زمرہ کے نئے مدیر: سید عاطف علی

    سب سے پہلے تابش کا شکریہ کہ انہوں نے فعال نظامت کی ضرورت کا ادراک کیا اور عاطف کو بھی ادارت کی ذمہ داری ملنے کی مبارک۔ :) سید عاطف علی ، امید کرتا ہوں کہ آپ جلد ہی موڈریشن کے کنٹرولز کا استعمال سیکھ جائیں گے اور ادبی سیکشن کو بہتر بنانے میں اپنا کردار ادا کریں گے۔ مزید امید کرتا ہوں کہ آپ کو...
Top