نتائج تلاش

  1. محمد اسامہ سَرسَری

    شمشاد کہاں ہیں

    آپ کی غیر موجودگی میں بنی اک لڑی اشک کی ، اک لڑی یاد کی
  2. محمد اسامہ سَرسَری

    یادیں ہیں ، حسرتیں ہیں ، تمنائے خام ہے

    بہت شکریہ عاطف بھائی! "عشق" والی رائے خوب دی ہے ، جزاک اللہ خیرا ، میں عشق ہی کردیتا ہوں جو کہ پہلے بھی سوچا تھا ، مگر پتا نہیں کیوں جان کو ترجیح دے دی ، اب وہ کیفیت بھی نہیں رہی کہ سمجھ سکوں۔ :)
  3. محمد اسامہ سَرسَری

    یادیں ہیں ، حسرتیں ہیں ، تمنائے خام ہے

    جی استاد محترم! آج کل ذاتی حالات کچھ ایسے ہیں کہ شعری آمدنی حیرت انگیز طور پر بڑھ گئی ہے۔ :) "زلیخائے رام" مرکب اضافی ہونے کی صورت میں تو میرے علم بھی اضافہ ہوتا ، مگر یہ مرکب توصیفی ہے۔ :)
  4. محمد اسامہ سَرسَری

    اہلِ نظر کو کیا پتا قبلہ قلوب کا

    11/10/2014 اہلِ نظر کو کیا پتا قبلہ قلوب کا صاحب دلاں ہیں جانتے درجہ قلوب کا نمدیدہ ، تنگ دست ، سرافگندہ ، پابگل تن ، ہائے! بے قرار ہے تنہا قلوب کا کوئی ہے سنگ دل تو کوئی تنگ دل یہاں پیش آرہا ہے لاحقہ ہرجا قلوب کا دل کش ، دلارا ، دل ربا ، دل دار ، دل شکن محبوب سے ہے سابقہ پڑتا قلوب کا دل...
  5. محمد اسامہ سَرسَری

    یادیں ہیں ، حسرتیں ہیں ، تمنائے خام ہے

    9/10/2014 یادیں ہیں ، حسرتیں ہیں ، تمنائے خام ہے باتیں ہیں ، ذلتیں ہیں ، تماشائے عام ہے حاجت روا! ہماری دعائیں قبول کر پیاسے ہیں ، تشنگی ہے ، تقاضائے جام ہے کیوں شکر ہم کریں نہ خدائے بصیر کا آنکھیں ہیں ، روشنی ہے ، سراپائے تام ہے ہیں مجتمع حَسِین ، حَسِیں تر ، حَسِیں ترین بجلی ہے ، چاندنی ہے...
  6. محمد اسامہ سَرسَری

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    سب خیریت تو ہے عظیم بھائی! اچانک کیا ہوگیا؟
  7. محمد اسامہ سَرسَری

    بات جب حد سے گزر جائے گی

    نا بابا۔ آپ نے بحر بدل دی ہے۔:p
  8. محمد اسامہ سَرسَری

    اے زیست تری راہ میں حائل تو نہیں ہوں!

    عمدہ غزل ہے ماشاءاللہ ، بھرپور داد حاضر ہے۔
  9. محمد اسامہ سَرسَری

    دستِ آزر وہی پتھر، وہی تیشہ مانگے

    بہت ہی عمدہ غزل ہے۔ ماشاءاللہ!
  10. محمد اسامہ سَرسَری

    میری ایک تازہ غزل ۔تجھ پاس ہے جو چیز، وہ گل پاس نہیں ہے

    عاطف بھائی! خوب صورت غزل پر خوب خوب داد قبول فرمائیے۔
  11. محمد اسامہ سَرسَری

    میرے کچھ تازہ اشعار ۔تجھ پاس ہے جو چیز، وہ گل پاس نہیں ہے

    عاطف بھائی! خوب صورت غزل پر خوب خوب داد قبول فرمائیے۔
  12. محمد اسامہ سَرسَری

    میرے کچھ تازہ اشعار ۔تجھ پاس ہے جو چیز، وہ گل پاس نہیں ہے

    محترم جناب عظیم صاحب! آپ کی طرح اپنی آراء پیش کرنے کی جسارت کر رہا ہوں ، متفق ہونا ضروری نہیں۔ :) آپ کی تجویز کردہ دونوں ردیفوں میں بیانیہ کمزور ہے ، جبکہ "نہیں ہے" بالکل مناسب لگ رہی ہے۔ قدیم طرز ہے۔ غالب کا شعر ملاحظہ فرمائیے: جس پاس روزہ کھول کے کھانے کو کچھ نہ ہو روزہ اگر نہ کھائے تو ناچار...
  13. محمد اسامہ سَرسَری

    میری ایک تازہ غزل ۔تجھ پاس ہے جو چیز، وہ گل پاس نہیں ہے

    محترم جناب عظیم صاحب! آپ کی طرح اپنی آراء پیش کرنے کی جسارت کر رہا ہوں ، متفق ہونا ضروری نہیں۔ :) آپ کی تجویز کردہ دونوں ردیفوں میں بیانیہ کمزور ہے ، جبکہ "نہیں ہے" بالکل مناسب لگ رہی ہے۔ قدیم طرز ہے۔ غالب کا شعر ملاحظہ فرمائیے: جس پاس روزہ کھول کے کھانے کو کچھ نہ ہو روزہ اگر نہ کھائے تو ناچار...
  14. محمد اسامہ سَرسَری

    زندگی میں جو تم آئے ہو مرے اتنے قریب

    استاد محترم جناب الف عین صاحب! کیا حرف ندا "اے" کو ہجائے کوتاہ باندھ سکتے ہیں؟
  15. محمد اسامہ سَرسَری

    شیریں نہ دہن ہو تو محبت کی دوا دو

    اور نہیں تو کیا۔ :)
  16. محمد اسامہ سَرسَری

    اک کوشش اور پیشَ خدمت ہے

    بہت ہی اعلیٰ استاد جی! مزہ آگیا۔ :)
  17. محمد اسامہ سَرسَری

    شیریں نہ دہن ہو تو محبت کی دوا دو

    لیجیے ، حوالہ بھی مل گیا۔ :)
Top