وہ مرکبات جو اردو گرامر کے لحاظ سے غلط ہیں:
چیخ و پکار ، سوچ و بچار ، پیار و محبت ، الجھن و سلجھن ، بیٹا و باپ ، باپ و دادا ، بازار و گھر ، کھانا و پینا ، سورج و چاند ، رات و دن ، کرسی و ٹیبل ، صفائی و ستھرائی ، تالا و چابی ، پھول و خوشبو ، لڑکا و لڑکی ، خالہ و ماموں ، مہینے و سال ، گھنٹہ و منٹ...