نتائج تلاش

  1. محمد اسامہ سَرسَری

    میری کتاب "آؤ ، شاعری سیکھیں"

    کل صفحات: 240 قیمت مع ڈاک خرچ: 480 روپے ہے۔ آپ سمیت جو صاحب خریدنا چاہیں وہ اپنا نام ، نمبر اور ایڈریس ذاتی مکالمے میں مجھے عنایت کردیں ، میں ناشر تک پہنچا دوں گا۔ :)
  2. محمد اسامہ سَرسَری

    میری کتاب "آؤ ، شاعری سیکھیں"

    خیر مبارک جناب!
  3. محمد اسامہ سَرسَری

    میری کتاب "آؤ ، شاعری سیکھیں"

    خیر مبارک جناب! اللہ خوش رکھے ، جزاکم اللہ خیرا۔
  4. محمد اسامہ سَرسَری

    میری کتاب "آؤ ، شاعری سیکھیں"

    جو حکم جناب کا۔ :)
  5. محمد اسامہ سَرسَری

    میری کتاب "آؤ ، شاعری سیکھیں"

    خیر مبارک۔ اللہ تعالیٰ آپ سب سے راضی ہوجائے۔ جزاکم اللہ خیرا۔ :)
  6. محمد اسامہ سَرسَری

    میری کتاب "آؤ ، شاعری سیکھیں"

    استاد جی ناشر سے کچھ عرصے کا معاہدہ کیا ہے ، کچھ کمالوں ، پھر ان شاء اللہ اسے نیٹ پر بھی دے دوں گا۔ :)
  7. محمد اسامہ سَرسَری

    میری کتاب "آؤ ، شاعری سیکھیں"

    خیر مبارک خلیل بھائی!
  8. محمد اسامہ سَرسَری

    میری کتاب "آؤ ، شاعری سیکھیں"

    الحمدللہ بندۂ ناچیز کی کتاب "آؤ ، شاعری سیکھیں" کتابی شکل میں شائع ہوگئی ہے۔ اس کتاب کی خصوصیات: 1۔ اس کتاب میں ماہنامہ ذوق و شوق کراچی میں شائع ہونے والے قسط وار بیس اسباق کی خوب اچھی طرح تصحیح کی گئی ہے اور خاطر خواہ اضافہ اور تبدیلی کے بعد اب ان اسباق کی افادیت بڑھ گئی ہے۔ 2۔ علاوہ ازیں...
  9. محمد اسامہ سَرسَری

    شاعری سیکھیں (بیسویں اور آخری قسط) بارے کچھ غزل کے

    الحمدللہ بندۂ ناچیز کی کتاب "آؤ ، شاعری سیکھیں" کتابی شکل میں شائع ہوگئی ہے۔ اس کتاب کی خصوصیات: 1۔ ان بیس اسباق کی خوب اچھی طرح تصحیح کی گئی ہے اور خاطر خواہ اضافہ اور تبدیلی کے بعد اب ان اسباق کی افادیت بڑھ گئی ہے۔ 2۔ علاوہ ازیں عروض و ادب سے متعلق مختلف سولات کے تشفی بخش جواب شامل کیے گئے...
  10. محمد اسامہ سَرسَری

    غزل برائے اصلاح ۔۔۔پتھر ہوں مگر سخت نہیں دیوار کی مانند۔۔۔ ذیشان نصر

    ایک رائے: پتھر تو ہوں ، لیکن نہیں دیوار کی مانند نازک تو ہوں ، لیکن نہیں گلزار کی مانند
  11. محمد اسامہ سَرسَری

    غزل برائے اصلاح ۔۔۔پتھر ہوں مگر سخت نہیں دیوار کی مانند۔۔۔ ذیشان نصر

    (از راہ تفنن) "اساتذانِ سخن" تحقیق: "استاد" فارسی الاصل ہے ، اسے "استاذ" کی صورت میں معرّب کیا گیا ، پھر اس کی جمع "اساتذہ" قرار پائی ، پھر متلاشی بھائی اسے دوبارہ فارسی میں لے گئے اور "ہ" کو حذف کرکے جمع "اساتذان" بنائی۔ :)
  12. محمد اسامہ سَرسَری

    ہنس کے اس کم گو نے کر دی، ترجمانی ان کہی .... ایک غزل اصلاح کی درخواست کے ساتھ

    ورق فعو ہے نہ کہ فاع۔ البتہ ورقہ جو کہ دراصل فعِلن ہے ، اسے اردو میں فعْلن بھی باندھ لیا جاتا ہے ، حرکت اور برکت کی طرح۔
  13. محمد اسامہ سَرسَری

    اس مسکراہٹ کو کیا نام دیں۔ :)

    یہ کچھ ایسا کارنامہ کرچکی ہے جسے چھپانے کی کوشش میں یا جس کے نتیجے میں کسی واقعے کی رونمائی کے خوف سے اپنے چہرے پر آنے والے تاثرات کو چھپانے کے لیے مسکراتی ہوئی دِکھنے کی پوری کوشش کر رہی ہے۔ اسے ہم "کارنامائی تبسم" کا نام دے سکتے ہیں۔ :)
  14. محمد اسامہ سَرسَری

    اب زرِ جوہر پندار ٹھکانے سے لگا

    اللہ تعالیٰ استاد محترم جناب محمد یعقوب آسی صاحب کو جزائے خیر عطا فرمائے، بڑی قیمتی باتیں ہوتی ہیں ان کی ، مفید ، بہت ہی مفید۔
  15. محمد اسامہ سَرسَری

    یا رب یہ زندگی ہے مری کس عذاب میں

    یہ اجازت اگرچہ ہے ، مگر اسے ملحوظ بالکل نہیں رکھا جاتا ، شاید کسی نے ایک آدھ بار ایسا کیا ہو ، جبکہ یہ بحر کثیر الاستعمال ہے ، اس لیے اس تسکین سے بچنا چاہیے ، ورنہ شعراء و قارئین جو کہ مفعول فاعلات مفاعیل فاعلن ہی سے مانوس ہیں ان کی تسکین نہیں ہوسکے گی۔ :)
  16. محمد اسامہ سَرسَری

    اب زرِ جوہر پندار ٹھکانے سے لگا

    ماشاءاللہ خوب لکھا ہے ، بہت داد قبول فرمائیے۔
  17. محمد اسامہ سَرسَری

    اردو میں مستعمل اور مانوس بحور کی فہرست

    مزمل بھائی! "محذوف" میرے خیال میں نیچے کے بجائے اوپر لگے گا۔
  18. محمد اسامہ سَرسَری

    یا رب یہ زندگی ہے مری کس عذاب میں

    بہت شکریہ استادِ محترم! بجا فرمایا اور خوب ارشاد فرمایا۔ جزاکم اللہ خیرا۔
Top