ایک نحوی بات:
مضموم مفتوح ، مکسور مبنی کے لیے استعمال ہوتے ہیں جبکہ معرب کے لیے مرفوع ، منصوب اور مجرور لکھے جاتے ہیں۔
الحریر اور التاریخی دونوں چونکہ معرب ہیں اس لیے انھیں مکسور اور مضموم کے بجائے یوں کہنا بہتر ہوگا کہ الحریر مجرور اور التاریخی مرفوع ہے۔
اسی طرح مضاف الیہ ہمیشہ مجرور ہوتا ہے ،...