نتائج تلاش

  1. ابن سعید

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    جی ہادیہ بٹیا، جب جی کرے تو ہانڈی چمچ بجا لیتے ہیں۔ :) :) :)
  2. ابن سعید

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    نہیں آلو تو نہیں شامل کیے تھے، البتہ گاجر، دھنیا، ہرے پیاز، اور پیاز وغیرہ باریک کاٹ کر ڈالے گئے تھے۔ :) :) :)
  3. ابن سعید

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    ان دنوں نبیل بھائی پاکستان گئے ہوئے تھے۔ آخری ایام میں ان کی واپسی ضرور ہوئی تھی لیکن ان کا شہر کافی دور تھا اور انھیں ایک ضروری کام سے کسی اور شہر جانا تھا۔ بہر کیف ہم اگلے ہفتے پھر جرمنی جانے والے ہیں۔ :) :) :)
  4. ابن سعید

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    یہ انڈوں کے دل ہیں اور ساتھ میں سلاد ہے۔ اور یہ سب کچھ ہم نے خود ہی بنایا تھا، ہمارے میزبان کچھ اور پکانے میں مصروف تھے۔ اس کا ذکر ہماری رودادد سفر میں بھی موجود ہے۔ :) :) :)
  5. ابن سعید

    وارث فاتح ملاقات

    محفل میں رپورٹ کرنے کا نظام موجود ہے۔ :) :) :)
  6. ابن سعید

    وارث فاتح ملاقات

    لگتا ہے گوگل ڈوو پر کال کرنا پڑے گا۔ :) :) :)
  7. ابن سعید

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    صبح بخیر شگفتہ بٹیا، الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں اور آپ کی خیریت مع بھتیجگان نیک مطلوب ہے۔ اتفاق سے کافی عرصہ سے مطبخ کا رخ نہیں کر سکے اس لیے نیا تو کچھ بھی نہیں بنایا۔ البتہ کوئی ایک برس قبل جرمنی میں کچھ تیار کیا تھا، وہ اگر آپ نے پہلے نہیں دیکھا تو شاید آپ کو پسند آئے۔ :) :) :)
  8. ابن سعید

    آپ کے موبائل کی ہوم سکرین

    یہ رہی ون پلس تھری کی تازہ تازہ تصویر حالیہ رد و بدل کے بعد۔ :) :) :)
  9. ابن سعید

    ون پلس تھری

    ہمارا فون ابھی ابھی موصول ہوا ہے۔ :) :) :)
  10. ابن سعید

    گیارہویں سالگرہ اردو محفل – درست املاء ایک مختصر جائزہ

    پوری طرح سے خاکہ تو ابھی ہمارے ذہن میں بھی واضح نہیں ہے، لیکن ہمارا خیال ہے کہ ایسا کوئی ڈاکیومنٹ تیار کیا جائے تو اس کے ساتھ کچھ متعلقہ انٹریکٹیو ٹول میں شامل کر دیے جانے چاہیں، مثال کے طور پر ٹیکسٹ کلین اپ اسکرپٹس جو بعض قسم کی غلطیوں کو دور کر سکیں۔ اس کی ایک مثال حال ہی میں برادرم اسد کا...
  11. ابن سعید

    گیارہویں سالگرہ اردو محفل – درست املاء ایک مختصر جائزہ

    ریپو کا نام تو خیر کسی بھی وقت تبدیل کیا جا سکتا ہے۔ مختصر نام رکھنے کی چند وجوہات تھیں۔ اول تو یہ کہ گٹ ہب پیجیز کا یو آر ایل مختصر ہوگا اور دوم یہ کہ دو لفظی ناموں میں یہ یاد رکھ پانا قدرے مشکل ہوتا ہے کہ درمیان میں ڈیش تھا، انڈر اسکور تھا، نام کیمل کیس میں تھا، یا پھر دونوں الفا ایک ساتھ لکھے...
  12. ابن سعید

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    اب تک کل پچیس چھبیس شعرا کا کلام شامل مشاعرہ ہوا ہے اور اس کے لیے آپ کو محض تین صفحات پلٹنے ہوں گے۔ اول تو ایسا کام ڈیٹا بیس میں کوئیری رن کرا کے اگر کرانے کی کوشش کی جائے (جس سے بچنا چاہیے) تو امکان ہے کہ بعض مقامات پر غیر متوازن صورت پیدا ہو جائے۔ دوم یہ کہ شعرا کے کلام والے مراسلوں کی شناخت...
  13. ابن سعید

    ورڈ پریس میں نوٹو نستعلیق فونٹ کیسے استعمال ہوگا؟

    ہمارے علم میں ایسی کوئی بات نہیں کہ کسی تخصیص کے ساتھ آپ کی لڑیاں حذف کی جا رہی ہوں، البتہ اگر ایسا کچھ ہوا ہے تو اس کا سبب کچھ اور ہوگا۔ ویسے کن لڑیوں کی تحذیف ہوئی ہے؟ :) :) :)
  14. ابن سعید

    آنلائن حرفی قدر مبدل برائے اردو - موبائل سے ٹائپ شدہ متن کے لئے (جاواسکرپٹ)

    ہمارا خیال ہے کہ ایسی چھوٹی موٹی یوٹیلیٹیز کو ہم اردو ویب کے گٹ ہب اکاؤنٹ میں ایک ریپوزیٹری بنا کر اس میں جمع کر سکتے ہیں اور گٹ ہب بیجیز کی شکل میں عام استعمال کے لیے دستیاب کرا سکتے ہیں۔ :) :) :)
Top