نتائج تلاش

  1. ابن سعید

    گوگل کی جانب سے اردو سمیت 200 سے زائد زبانوں میں او سی آر یعنی آپٹیکل کیریکٹر ریکگنیشن کا اعلان

    گوگل ڈرائیو کی انسرٹ اے پی آئی میں او سی آر کے لیے زبان کا اشارہ دینے کی سہولت موجود ہے۔ :) :) :)
  2. ابن سعید

    تعارف آصف اثر حاضرِ خدمت

    ہم ایسا کرتے ہیں کہ نیا اکاؤنٹ پرانے میں ضم کرتے ہیں تاکہ تاریخ رکنیت وغیرہ جیسے ریکارڈ بہتر انداز میں موجود ہوں۔ ای میل نیا والا شامل کر دیں گے۔ البتہ آپ کو غالباً دوبارہ لاگن ہونا پڑ سکتا ہے۔ چونکہ آپ پرانا پاسورڈ بھول چکے ہیں اس لیے اس ربط پر جا کر اپنا پاسورڈ ری سیٹ کر لیجیے گا۔ :) :) :)
  3. ابن سعید

    تعارف آصف اثر حاضرِ خدمت

    آپ کی رکنیتیں ضم کر دیتے ہیں۔ اس طرح کہ رکنیتی نام پہلے والا ہو اور پاسورڈ و ای میل نیا ہو۔ کیا خیال ہے؟ :) :) :)
  4. ابن سعید

    کیونکہ وہ لڑی مقفل ہے! :) :) :)

    کیونکہ وہ لڑی مقفل ہے! :) :) :)
  5. ابن سعید

    مہر نستعلیق ویب فونٹ ۔۔۔مفت ریلیز ۔۔ بہ اشتراک آئی ٹی یونیورسٹی

    سافٹوئر کے اجرا میں ایسی تاخیر عام بات ہے۔ اور تاخیر کے نتیجے میں صاحبان کی جانب سے تقاضہ اور طنز بھی کوئی نئی بات نہیں۔ یہی وجہ ہے کہ جب تک اجرا کی تاریخ بالکل حتمی نہ ہو جائے تب تک تجربہ کار ارادے کوئی بھی حتمی اعلان کرنے سے گریزاں رہتے ہیں اور بار بار استفار کے جواب میں بس "جب تیار ہو جائے گا...
  6. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    ان اللہ مع الصابرین! (اس میں صابرات کا ذکر موجود نہیں) :) :) :)
  7. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    شگفتہ بٹیا، "تلاش علم" یا "حصول علم" تک تو بات سمجھ میں آتی ہے، یہ "تلاش حصول علم" کی ترکیب کیا رنگ لاتی ہے بھلا؟ :) :) :)
  8. ابن سعید

    یوزرنیم کی تبدیلی!

    تعمیل حکم شد! :) :) :)
  9. ابن سعید

    یوزرنیم کی تبدیلی!

    یہ نام پہلے سے مستعمل ہے اس لیے معذرت۔ :) :) :)
  10. ابن سعید

    یوزرنیم کی تبدیلی!

    تعمیل حکم! :) :) :)
  11. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام! کیسی ہیں شگفتہ بٹیا؟ :) :) :)
  12. ابن سعید

    یوزرنیم کی تبدیلی!

    تعمیل حکم! :) :) :)
  13. ابن سعید

    دو ریٹنگز ۔ دلچسپ و عجیب

    ایسے معاملات کے لیے کمپیوٹر سائنس میں "ریس کنڈیشن" کی اصطلاح موجود ہے۔ ایک ہی رکن کی جانب سے ایک ہی مراسلے پر ددہری درجہ بندی کی صورتحال کو سمجھنے کے لیے اس معاملے کو دو حصوں میں تقسیم کیا جا سکتا ہے۔ اول تو یہ کہ براؤزر میں ایک ہی مراسلے کی درجہ بندیوں پر ایک سے زائد دفعہ کلک ہونا چاہیے تا کہ...
  14. ابن سعید

    یوزرنیم کی تبدیلی!

    اتفاق سے یہ دونوں ہی نام پہلے سے محفل میں موجود ہیں۔ :) :) :)
  15. ابن سعید

    504 ایرر

    امید کہ پچھلے چند گھنٹوں سے حالات معمول پر ہوں گے۔ دو دنوں سے احباب کو ہو رہی کوفت کے لیے ہم معذرت خواہ ہیں۔ :) :) :) قصہ مختصر اینکہ محفل کے سرور پر پاک لینکس او ایس کی سائٹ ہوسٹیڈ تھی جو کہ کافی عرصہ سے اپگریڈ نہیں ہوئی تھی، لہذا اس میں حفاظتی نوعیت کے حملوں کے خطرات بڑھ گئے تھے۔ نتیجتاً وہ...
  16. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    جی ہاں، کچھ مسئلہ تھا جو اب درست کر دیا گیا ہے۔ :) :) :)
  17. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    شب بخیر سونے والو! :) :) :)
  18. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    ستر :) :) :)
  19. ابن سعید

    کیا محفل جمود کا شکار ہے ؟

    ہمارا خیال ہے کہ یہ پڑھ کر مقدس بٹیا کے ذہن میں سب سے پہلی بات یہ آئے گی کہ یہ تو پرانی خبر ہوئی! :) :) :)
  20. ابن سعید

    کیا محفل جمود کا شکار ہے ؟

    مقدس کے ہوتے ہوئے دیوان غالب کی ضرورت ثانوی ہو کر رہ جاتی ہے۔ :) :) :)
Top