نتائج تلاش

  1. ابن سعید

    کیا محفل جمود کا شکار ہے ؟

    ہادیہ بٹیا رانی، کسرت ورزش کو کہتے ہیں۔ اب تو فرق سمجھ میں آ ہی گیا ہو گا؟ :) :) :)
  2. ابن سعید

    کیا محفل جمود کا شکار ہے ؟

    جثے کے اعتبار سے تو شاید آپ سبقت لے جائیں، لیکن فلک شیر بھائی کھلاڑی آدمی ہیں اور کسرتی بدن رکھتے ہیں (یہاں کثرتی اور کسرتی کا واضح فرق ملحوظ رکھا جائے)۔ :) :) :)
  3. ابن سعید

    کیا محفل جمود کا شکار ہے ؟

    کیا خبر بعض اسباب منع صرف کی مانند فلک شیر بھائی تن تنہا قائم مقام ہوں کئی گواہان کے! :) :) :)
  4. ابن سعید

    گوگل ڈاک میں اردو او سی آر سپورٹ کتنا کار آمد

    اپنے پچھلے تجربات کی فائلوں کو جے پی جی میں تبدیل کر کے آزمایا، نتائج کافی حوصلہ افزا ہیں۔ غلطیاں تو بہر کیف بے شمار ہیں اور مجموعی طور پر یہ اپنی موجودہ حالت میں نا قابل استعمال ہے، البتہ متن کا رخ وغیرہ سمیت مانوس تحریر دیکھ کر ذہن پر خوشگوار تاثر ابھرتا ہے۔ :) :) :)
  5. ابن سعید

    گوگل ڈاک میں اردو او سی آر سپورٹ کتنا کار آمد

    یہ نتائج تو کافی اچھے ہیں۔ البتہ ہم نے جو تجربہ ماضی میں کیا تھا اس کو دہرانے کی کوشش کی تو کوئی خاص فرق نظر نہیں آیا۔ ممکن ہے کہ ایسا اس لیے ہوا کہ کہ ہم نے تجربے میں پی ڈی ایف فائلیں استعمال کی ہیں۔ :) :) :)
  6. ابن سعید

    تبصرے: ہندی(دیوناگری) لکھنا پڑھنا سیکھیں-ٹیوٹوریل از شکیب احمد

    رپورٹ کر دیتے قبلہ! رات ہماری آنکھ کھل گئی اور مینشن کیے جانے کی وجہ سے نوٹیفیکیشن ملی تھی اس کی بدولت یہاں آ گئے۔ اس وقت ادارتی کام پر غنودگی بھاری پڑ رہی تھی۔ پھر خیال آیا کہ صبح اٹھنے تک تو وہ نوٹیفیکیشن ختم ہو چکی ہو گی اور یہ قصہ رہ جائے گا لہٰذا ہم نے خود اس مراسلے کو رپورٹ کیا تا کہ صبح...
  7. ابن سعید

    مبارکباد اور آج محفل میں ہمارا ایک سال مکمل ہوا

    محفل میں ایک سال کی تکمیل کی ڈھیروں مبارکباد۔ بچو جی، اب آپ کو یہاں کے کونوں کھدروں کی اچھی خاصی واقفیت ہو چلی ہے تو آپ کو چاہیے کہ نئے آنے والوں کو بقول دوست بھائی ذرا انگلی پکڑ کر محفل پر گھمائیں پھرائیں۔ :) :) :) ابھی ابھی مکالمات کھنگال کر وہ مراسلے پڑھے اور کچھ فقرے پھر سے لطف دے گئے۔ :) :) :)
  8. ابن سعید

    کیا محفل جمود کا شکار ہے ؟

    اب تو نہ بھی کریں تو یہ الزام ہمارے سر آنا ہی ہے! :) :) :)
  9. ابن سعید

    کیا محفل جمود کا شکار ہے ؟

    یہ تعداد تو ہم ایک ذرا سے ریکارڈ کو بدل کر آن واحد میں کر سکتے ہیں، لیکن سوچتے ہیں کہ چھوڑیے کون اتنی محنت کرے، کہیں ایسا نہ ہو کہ کوچے سے ہماری اعزازی رکنیت ختم کر دی جائے۔ :) :) :)
  10. ابن سعید

    یوزرنیم کی تبدیلی!

    تعمیل حکم! :) :) :)
  11. ابن سعید

    یوزرنیم کی تبدیلی!

    اردو محفل میں خوش آمدید۔ اپنے نام کی درست ہجے یہاں لکھ دیں، تبدیلی کر دی جائے گی۔ :) :) :)
  12. ابن سعید

    ایک ملاقات

    بچوں کے ساتھ "مادر پدر آزاد" کی ترکیب جس قدر موزوں ہے ہمارے لیے اتنی ہی انوکھی۔ ورنہ اب تک اس ترکیب کو دوسرے سیاق و سباق میں مستعمل دیکھا تھا۔ :) :) :) اسی طرح "زود رنج" ترکیب کا یہ استعمال بھی ہمارے لیے کافی نیا ہے۔ :) :) :)
  13. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    کیا ہو گا اس نئی نسل کا، نہ تو انھیں رشوت حسنہ کی طمع ہے اور نہ ہے سزائے ملین کا خوف! :) :) :)
  14. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    تبصرے کے لیے علیحدہ لڑی موجود ہے۔ ویسے عینی بٹیا آج کل آپ کچھ زیادہ ہی غائب نہیں رہنے لگی ہیں؟ :) :) :)
  15. ابن سعید

    ابن سعید کی تحریر کا اردو ترجمہ ہمارے قلم سے

    بھئی یہ تو بے حد استقلال اور مشقت بھرا کام ہے، لیکن ترجمہ کرتے ہوئے معلمہ ہونے کا حق ادا کر دیا۔ غالباً ابھی محض ایک چوتھائی تحریر کا ترجمہ ہوا ہے، باقی کب تک کیا جائے گا؟ :) :) :)
  16. ابن سعید

    عرض نیاز عشق کے قابل نہیں رہا

    بہت بہت مبارکباد نمرہ بٹیا۔ آپ نئی وسعتوں اور رفعتوں کو پہنچیں، بلکہ وہ آپ کو پہنچیں، آمین! اور آپ کی تحریر پر کیا تبصرہ کریں، ہم نے تو بہت پہلے ہتھیار ڈال دیے تھے۔ :) :) :)
  17. ابن سعید

    کیا محفل جمود کا شکار ہے ؟

    نہیں! :) :) :)
  18. ابن سعید

    ریٹنگ

    اس کو اظہا رائے کا ذریعہ سمجھنا اس کا ایک پہلو ہے جبکہ مراسلے کی درجہ بندی کا آلہ سمجھنا دوسرا اور اہم پہلو ہے۔ اظہار رائے تو مفصل تبصرے کی صورت بھی ممکن ہے۔ عموماً درجہ بندی کی سہولت سے انفرادی بنیادوں پر بہت نتیجہ خیز بات سامنے نہیں آتی، بلکہ اس کا مجموعی تاثر اہمیت رکھتا ہے۔ مثلاً کسی ایک رکن...
  19. ابن سعید

    ریٹنگ

    ملاحظہ فرمائیں! :) :) :)
Top