نتائج تلاش

  1. ابن سعید

    کیا محفل جمود کا شکار ہے ؟

    اس سلسلے کو آگے بڑھایا جا سکتا ہے لیکن اس کی مکمل شکل تو کسی منطقی انجام کے بغیر ممکن نہیں۔ اور اس کا منطقی انجام غالباً اس صورت ممکن ہے جب اسے ایک ہی اسٹیج شو پر تمام کر دیا جائے۔ :) :) :)
  2. ابن سعید

    کیا محفل جمود کا شکار ہے ؟

    :) :) :)
  3. ابن سعید

    ڈیسک ٹاپ نو ٹیفیکیشن

    نہیں، زین فورو میں ابھی یہ سہولت موجود نہیں ہے۔ :) :) :)
  4. ابن سعید

    ہوسٹنگ بیک اپ کا مسئلہ

    ایس ایس ایچ ایکسس ہو تو آر سنک یا ایس سی پی کی مدد سے بیک اپ تیار کیا جا سکتا ہے۔ :) :) :)
  5. ابن سعید

    پنجاب رنگ

    آپ کیش کلئیر کر لیں۔ :) :) :)
  6. ابن سعید

    پنجاب رنگ

    ہمیں تو دونوں مراسلوں میں ایک ہی تصویر نظر آ رہی ہے۔ :) :) :)
  7. ابن سعید

    آنلائن حرفی قدر مبدل برائے اردو - موبائل سے ٹائپ شدہ متن کے لئے (جاواسکرپٹ)

    ہم نے یہ فائل اردو ویب ٹولز کی ریپوزیٹری میں شامل کر دی ہے۔ اس طرح اب یہ ایک مستقل ربط پر دستیاب ہے۔ علاوہ ازیں اپنی رومن سے اردو مبدل اسکرپٹ بھی شامل کر دی ہے اور اردو ویب ٹولز کی سائٹ پر دستیاب ٹولز کی ایک سادہ سی فہرست بھی شامل کر دی ہے۔ :) :) :)
  8. ابن سعید

    ایک ملاقات

    سفر کو پڑھانا لکھانا شروع کر دیا یعنی فارغ التحصیل کر کے ہی دم لیں گے۔ ویسے خالص تفریحی دوروں کے لیے ابھی وقت اور مال دونوں کا بحران ہے۔ :) :) :) میونخ اور اس کے اطراف میں کئی جاننے والے موجود ہیں۔ ویسے موسم اچھا ہو تو یورپی ممالک کا دورہ کافی دلچسپ ثابت ہو سکتا ہے۔ :) :) :) یہ تو آپ نے خوب...
  9. ابن سعید

    ایک ملاقات

    افسوس! آپ کو یہ شوق قدرے تاخیر سے ہوا۔ ہم دو ماہ قبل جرمنی کے دورے پر تھے۔ گو کہ ہمارا سفر میونخ کے نواح میں نہ ہو کر ہینوور اور برلن کے اطراف میں محدود رہا۔ البتہ حاصل ملاقات گر دلہن زیب تحریر مقصود ہو پھر تو ہم سے ملاقات خسارے کا سودہ ہوگا، کیونکہ اس معاملے میں انتہائی تہی داماں اور کسلمند...
  10. ابن سعید

    کہا لاہور کو جائیں، کہا لاہور کو جاؤ

    تابش بھائی، تصویری روداد پڑھ کر خوب لطف آیا۔ البتہ ہمیں تو اس سارے قصے میں کام کی بات بس اس تصویر میں نظر آئی۔ کیونکہ بعض لوگوں کا خیال تھا کہ، خروج کا لفظ کافی عجیب معلوم ہوتا ہے، اسے بدل دیا جائے۔۔۔ :) :) :)
  11. ابن سعید

    ایک ملاقات

    موقع ملنے والی بات تو آپ کچھ اس انداز میں کہہ گئے جیسے ہم اسی موقع کے انتظار میں سوکھ کر ہاتھی ہوئے جا رہے تھے۔ :) :) :)
  12. ابن سعید

    ایک ملاقات

    ہم تو اپنے تجربے کی روشنی میں اس مفروضے کو سرے سے خارج کرنے والے تھے، لیکن پھر آپ کی "مشعل اختصار" نے مزید کچھ لکھنے سے باز رکھا اور ہم نے فقط اظہار اشتباہ پر اکتفا کیا کہ "متاثرین" کو وضاحت کی ترغیب ملے۔ :) :) :)
  13. ابن سعید

    ایک ملاقات

    محض اختصار کے پہلو کا رد کر کے آپ دوسرے مفروضے کو در پردہ تقویت بخش رہے ہیں۔ :) :) :)
  14. ابن سعید

    ایک ملاقات

    اگر سطور کی تعداد خاطر خواہ نہ ہو تو "مضمون" نوکیا 3310 میں پڑھنے کی کوشش کریں۔ :) :) :)
  15. ابن سعید

    ایک ملاقات

    ہم نے تو اس مشعل سے کچھ ایسی روشنی پائی کہ ایک سطر کا بھی تکلف نہ برت سکے۔ :) :) :)
  16. ابن سعید

    اردو محفل کی زین فورو 1.4.0 نسخے پر اپگریڈ

    ہم نے اس معاملے کا ذکر زین فورو فورم پر بہت پہلے کیا تھا۔ ابھی تک اس کی سہولت موجود نہیں۔ :) :) :)
  17. ابن سعید

    الائن کے سلسلے میں مدد چاییئے

    در اصل دائیں سے بائیں رخ والے ماحول میں بائیں سے دائیں رخ والا متن شامل کرنا یا اس کے بر عکس، ہر دو صورت میں فقط الائنمنٹ سے مسئلہ حل نہیں ہوگا، بلکہ ڈائریکشن کو بھی متعین کرنا ہوگا۔ کچھ ایسا ہی مسئلہ محفل کے انگریزی والے زمروں میں ہے جہاں انگریزی مواد میں فل اسٹاپ غلط جگہ لگتا ہے۔ :) :) :)
  18. ابن سعید

    اردو محفل کی زین فورو 1.4.0 نسخے پر اپگریڈ

    متعلقہ فقروں کا ترجمہ کر دیا گیا ہے۔ :) :) :)
Top