برائے مہربانی!
(اللہ تعالی کا فرمان عورتوں کو تعلیم ، کاروبار، حکومت، ملازمت کے لئے مساوی طور پر تیار کرنے کا حکم دیتا ہے۔
اور جتنا مرد ڈھانپتا ہے اتنا ہی عورت)
کا حوالہ دے سکتے ہیں۔تاکہ میں مطمئن ہو سکوں
ورفعنا لک ذکرک
گستاخوں نے ناپاک جسارت کر کے امتِ مسلمہ کو بیدار کردیا۔ بقولِ شاعر
’’اسلام کی فطرت میں قدرت نے لچک دی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ اتنا ہی یہ ابھرے گا جتنا کہ دبائیں گے‘‘
مسلم حکمرانوں کے لئے صرف یہی کہوں گا:
غیرت ھے بڑی چیز جہانِ تگ ودَو میں...
علم و تحقیق کی دنیا میں سند کی حیثیت رکھنے والے اور زندگی کے شب و روز قرآن و سنت کی خدمت میں صَرف کرنے والے مححق العصر مفتی محمد خان قادری پاکستان بننے کے دو سال بعد 1949ء میں ضلع نارووال کے سرحدی علاقے بیریاں کلاں میں پیدا ہوئے۔
اَس زمانے میں اَن کے علاقے میں دور دراز تک سکول نہ تھا،آپ...