نتائج تلاش

  1. تہذیب

    کوئی فٹ بال کا شائق؟

    مانچسٹر یونائیٹڈ تو ہار گیا۔ اب چیلسی سے بھی ھارا تو صورتحال دلچسپ ہوگی ۔ کیونکہ بلیک پول اور بلیک برن یونائیٹڈ کو ٹف ٹائم دے کر اس کے سیزن کو کالا نہ کردیں ۔
  2. تہذیب

    کوئی فٹ بال کا شائق؟

    لگتا تو یہی ہے کہ اس بار چیمپئنز لیگ کا فائنل بارسلونا اور یونائیٹڈ کے مابین ہی ہوگا ۔ دونوں ٹیمیں پہلی لیگ میں دو صفر کی برتری حاصل کئے ہوئی ہیں۔ اس سال کا فائنل ویمبلے میں ہونا ہے، جس کا فایدہ بہرحال مانچسٹر یونائیٹڈ کو ہوگا۔ لیکن جس طرح سے بارسلونا کی ٹیم کھیل رہی ہے۔ اس کو ہرانا بہت مشکل ہوگا۔
  3. تہذیب

    المانیہ او المانیہ ۔ جرمنی کی سیر ۔ تبصرے اور تجاویز

    اچھا سفرنامہ ہے۔ شکریہ شیئر کرنے کا!
  4. تہذیب

    ماریہ بی لان

    ماڈلنگ ایسی ہی ہوتی ہے۔ ماریہ بی ڈیزائن بہت ایکسکلُوسِو ہوتے ہیں ۔ یونیق سے !!
  5. تہذیب

    سانچ کو آنچ نہیں

    ایک کسان نے اپنے دس کے دس بچوں کو ایک قطار میں کھڑا کیا ہوا تھا۔ اور ان سے تفتیش ہورہی تھی کہ " بتاؤ چھت پر رکھے ڈرم کو کس نے دھکا دے کر سیڑھیوں سے نیچے گرایا ؟ " کسی بچے نے کوئی جواب نہ دیا۔ کسان نے پھر زور دے کے پوچھا۔" ڈرم کو کس نے دھکا دے کر سیڑھیوں سے نیچے گرایا تھا؟" ایک بار پھر کسی نے...
  6. تہذیب

    ڈپلومیسی

    چند سال پہلے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صدر بش سے پوچھا گیا کہ عراق پر حملہ کرنے پر کیوں زور دیا جارہا ہے ؟ جواب دیا گیا ۔ " کیونکہ عراق کے پاس مہلک خیز ہتھیار موجود ہیں ۔" سوال۔" اس کا کیا ثبوت ہے کہ ان کے پاس ایسے ہتھیار موجود ہیں ؟ " " ہمارے پاس ان ہتھیاروں کی سپلائی کی رسیدیں موجود ہیں " ھاھاھا...
  7. تہذیب

    کوئی فٹ بال کا شائق؟

    سوکر نامہ جی فٹبال کے بارے میں آپ کی اپ ٹو ڈیٹ معلومات حیرت انگیز ہیں۔ اچھی بات ہے لیکن آپ نے نام سوکر نامہ کیوں رکھا؟ یہ سمجھ سے کچھ بالاتر لگ رہا ہے۔ انگلش اور یوروپین تو اس کو فٹبال ہی کہتے ہیں۔ باقی دنیا میں بھی یہی لفظ رائج ہے۔ سوکر تو امیرکن لفظ ہے شاید۔انگلش پریمئر لیگ تو اس بار مانچسٹر...
  8. تہذیب

    کوئی فٹ بال کا شائق؟

    جی فٹبال کا بھی شوق ہے۔ لیکن فٹبال کا سیزن تو اب ختم ہونے کو ہے۔
  9. تہذیب

    مجھے تم کیا بتاؤ گی ؟

    اچھی لگی۔ دل کو چھو گئی۔
  10. تہذیب

    میں اور سہیلی(نوٹنگھم)

    ناٹنگھم مجھے بھی دیکھنے کا اتفاق ہوچکا ہے ۔کاش کہ یہ تصویریں ڈیلیٹ نہ کی گئی ہوتیں تو ایک بار پھر سے ناٹنگھم کی سیر ہوجاتی۔یہ شہر یا کاؤنٹی روبن ہڈ کی وجہ سے مشہور ہے ۔سٹی سینٹر میں روبن ہڈ میوزیم بھی ہے ۔ تیشہ جی کا شکریہ
  11. تہذیب

    عمرخیام کےساتھ ساتھ

    سفر کرنے کی واستی ایرپورٹ پر جانا ضروری۔ جو لوگ زیادہ ہوائی جہاز کا استعمال کرتا یا ائیرپورٹ کو استعمال کرتا، اس نے دیکھا ہوگا کہ جس دن آپ ائیرپورٹ پہنچنے میں دیر کرے گا اس دن جہاز بالکل ٹھیک وقت پر اڑ رہا ہوگا۔ اور جس دن آپ وقت سے پہلے پہنچ گیا اس دن جہاز بھی لیٹ ہوگا۔ پاکستان میں ائیرپورٹ...
  12. تہذیب

    عمرخیام کے مزید ظریفے

    ہمارے دفتر میں اہم دفتری کاغذات کو لِیرو لِیر کرنے یعنی ان کو ٹکڑے ٹکڑے کرنےوالی مشین ۔۔ شریڈر بھی ہے۔ تاکہ کوئی دستاویز ردی کی ٹوکری میں صحیح سلامت نہ چلی جائے۔ اور دفتری راز فاش نہ ہوجائے۔ ایک دن ایک نئی لڑکی اس شریڈر کے پاس ایک کاغذ پکڑے کھڑی تھی ۔ میں نے اس کو مشین چلانے کا طریقہ...
  13. تہذیب

    جیون میں آنا ایک بار سنگا پور ۔ تبصرے اور تجاویز

    اچھا اندازِ بیان ہے ۔ چلتے رہیں ۔ ہم بھی ساتھ ساتھ چل رہے ہیں
  14. تہذیب

    عمرخیام کے مزید ظریفے

    پولیس کا سپاہی نیا نیا بھرتی ہوا تھا، اس کی ڈیوٹی جیل میں لگائی گئی ۔ ایک دن ایک قیدی فوت ہوگیا۔ جیلر نے اس نئے سپاہی کو بلایا اور کہا کہ پرانے سپاہی کے ساتھ ساتھ رہو اور سیکھو کہ چائے پانی کیسے لیتے ہیں ؟ پرانے سپاہی نے لاش ورثاء کے حوالے کرتے ہوئے ان کو کہا ۔ “اوئے اس قیدی کی سزا پوری ہونے...
  15. تہذیب

    عمرخیام کے مزید ظریفے

    کچھ دوست ہرنوں کے شکار کیلیئے ایک جنگل میں گئے۔ ایک مناسب سی جگہ پر کیمپ لگایا گیا۔ اور پھر سب دو دو کی ٹولیوں میں جنگل کی مختلف اطراف میں پھیل گئے۔ شام کو سب ٹولیاں واپس آگیئں ۔ سوائے ایک ٹولی کے۔ شام کے دھندلکے میں سب نے دیکھا کہ زوہیب ایک ہرن کو کندھے پرلادے آرہا ہے ۔ " شعیب کہاں ہے؟" "اس کی...
  16. تہذیب

    تاسف معین اختر انتقال کر گئے۔

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ سب کو ہنسانے والا آج سب کو رُلا گیا
  17. تہذیب

    عمرخیام کے مزید ظریفے

    ایک پارٹی میں ایک خاتون کا ہینڈبیگ گم ہوگیا، اس نے میزبان کو جا کے بتایا کہ آپ پلیز سب مہمانوں میں اعلان کردیں۔ میزبان نے اعلان کیا کہ ایک خاتون کا ھینڈبیگ گم ہوگیا ہے، اس میں دس ہزار روپیہ نقد، ایک انگوٹھی، کچھ میک اپ کا سامان، کچھ پرانی تصاویر اور ایک آدھ یادگار خط ہے، جس کو ملے برائے مہربانی...
  18. تہذیب

    عمرخیام کے مزید ظریفے

    " تمہاری بیوی کی حس مزاح کیسی ہے؟ "ایک دوست نے دوسرے سے پوچھا " حس مزاح کا پتہ نہیں، لیکن اُس کی حسِ افواہ بہت تیز ہے "جواب ملا۔
  19. تہذیب

    عمر خیام پہاڑی کے لطیفے

    ملٹری انٹیلیجنس کے حساس ترین شعبے کیلیئے انٹرویو ہورہے تھے۔ کل تین امیدوار تھے ۔ انٹرویو لینے والے پینل کے سربراہ نے ان کو کہا، کہ جس شعبے کیلیئے ہم نے آپ کا انتخاب کرنا ہے یہ بے حد اہم نوعیت کا حامل ہے، اس میں ہمیں سو فیصد فرض شناس اور ملک و قوم کی خاطر کچھ بھی کر گذرنے والے افراد کی ضرورت ہے۔ آپ...
  20. تہذیب

    عمرخیام کے مزید ظریفے

    فلاسفی کے امتحان میں ایک سوال یہ بھی تھا، صرف یہ لکھا تھا۔۔۔ " کیا یہ ایک سوال ہے؟" کچھ دیر سوچنے کے بعدطالب علم نے لکھا۔۔۔ " اگر وہ ایک سوال ہے تو یہ اس کا جواب ہے۔" طالب علم کو پورے نمبر ملے۔
Top