نتائج تلاش

  1. تہذیب

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 52ویں قسط۔

    ڑ پر آکے سب لڑھک کیوں جاتے ہیں؟
  2. تہذیب

    عمرخیام کے ساتھ مراکش میں

    لاہور اور مراکش کے شہر می بہت سے چیزیں مماثلت رکھتی ہیں۔ لاہور کے بارہ دروازے مشہور ہیں۔ مراکش کے پرانے شہر کے گرداگرد ایک فصیل ہے، یہ فصیل ابھی بھی قائم ہے۔ ہر سال اس کی لیپا پوتی ہوتی رہتی ہے۔ اس فصیل میں بائیس دروازے ہیں۔ لاہور کی طرح مراکش کا بھی ایک نیا شہر ہے اور ایک پرانا شہر۔ پرانے...
  3. تہذیب

    عمرخیام کےساتھ ساتھ

    آپ کے “ بھانڈاعظم “ کا خطاب عمر خیام تک پہنچا دیا گیا ہے، ان کا جواب ہے کہ۔ “ الفاظ محض ذریعہِ اظہار اور احساسات کے ترجمان ہی نہیں ہوتے بلکہ وہ بولنے والے ( اس صورت میں لکھے جانے والے) کی شخصیحت کے عکاس اور آٰینہ دار بھی ہوتے ہیں۔“
  4. تہذیب

    چائے کی پیالی میں طوفان

    چائے کی پیالی میں مکھی گر گئ۔۔۔۔ تو چائے کی پیالی میں طوفان آگیا!! نوازلیگ نے کہا۔وہ ایٹمی دھماکے کے مسئلے پر عالمی دباؤ میں نہیں آئے تھے۔ اب بھی کسی دباؤ میں نہیں آئیں گے۔ اے این پی۔۔۔۔۔۔۔ یہ مکھیوں کی بقا کا مسئلہ ہے۔ چائے پر سب کا حق ہے۔ صرف ایم کیو ایم کا نہیں۔ ایم کیو ایم۔۔۔۔۔۔ مکھی پنجاب...
  5. تہذیب

    چائے کی پیالی میں طوفان

    چائے کی پیالی میں مکھی گر گئ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ : انگریز نے چائے پھینک دی۔پیالی واپس کردی۔ امریکی نے چائے میں سے مکھی نکال کر باہر پھینک دی اور اسی طرح سے چائے پینے لگ گیا۔ چینی نے مکھی کو نکال کر کھالیا اور اوپر سے چائے پینے لگا عربی نے چائے کو پیالی سمیت باہر پھینک دیا اسرائیلی نے مکھی نکال کر...
  6. تہذیب

    عمر خیام پہاڑی کے لطیفے

    ایک پاکستانی جوک !!!!!!!!!!!! زرداری، رحمان ملک اور گیلانی ایک کشتی میں بیٹھے سمندر کی سیر کررہے ہیں۔ سمندر میں اچانک طوفان آگیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کشتی اُلٹ گئی۔ سوال یہ ہے کہ ڈوبنے سے کون بچا؟؟ جواب ۔۔۔۔۔۔۔ “ پاکستان “
  7. تہذیب

    عمرخیام کےساتھ ساتھ

    مجھ کو کچھ علاقوں کے سفر اس واستی پیش آئے کیونکہ مجھ کو کچھ دوست لوگ نے اپنی شادیوں می شرکت کے دعوت نامے بھیجے۔ چونکہ میرے مشاغل، دلچسپی کے سامان، اور شوق ہر دور، ہر وقت می مختلف رہے ہیں اس واستی میرا واسطہ مختلف قسم کا لوگوں سے رہا ہے۔ اور مجھے مختلف علاقے، مختلف رسمیں اور مختلف رواج دیکھنے کا...
  8. تہذیب

    عمرخیام کے مزید ظریفے

    ویکیوم کلینر بنانے والی کمپنی کا سب سے بہترین سیلزمین ایک بڑے سے گھر کے گیٹ پر پہنچا، گھنٹی بجائی تو اندر سے خاتون خانہ نکلیں اور پوچھا کہ ، کیا بات ہے ؟ سیلز مین نے جلدی سے اندر داخل ہوا، اپنے تھیلے سے کوڑا کرکٹ نکلا اور چمکتے دمکتے فرش ، اور فرش پر پڑے قیمتی قالین پر بکھیر دیا۔ خاتون خانہ غصے...
  9. تہذیب

    عمرخیام کے مزید ظریفے

    " آج میں نے ایک غریب، مسکین، بھوکے، لاچار بھکاری کو 50 ڈالر دئیے" ایک عورت اپنی سہیلی کو بتارہی تھی " اوہ! یہ تو کافی رقم ہے۔ اتنی زیادہ رقم بھکاری کو دینے پر تمہارا میاں ناراض تو نہیں ہوا۔ کیا اس نے تمہیں کچھ نہیں کہا؟ " " کیوں نہیں کہا، بالکل کہا، اس نے کہا، بہت بہت شکریہ، تم کتنی اچھی ہو "
  10. تہذیب

    عمرخیام کے مزید ظریفے

    ایک کم گو، دیہاتی اور شرمیلے لڑکے کی اپنی ہونے والی منگیتر سے پہلی ملاقات تھی۔ لڑکے کو کچھ سمجھ نہیں آرہی تھی کہ اس ملاقات میں کیا بات کرنی ہے۔ اس نے بہت سمجھا کہ اس معاملے میں کسی بڑے سے مشورہ کرلیا جائے، یہ سوچ کر اس نے گاؤں کے سب سے بڑے سیانے سے رابطہ کیا۔ سیانے نے اس کو سیانا مشورہ دیا کہ...
  11. تہذیب

    عمر خیام پہاڑی کے لطیفے

    ایک پریشان حال خاوند ڈاکٹر کے پاس گیا ۔ " ڈاکٹر جی! میرا خیال ہے کہ میری بیوی بالکل بہری ہوگئ ہے، مجھے کئ کئ بار اپنی بات دہرانی پڑتی ہے۔ تب وہ جواب دیتی ہے۔ بتائیں کیا کروں ؟" ڈاکٹر نے کہا کہ پہلے اس بات کا یقین کرلو کہ کیا وہ واقعی بہری ہے اورا ونچا سنتی ہے۔ پھر اس کو یہاں لے آنا، چیک اپ...
  12. تہذیب

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 52ویں قسط۔

    ٹوکنا بات کا اسی لیے برا سمجھا جاتا ہے کہ جلد بازی میں غلطی کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔ اب یہاں ہی دیکھ لیں مجھے حروف تہجی ہی بھول گئے۔ میرے ذہن میں عربی کے حروف تہجی ابھرر ہے تھے۔۔۔۔
  13. تہذیب

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 52ویں قسط۔

    ثبوت کیا ہے کہ یہ انہی کی غزل کے اشعار ہیں؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (مذاق ہے یہ ، بات کو آگے بڑھانے کی خاطر۔۔ )
  14. تہذیب

    عمر خیام پہاڑی کے لطیفے

    گلی میں ایک صاحب اپنے پڑوسی سے شکایت لگا رہے تھے کہ ان کا بیٹا ان کی نقلیں اتارتا ہے، آپ اسے منع کریں پلیز۔ پڑوسی نے ان کو اطمینان دلاتے ہوئے کہا" آپ فکر نہ کریں، میں اسے سمجھا دوں گا کہ وہ بےوقوفوں والی حرکتیں نہ کیا کرے"
  15. تہذیب

    عمر خیام پہاڑی کے لطیفے

    ایک کبوتر کی شادی ہد ہد سے ہوگئ۔ اب ان دونوں کے بچے کسی کا خط کسی کو دینے جائیں تو پہلے دروازے پر دستک دیتے ہیں
  16. تہذیب

    عمر خیام پہاڑی کے لطیفے

    ایک پیر صاحب اور ان کے ساتھ ایک مرید سفر میں تھے۔ کہ راستے میں رات پڑ گئ۔ انہوں نے ایک مناسب جگہ دیکھ کر پڑاؤ ڈال دیا۔ آدھی رات کومرید کی آنکھ کھلی، اس نےادب و احترام سے ٹہوکا دیکر پیر جی کو تہجد کیلیئے جگایا اور پوچھا کہ اس وقت آپ کو کیا خیال آرہا ہے؟ پیر جی نے کہا۔ اس تاروں بھری رات کو دیکھ...
  17. تہذیب

    بوجھیں تو سہی کیا لکھا ہے؟

    انڈوں کے لیے ٹماٹروں کی بہت ضرورت ہوتی ہے اور مہنگائی کی وجہ سے ان کو ضائع کرنا سخت بے وقوفی ہے۔ یہلیںمیں نےتواسکوڈیکوڈکردیاابآپجانیںاورآپکاکام
  18. تہذیب

    کھیل ہی کھیل میں‌ اپنی املاء درست کریں۔

    میں نے ابھی ایک جگہ لکھا دیکھا۔۔ کسی کے اسرار پر مونچھیں صاف کروادیں۔۔۔۔۔ اصرار ہونا چاہیے تھا۔
  19. تہذیب

    آپ کو غصہ کب آتا ہے ؟

    مانیں یا نہ مانیں۔۔ مجھے کبھی غصہ نہیں آتا۔ مجھے ہر چیز میں کوئی نہ کوئی اچھائی اور مصلحت کا پہلو نظر آجاتا ہے
  20. تہذیب

    محفل پر تصاویر ارسال کرنا

    بہت اچھی شراکت ہے۔ بہت کچھ سیکھنے کو ملا۔ جزاک اللہ
Top