نتائج تلاش

  1. مطیع الرحمٰن

    ایکربیٹ ریڈر سے متعلق

    ارے ارے عارف بھإئی آپ کراچی میں نہیں رہتے نا اس لئے سمجھے نہیں اس کا مطلب ہے آپ کو ہمارا خون بھی سلامی پیش کرتا ہے جناب:peacesign: یہاں کی دیواروں پر جگہ جگہ لکھا ہے "شہید بھٹو کو سرخ سلام" اور ہم لوگ اپنے آفس میں مذاق مذاق میں شاباش کے طور پر ایک دوسرے کو سرخ سلام پیش کرتے رہتے ہیں
  2. مطیع الرحمٰن

    ایکربیٹ ریڈر سے متعلق

    مفید معلومات دینے پر عارف بھإی کو سرخ سلام:rose:
  3. مطیع الرحمٰن

    ایکربیٹ ریڈر سے متعلق

    :smirk:انتظارررررررر
  4. مطیع الرحمٰن

    سی ڈی سے متعلق

    نوید بھائی جزاک اللہ مگر دوسرے سوال کا جواب بھی درکار ہے:
  5. مطیع الرحمٰن

    سی ڈی سے متعلق

    السلام علیکم میرے ساتھ کئی دفعہ ایسا ہوتا ہے کہ جب بھی کسی سافٹ ویئر کی سی ڈی سعودی عرب یا دیگر کسی عرب ملک سے میرے پاس آئی ہے اور میں اس کو کاپی کرکے بغیر سی ڈی کے چلانا چاہتا ہوں تو وہ نہیں چلتی بلکہ سی ڈی لازمی ساتھ لگانا پڑتی ہے۔ اس کا کیا حل ہوتا ہے؟ اور یہ کام کس طرح کیا جاتا ہے کہ...
  6. مطیع الرحمٰن

    ایکربیٹ ریڈر سے متعلق

    السلام علیکم کچھ عرصے قبل میں نے ایک عربی کتاب دیکھی جو کہ اسکین کی گئی تھی اور اس کو پی ڈی ایف میں تبدیل کرکے مکمل ای بک بنائی گئ تھی۔ مگر اس میں اہم بات یہ تھی : ۱۔ کہ اس ایم ایس ورڈ کے ڈاکیومینٹ میپ کی طرح الٹے ہاتھ کی طرف موضوعات کی ایک فہرست تھی۔ جب ہم کسی موضوع پر کلک کرتے تو کتاب...
  7. مطیع الرحمٰن

    لینکس کا بھوت

    ٹھیییییییک
  8. مطیع الرحمٰن

    ایڈیٹر چاچو ٹائپنگ ہیلپر بیٹا

    بہت عمدہ کوشش ہے ماشاہاللہ۔ اب کوئی یہ نہ کہے کہ "مطیع! تم نے اسے اب دیکھا ہے؟؟؟"۔ ویسے اگر براؤزر میں پی ڈی ایف فائلز کھلنے کا آپشن بھی ہو تو مزید بہتر ہوگا ۔۔۔(اگر پہلے ہی ایسا ہوجاتا ہو تو بھی مطلع فرمادیں ) کیا خیال ہے؟
  9. مطیع الرحمٰن

    لینکس کا بھوت

    کیا اس کی کچھ مزید تفاصیل بیان کر سکتے ہیں؟ کوئی طریقہ کار وغیرہ۔۔۔
  10. مطیع الرحمٰن

    لینکس کا بھوت

    جزاکم اللہ خیرا احسن الجزا
  11. مطیع الرحمٰن

    لینکس کا بھوت

    السلام علیکم میرے اوپر آج کل لینکس کا بھوت سوار ہوگیا ہے۔اس کی وجہ یہ ہے کہ میرا ونڈوز سسٹم اکثر سست اور کریش ہوجاتا ہے جبکہ میں نے سنا ہے کہ لینکس میں ایسا نہیں مگرمیرے کچھ تحفظات ہیں : سب سے پہلی تو یہ کہ کیا لینکس پر آفس 2003 چلا سکتے ہیں جیسا کہ ان کا دعوی ہے...
  12. مطیع الرحمٰن

    القابات کا فونٹ ، پارٹ 2

    روشنی ڈالنے کا شکریہ
  13. مطیع الرحمٰن

    ہمارا تعلیمی نظام

    گستاخی معاف مگر بکاہ نہیں بقاء
  14. مطیع الرحمٰن

    القابات کا فونٹ ، پارٹ 2

    کوٕئی روشنی ڈالے اس پر بھی۔۔۔
  15. مطیع الرحمٰن

    آپ کا پسندیدہ پاکستانی شہر

    میرا شہر۔ ۔ ۔ حسین شاموں کا شہر ۔ ۔ ۔ ڈھنڈی شاموں کا شہر حیدرآباد پورا بچپن گذاراہے وہاں بڑی یادیں ہیں وہاں کی۔
  16. مطیع الرحمٰن

    القابات کا فونٹ ، پارٹ 2

    عارف بھإی چیک کرلیا کیا؟
  17. مطیع الرحمٰن

    مصحف عثمانی کو کیسے نصب کریں؟

    السلام علیکم بھائی! میں چونکہ ایکس پی استعمال کرتا ہوں اس لئے اس کا طریقہ بیان کردیتا ہوں: پہلے کنٹرول پینل سے ریجنل اینڈ لینگویج آپشن میں جائیں۔ یہاں لینگویج کے ٹیب پر کلک کریں اور نیچے سپلیمینٹ لینگویج سپورٹ کے دونوں خانوں کو چیک کریں۔ ایکس پی کی سی ڈی ڈال کر ریجنل اینڈ لینگویج آپشن کو...
  18. مطیع الرحمٰن

    مصحف عثمانی کو کیسے نصب کریں؟

    اصل میں مصحف شاید صرف عربی ونڈوز کے لئے بنایا گیا تھا اس لئے یہ انسٹال ہونے سے پہلے ہی یہ آپشن شو کرتا ہے کہ کیا آپ کے سسٹم پر عربی اینیبل ہے یا نہیں۔ واللہ اعلم
Top