یہ دنیا اہل دنیا کو بسی معلوم ہوتی ہے
نظر والوں کو یہ اجڑی ہوئی معلوم ہوتی ہے
یہ کس نے کردیا سب دوستوں سے مجھ کو بے گانہ
مجھے تو دوستی اب دشمنی معلوم ہوتی ہے
طلب کرتے ہو داد حسن تم ، پھر وہ بھی غیروں سے
مجھے تو سوچ کے اک عار سی معلوم ہوتی ہے۔۔۔
(بھئ مجھے یہ اشعار چلتے پھرتے ہی سننے کو...