نتائج تلاش

  1. مطیع الرحمٰن

    ضمیر جعفری پرانی موٹر از ضمیر جعفری

    واہ بھئی! یہ نظم بچپن میں اردو کی کتاب میں پڑھی تھی اس کے ساتھ ایک گاڑی کی تصویر بھی تو لگادیں مزا دوبالا ہوجائے گا:applause:
  2. مطیع الرحمٰن

    جوانی کا جوش !

    ہیں ںںںںںںںںں:eek::eek::eek::eek::eek::eek::rollingonthefloor:
  3. مطیع الرحمٰن

    مقدمہ کشمیر کی تلاش

    کیا کسی کو بھی معلوم نہیں ںںںںں۔۔۔
  4. مطیع الرحمٰن

    جوانی کا جوش !

    ویسے یہ ڈرفٹنگ کو اردو میں کیا کہیں گے؟؟؟
  5. مطیع الرحمٰن

    مقدمہ کشمیر کی تلاش

    السلام علیکم آج سے کئی سال قبل جب پی ٹی وی نے بے حیائی پالیسی اور مادر پدر آزاد موضوعات پیش کرنا نہیں شروع کئے تھے، اور کشمیر پر یوٹرن نہیں لیا تھا اس زمانے میں پی ٹی وی پر ایک ڈرامہ "مقدمہ کشمیر" کے نام سے پیش کیا تھا جو اکثر کشمیر ڈے پر پیش کیا جاتا تھا۔ کیا کسی کو یاد ہے وہ ڈرامہ اور کیا اس...
  6. مطیع الرحمٰن

    کوئلوں پر چلتی خاتون

    اس طرح کی جہالت تو ہمارے پاکستان میں مذہبی اور غیرمذہبی دونوں معاملات میں روا ہے۔
  7. مطیع الرحمٰن

    تو لہریں گنگناتی ہیں سمندر بات کرتا ہے ------ خوبصورت تصاویر

    مغل بھائی یہ خوب صورت ہیں یا خوفناک:noxxx: ویسے شیئر کرنے کا شکریہ
  8. مطیع الرحمٰن

    دو سوالات

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال نمبر 1 : میرے ایک محترم دوست جو کمپوزنگ کا کام کرتے ہیں، کا سسٹم 21000 وائرسز سے متاثر ہوکر ورڈ کی کئی اہم فائلز کرپٹ کرچکا ہے، فائلز اردو اور عربی میں لکھی گئی ہیں۔ کیا کسی طرح ری کوری ممکن ہے؟ سافٹ وئیر تجویز کیجئے۔ سوال نمبر 2 : میری بہن کو آئے دن...
  9. مطیع الرحمٰن

    گرافک پرو گرام میں مکمل نستعلیق سپورٹ

    کیا ہو بھائی کیا کسی نے ابھی تک اس مسئلے کا کوئی حل دریافت نہیں کیا؟
  10. مطیع الرحمٰن

    شاعرِ عوام حبیب جالب 16 واں یادگاری جلسہ دعوت ِ عام

    مغل بھائی کیا آپ اس پروگرام میں شریک ہوپائے ہیں؟ کیوں کہ حالات کی وجہ سے آج تو ٹریفک میں وہ روانی نہ تھی جو کہ ہوتی ہے اگر آپ گئے تھے تو یقینا آپ نے تصاویر لی ہوں گی تو کب کررہے ہیں شریک محفل؟
  11. مطیع الرحمٰن

    تاسف ایک افسوس ناک خبر

    انا للہ و انا الیہ راجعون ان للہ ما اخذ و لہ ما اعطی و کل شی عندہ باجل مسمی فالتصبر والتحتسب اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ مرحومہ پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے اور لواحقین کو صبر عطا فرمائے۔
  12. مطیع الرحمٰن

    ! ایزی قرآن و حدیث سافٹ وئیر کا لیٹسٹ ورژن !

    شریک محفل کرنے کے لئے عارف بھائی اور حق نواز بھائی کا پیشگی شکریہ باقی داد و تحسین استعمال کے بعد
  13. مطیع الرحمٰن

    تاسف محفل کے ساتھی کا آپریشن

    وعلیکم السلام جی آج ان سے رابطہ ہوا ہے اب الحمدللہ خیریت سے ہیں۔ چند ہی دنوں میں ان شاءاللہ پھر سے ہمارے درمیان محفل میں ہوں گے۔
  14. مطیع الرحمٰن

    تاسف محفل کے ساتھی کا آپریشن

    میرا آخری رابطہ ای میل کے ذریعے ہوا تھا اب جب وہ رپلائی کریں گے تو میں ضرور مطلع کردوں گا ان شاء‌اللہ وہ آفس بھی نہیں جارہے ہیں آفس بوائے نے بھی یہی بتایا ہے۔
  15. مطیع الرحمٰن

    چند ثبوت کہ مسلمان بیت اللہ کی نہیں بلکہ اللہ کی عبادت کرتے ہیں۔

    جی وہ جگہ حطیم کہلاتی ہے مگر سوال یہ تھا کہ کیا چھت پر نماز ہوتی ہے؟؟؟ نفل نماز تواندر بجا طور پر ہوجاتی ہے۔
  16. مطیع الرحمٰن

    چند ثبوت کہ مسلمان بیت اللہ کی نہیں بلکہ اللہ کی عبادت کرتے ہیں۔

    کیا خانہ کعبہ کی چھت پر نماز ہوجاتی ہے؟ ’صرف ایک سوال ہے اپنی معلومات کے لئے پوچھ رہا ہوں کہیں کوئی "مفتی صاحب " یا "مناظر " غصہ نہ ہوجائیں‘
Top