نتائج تلاش

  1. مطیع الرحمٰن

    القابات کا فونٹ ، پارٹ 2

    عارف بھائی دیگر القابات کو جے پیگ فائل میں منسلک کردیا ہے۔ اور یہ ہیں وہ القابات جو کہ میری خواہش ہیں کہ یہ بھی کسی دلکش فونٹ کا حصہ ہوں[/center][/center] صلی اللہ علیہ وسلم، صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، علیہ الصلاة و السلام، علی صاحبہا الصلاة و السلام، رضی اللہ عنہ، رضی اللہ عنہا، رضی اللہ...
  2. مطیع الرحمٰن

    مصحف عثمانی کو کیسے نصب کریں؟

    کنٹرول پینل میں جاکر ریجنل اینڈ لینگویج سیٹنگز سے
  3. مطیع الرحمٰن

    القابات کا فونٹ ، پارٹ 2

    السلام علیکم میں نے اسی عنوان سے محفل پر ایک تھریڈ شروع کیا تھا تا کہ القابات کے اہم موضوع پر کچھ پیش رفت ہوسکے جو کہ اس طرح تھا : http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=17467 اس پوسٹ میں میں نے دارالسلام فونٹ کا ذکر بھی کیا تھا اور کچھ ساتھیوں نے یہ فونٹ مانگا بھی تھا ، مگر مجھے اب...
  4. مطیع الرحمٰن

    آج نو محرم ہے کیا آپ آج روزے سے ہیں ؟

    :eek:سوری سوری ، غلطی کی معذرت ، تصحیح کا شکریہ۔ جزاکم اللہ خیرا
  5. مطیع الرحمٰن

    آج نو محرم ہے کیا آپ آج روزے سے ہیں ؟

    فی الحال تو ایسا کوئی ارادہ نہیں ، ویسے آپ نے یہ سوال کیوں کیا؟؟؟
  6. مطیع الرحمٰن

    ہندی فونیٹک کی بورڈ درکار ہے۔۔۔

    السلام علیکم محترم جناب الف عین میں آپ کا بے حد ممنون و مشکور ہوں اور معذرت چاہتا ہوں کہ دیر سے شکریہ ادا کیا۔ کی بورڈ نے مجھے بے حد مدد دی ہے۔ لیکن ایک بات پوچھنا چاہتا ہوں کہ کیا اس کیبورڈ میں موجود رائیٹ آلٹر اور کنٹرول آلٹر والے شارٹ کٹس کو کسی اور کمبنیشن میں کیوں نہیں رکھا گیا؟ دراصل...
  7. مطیع الرحمٰن

    مصحف عثمانی کو کیسے نصب کریں؟

    السلام علیکم مصحف کو نصب کرنے کے لئے اپنے سسٹم میں عربی انیبل کیجیئے
  8. مطیع الرحمٰن

    آج نو محرم ہے کیا آپ آج روزے سے ہیں ؟

    آج نو محرم ہے کیا آپ آج روزے سے ہیں ؟ اگر نہیں تو درج ذیل احادیث ملاحظہ فرمائیں: عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَُّہ عَنْهُمَا قَالَ قَدِمَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ الْمَدِينَۃَ فَرَأَى الْيَہُودَ تَصُومُ يَوْمَ عَاشُورَاءَ فَقَالَ مَا ھَذَا قَالُوا ھَذَا يَوْمٌ صَالِحٌ...
  9. مطیع الرحمٰن

    ہندی فونیٹک کی بورڈ درکار ہے۔۔۔

    السلام علیکم مجھے ہندی فونیٹک کی بورڈ درکار ہے۔اگر کسی نے خود استعمال کیا ہو تو برائے مہربانی عنایت فرمائیں۔(کیونکہ گوگل پر تو میں نے بھی سرچ کرلیا ہے مگر آپ کا مجرب کی بورڈ کون سا ہے اور کیسا ہے؟ ;-))
  10. مطیع الرحمٰن

    !جوہر نستعلیق کے ساتھ لکھیں!

    جوہر نستعلیق پرو بھی غلطیوں سے مبرا نہیں ہے۔ ایک تو یہ بولڈ نہیں ہوتا۔دوسرا اس میں ۃ کو اگر کسی اور لفظ سے ملائیں تو بھی یہ خراب ہو جاتا ہے۔ تیسرا یہ کہ الفاظ ایک دوسرے سے بہت دور بھاگ جاتے ہیں۔ اور اسپیسس بہت وبال ہوتے ہیں۔ ہر دفعہ سیو کرنے کے بعد جب دوبارہ فائل کھولو تو ایک نئی اسپیس آپ کی...
  11. مطیع الرحمٰن

    ! آفس 2007 ! اردو اورعربی سپیل چکر!

    السلام علیکم واہ واہ سبحان اللہ ! عارف بھائی گلے لگ جائیے واہ واہ کیا چیز شئیر کی ہے ۔ اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔۔۔
  12. مطیع الرحمٰن

    ویب ہوسٹنگ؟؟؟

    جزاکم اللہ خیرا، میں اپنے ساتھیوں تک آپ کی آراء پہنچارہاہوں۔ بارک اللہ
  13. مطیع الرحمٰن

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق کشیدہ، ریلیز!

    دوبارہ کہتا ہوں کہ واقعی ہوش اڑا دیئے میری تو خوشی ناقابل بیان ہے سبحان اللہ
  14. مطیع الرحمٰن

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق کشیدہ، ریلیز!

    بھئی خوش کردیا الفاظ نہیں ہیں جزاک اللہ
  15. مطیع الرحمٰن

    ویب ہوسٹنگ؟؟؟

    السلام علیکم میرے تعلیمی ادارے کی ویب سائٹ .NET ڈاٹ نیٹ میں تیار ہے اور ڈومین بھی رجسٹر کروالیا گیا ہے۔ اب آپ معززین سے مشورہ درکار ہے کہ کون سی ویب ہوسٹنگ بہتر رہے گی۔ یاد رہے کہ ہماری سائیٹ ایک تعارفی سائیٹ ہے جس پر کوئی ڈیٹا بیس نہیں۔ مگر آن لائن آڈیو سٹریمینگ ہوگی۔ سائبرنیٹ 6700 روپے...
  16. مطیع الرحمٰن

    القابات کا فونٹ؟؟؟

    السلام علیکم عوید صاحب ! یہ خاکسار آپ کی خدمات کا معترف ہے اور رب ذوالجلال و الاکرام سے دعاگو ہوں کہ یہ عظیم خدمت بھی آپ سرانجام دیں۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کے کاموں میں آسانی فرمائے۔ آمین
  17. مطیع الرحمٰن

    القابات کا فونٹ؟؟؟

    السلام علیکم موضوع پر اپنی قیمتی آراء سے نوازنے پر میں عارف کریم بھائی کاممنون و مشکور ہوں۔جزاکم اللہ خیرا میرے پاس دارالسلام فونٹ ہے تو نہیں مگر اسلامی کتب میں القابات کے لٕئے یہی متداول ہے۔ اور یہ بات میرے ایک دوست نے بتائی ہے اور میں نے یہ فونٹ اس کے پاس بھی دیکھا تھا۔اب اگر اس کے حصول کا...
  18. مطیع الرحمٰن

    القابات کا فونٹ؟؟؟

    السلام علیکم جب بھی میں کوٕئی اسلامی کتاب پڑھتا ہوں تو ایک چیز کی کمی کا شدت سے احساس ہوتا ہے کہ کیا رضی اللہ عنہ، رضی اللہ عنہا ، رضی اللہ عنہما ، رضی اللہ عنہم ، رضوان اللہ علیہم اجمعین ، رحمۃ اللہ علیہ ، رحمۃ اللہ علیہا ، رحمۃ اللہ علیہم ، علیہ السلام ، علیہا السلام ، علیہم السلام وغیرہ کے...
  19. مطیع الرحمٰن

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (3)

    کراچی میں بھی مغرب سے پہلے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ عجیب بات یہ ہے کہ میں جب رات 9 بجے گلستان جوہر میں اپنے آفس سے نکلا تو وہاں بہت ہلکی بارش ہوٕئی تھی مگر یہاں عزیزآباد پہنچ کر پتا چلا کہ اچھی خاصی بارش ہوئی ہے اور ابھی تک پھوار پڑ رہی ہے۔ اندر کا موسم بھی باہر کی طرح سوہانا ہے۔الحمدللہ
  20. مطیع الرحمٰن

    ایم ایس ورڈ خالی جگہیں۔۔۔؟

    السلام علیکم تمام محترم ماہرین کرام سے میرا یہ سوال ہے کہ: میں نے ایک کتاب ان پیج سے کائنات مبدل کی مدد سے یونی کوڈ میں بدلی،اب میں ایم ایس ورڈ میں پی ڈی ایم ایس جوہر پرو میں کام کر رہا ہوں لیکن مسئلہ یہ ہے کی الفاظ کے درمیان بلینک اسپیسس (خالی جگہیں)بہت آرہی ہیں۔ کیا ورڈ میں بلینک اسپیسس کو...
Top