نتائج تلاش

  1. سلمان حمید

    آسیب زدہ اسکائیپ

    ہاں بات میں تو دم ہے لیکن ایک بات سمجھ نہیں آئی، فون اٹھا کر ساتھ والے کمرے میں لے جاتا اور وہاں بات کر لیتا۔ اتنی تو عقل ہونی چاہیے نا بھئی؟ ہے کہ نہیں؟:atwitsend:
  2. سلمان حمید

    آسیب زدہ اسکائیپ

    ہاں یہ مناسب رہے گا۔ لیکن اس کو پھر ایک الگ کمرہ بھی دینا پڑے گا جس کی گنجائش نہیں ابھی میرے گھر میں :(
  3. سلمان حمید

    آسیب زدہ اسکائیپ

    یقین کریں فصیح بھائی، میرا فون آگے ہی اتنا "تیز" ہے ماشاءاللہ کہ بس ٹوٹے کا میرے ہاتھ سے کسی دن، مزید اینٹی وائرس کر لیا تو پھر اللہ گواہ ہے کہ فون کے ساتھ ساتھ مشورہ دینے والے کو بھی کوس سکتا ہوں :p لیکن میں منتظر ہوں کہ ایسا واقعہ پھر پیش آئے اور پھر میں دیکھوں کہ ایسا کیوں ہوتا ہے :confused...
  4. سلمان حمید

    آسیب زدہ اسکائیپ

    یہ آسیب ہے، اتنی آسانی سے بیوقوف بن جائے گا؟ مجھے تنگ ہی نہ کرے پاسورڈ کے لیے :(
  5. سلمان حمید

    آسیب زدہ اسکائیپ

    میں آپ کے دونوں نقطوں سے اتفاق کرتا ہوں لیکن اگر ایسا تیسری بار ہوا تو مجھے گھر بدلنا پڑ جائے گا اور ہفتے دو ہفتے میں مکڑی آجانے کے بعد میری بیگم کو قوی بہانہ مل جائے گا گھر بدلنے کے لیے ضد کرنے کا۔ تو اس کا فوری حل؟ اسکائیپ اڑا کے دوبارہ کر لوں؟
  6. سلمان حمید

    آسیب زدہ اسکائیپ

    آپ کے موکل سچ کہہ رہے ہیں؟ میز تو میں اٹھا کر باہر بھی پھینک سکتا ہوں اگر بھوت اسی پر براجمان ہے۔ لیکن سورہ البقرہ تھوڑی لمبی ہے، کوئی چھوٹی والی بتائیں نا۔ سورہ الناس چلے گی؟
  7. سلمان حمید

    آسیب زدہ اسکائیپ

    نہیں، وہ تھوڑی دیر میں سو گیا تھا۔ جی ہاں، میں ننھے بھوت کی ہی بات کر رہا ہوں :p
  8. سلمان حمید

    آسیب زدہ اسکائیپ

    آپ مجھے بتا رہے ہیں یا ڈرا رہے ہیں؟؟ :confused:
  9. سلمان حمید

    آسیب زدہ اسکائیپ

    وہ کیا ہے کہ یہ واقعہ دن میں بھی پیش آ چکا ہے تو اب میں کبوتر کی طرح آنکھیں بند کرنے کی بجائے، آسیب کو جڑ سے اکھاڑنا چاہتا ہوں۔ جی بالکل ٹھیک سمجھے آپ، اسکائیپ ہی اڑا دیتا ہوں۔ کیا کہتے ہیں :cool:
  10. سلمان حمید

    آسیب زدہ اسکائیپ

    بس پیاری بہنا اسی آسیب نے چکر چلا رکھا تھا اور چلہ کاٹ رہا تھا تبھی دیر سے آیا :p تو بندہ (آسیب بھائی جان) پوچھ کر کال کر لے، میں نے منع تھوڑی کرنا تھا۔ ہاں لیکن اگر انٹرنیشنل (کوہ کاف) کال کرنے کا پوچھتا تو لازماً منع کر دیتا شاید اسی لیے اسکائیپ استعمال کیا اس نے :confused:
  11. سلمان حمید

    آسیب زدہ اسکائیپ

    اجی بھاڑ میں گئی منظر کشی، میری جان نکل گئی تھی :p آپ کو چاہئے میرا اسکائیپ؟ یا قیصرانی بھائی کے بقول کوئی بھی کر لیں، ایسا ہی نکلے گا انشاءللہ :rollingonthefloor:
  12. سلمان حمید

    آسیب زدہ اسکائیپ

    رات کے گیارہ بجے تھے شاید، یا کچھ منٹ اوپر یا نیچے ہوں گے۔ ٹھیک ٹھیک اس لیے نہیں بتا سکتا کہ کمرے میں گھپ اندھیرا تھا، میرے ایک بازو پر ارحم (سوا دو سالہ بیٹا) لیٹا ہوا تھا اور دوسرا بازو اس کے گرد حمائل تھا۔ موبائیل تین یا چار گز کے فاصلے پر ایک میز کے اوپر پڑا چارج ہو رہا تھا۔ اور میں ارحم کو...
  13. سلمان حمید

    جب میں "ماں" بنی

    شاید سبھی انسان ایک جیسے ہوتے ہیں، لکھنے والے بھی، جیسے کہ آپ اور پڑھنے والے بھی، جیسے کہ ہم۔ دکھ، درد اور خوشیاں تو جیسے ایک جیسی ہوتی ہیں اور ان کو محسوس کر کے خوشی اور غمی کے آنسو بھی ایک جیسے۔ جیسے جیسے پڑھتا گیا، آنکھیں ملے جلے احساسات سے بھیگتی گئیں، آپ کا درد اور جذبات محسوس کر کے، پھر...
  14. سلمان حمید

    نین جونیئر (محمد زین العابدین)

    عشبہ کی طرح کا نظر آنے لگا ہے۔ ماشاءاللہ :)
  15. سلمان حمید

    اوباشوں اور حوا کی بیٹی

    معذرت کے ساتھ، لیکن پہلے اخبار میں ڈھونڈ کریہ خبریں پڑھی جاتی تھیں، اب محفل پر آرام سے دستیاب ہوا کریں گی؟ جرم و سزا کی دوسری خبریں کم پڑ گئی ہیں؟ نوٹ- مجھے نرم لہجےمیں جواب ملے گا تو بھی سمجھ آ جائے گی :)
  16. سلمان حمید

    ہی ہی ہی، لکھنے کا سوچا تھا لیکن بس کچھ لکھا ہی نہیں گیا۔ پھر فیس بک پر وقت ضائع کیا ہمیشہ کی طرح :(

    ہی ہی ہی، لکھنے کا سوچا تھا لیکن بس کچھ لکھا ہی نہیں گیا۔ پھر فیس بک پر وقت ضائع کیا ہمیشہ کی طرح :(
  17. سلمان حمید

    لکھنے کے لیے بہت سارا دماغ اور اچھے اچھے خیا لات چاہئیں بہنا جن کا فقدان ہے میرے پاس :ڈی

    لکھنے کے لیے بہت سارا دماغ اور اچھے اچھے خیا لات چاہئیں بہنا جن کا فقدان ہے میرے پاس :ڈی
  18. سلمان حمید

    شدید ترین بوریت کا غلبہ ہے۔

    شدید ترین بوریت کا غلبہ ہے۔
Top