نتائج تلاش

  1. سلمان حمید

    نویں سالگرہ محفل کے اعزازی ایوارڈز

    اسی لیے پاکستان جاؤں گا دوسرا مہیںہ اور دیکھوں گا کیسے میری ماں کے سامنے میرے بچوں کی ماں مجھ سے برتن دھلواتی ہے :(
  2. سلمان حمید

    نویں سالگرہ محفل کے اعزازی ایوارڈز

    اجی پیار میں تیری میری کیا۔ اس کی چھٹی میری چھٹی، میری چھٹی میری چھٹی۔ اکٹھے ہی جائیں گے نا پاکستان :D
  3. سلمان حمید

    نویں سالگرہ محفل کے اعزازی ایوارڈز

    بس ایک مہینہ ہی کافی ہے زیک بھائی اس ایوارڈ اور جنت کا حقدار بننے کے لیے۔ دو مہینے کی، دوسرا مہینہ پاکستان جانے کے لیے استعمال کروں گا :p
  4. سلمان حمید

    قیدی... از سلمان حمید (اردو محفل کی نویں سالگرہ پر)

    بہت شکریہ بھائی جان، ویسے تو اسے میری پہلی ہی تحریر سمجھیں اور اگر کوئی پرانی مل گئی اور وہ پسند نہ آئی تو اسے درگزر کرکے اسے دوبارہ سے پہلی تحریر سمجھ لیجئے گا :)
  5. سلمان حمید

    نویں سالگرہ محفل کے اعزازی ایوارڈز

    بس یار جب بھی حق پر ہوتا ہوں تو بہت پرجوش ہو جاتا ہوں۔ تو نے دلاسہ دیا، تیرا شکریہ دوست
  6. سلمان حمید

    نویں سالگرہ محفل کے اعزازی ایوارڈز

    یہ کی نا میرے سچے پکے دوستوں والی بات۔ میں تیار ہوں اور اس مقابلے کو سفارشی بنیاد پر جیتنے کے الزامات سے بچنے کے لیے ہر قسم کے سخت سے سخت امتحانات سے بھی گزرنے کو تیار ہوں۔ میں ہی جیتوں گا، جب سے ماہ نور پیدا ہوئی ہے، میں نے ایک مہینہ چھٹی لے کر گھر میں گزار کر اپنی بیگم کی اتنی خدمت (تابعداری)...
  7. سلمان حمید

    نویں سالگرہ " نثر پارے 2014 " -- اردو محفل کی نویں سالگرہ کے موقع پر پہلی بار نثری نشست کا انعقاد!

    وہ تو میں ناعمہ عزیز کو سرپرائز دینے والا تھا کہ سید فصیح احمد بھائی نے بھانڈہ پھوڑ دیا :atwitsend: بھاگنا مقصود نہیں تھا لیکن یہ بھی کہہ سکتے ہیں کہ منتظمین آواز دیتے رہتے اور ہم بچوں کو کندھے پر اٹھائے "لو ں لوں" پھررہے ہوتے:biggrin:
  8. سلمان حمید

    قیدی... از سلمان حمید (اردو محفل کی نویں سالگرہ پر)

    بس پھر نکلنے کی کرو ورنہ ارادہ بدل گیا یا مزید لوگ تیار ہو گئے تو دونوں صورتوں میں افطاری سے جائیں گے :p
  9. سلمان حمید

    قیدی... از سلمان حمید (اردو محفل کی نویں سالگرہ پر)

    بہت شکریہ بہن۔ بس اک ادنیٰ سی کوشش تھی۔ پسندیدگی کا شکریہ :)
  10. سلمان حمید

    ایک مہینہ بیوی بچوں کے ساتھ گزارنے کے بعد آج سے دوبارہ دفتر۔

    ایک مہینہ بیوی بچوں کے ساتھ گزارنے کے بعد آج سے دوبارہ دفتر۔
  11. سلمان حمید

    مبارکباد سالگرہ مبارک ماہی احمد

    سالگرہ کی بہت بہت مبارک ہو بہنا :) اللہ تعالی آنے والے ہر دن کو خوشیوں اور کامیابیوں سے بھر دے. آمین
  12. سلمان حمید

    وہ تو قبل از مسیح کے اشعار تھے جو سنا کر ایسا بھاگا کہ انڈے اور ٹماٹر میری گرد کو بھی نہ پا سکے :ڈی

    وہ تو قبل از مسیح کے اشعار تھے جو سنا کر ایسا بھاگا کہ انڈے اور ٹماٹر میری گرد کو بھی نہ پا سکے :ڈی
  13. سلمان حمید

    اے خدا تو کہاں ہے ؟

    ماننا پڑے گا اور جب جب میں اپنی کم علمی کا واویلا کروں گا، ماننا پڑے گا کیونکہ میں جھو ٹ نہیں بولتا :) ماہ نور بلوچ فیورٹ تو نہیں، ہاں مگر اس کے سدا بہار رہنے کے بارے میں حیران ضرور ہوں.
  14. سلمان حمید

    تلاشِ خوشی ۔۔ 'افسانہ' از نور--(محفل کی نویں سالگرہ کے موقع پر)

    پڑھنے کی کوشش کروں گا اور تنقید کم کم کروں گا کیونکہ مجھے اس عمر میں، جب چار بندوں میں عزت بن چکی ہوتی ہے، ڈانٹ نہیں سننی :(
  15. سلمان حمید

    شعر؟ توبہ کرو شاعری تو عرصہ دراز سے روٹھی ہوئی ہے :(

    شعر؟ توبہ کرو شاعری تو عرصہ دراز سے روٹھی ہوئی ہے :(
  16. سلمان حمید

    عید قریب قریب ہے اور وہ عید والے احساسات دور دور تک نہیں ہیں :(

    عید قریب قریب ہے اور وہ عید والے احساسات دور دور تک نہیں ہیں :(
  17. سلمان حمید

    اے خدا تو کہاں ہے ؟

    بڑھاپا انسان کے ارادوں میں چھلکتا ہے. شکل پر جائیں تو ماہ نور بلوچ تو شاید پچاس سال بعد بھی جوان موت ہی مرے گی. اور نور بیٹے میں لکھاری نہیں ہوں، بس کبھی اپنے بیٹے کی کوئی شرارت لکھ دیتا ہوں اور کبھی گھر میں مہمان آ ٹپکنے کا قصہ. مجھ کم علم کو تو افسانے اور کہانی میں بھی فرق نہیں معلوم :(
Top