نتائج تلاش

  1. سلمان حمید

    تلاشِ خوشی ۔۔ 'افسانہ' از نور--(محفل کی نویں سالگرہ کے موقع پر)

    ضرور پڑھوں گا لیکن امید کرتا ہوں کہ روزانہ ایک نہیں ہو گا. میری پڑھنے کی رفتار سے آہستہ ہی رہئیے گا :biggrin:
  2. سلمان حمید

    تلاشِ خوشی ۔۔ 'افسانہ' از نور--(محفل کی نویں سالگرہ کے موقع پر)

    اختتام جلد اس لیے لگا کہ شروع سے لے کر آخر تک ہر بات پر فوکس تھا ہر خیال تفصیل سے بیان کیا گیا لیکن آخر میں الفاظ جیسے کم استعمال ہوئے اور بس ختم کر دیا گیا جیسے فٹافٹ اس کی بیٹی چل بسی روحان مارا گیا اور وہ پاکستان لا کر دفنا دی گئی فالچ ہوا اور انعم کا بھی ایک سطر میں ذکر کیا گیا. باقی کہانی...
  3. سلمان حمید

    تلاشِ خوشی ۔۔ 'افسانہ' از نور--(محفل کی نویں سالگرہ کے موقع پر)

    یہ اتنا کچھ مجھے کہا گیا ہے؟ :eek:میں نے تو تنقید نہیں کی تھی :(
  4. سلمان حمید

    ٹھہراؤ از قلم نیرنگ خیال

    شادی کے بعد سے :(
  5. سلمان حمید

    ٹھہراؤ از قلم نیرنگ خیال

    عمر رسیدہ والی بات سے متفق ہوں میں لیکن اگر آپ کا اشارہ زبیدہ آپا کی طرف ہے تو معاف ہی رکھیے مجھے :p
  6. سلمان حمید

    تعارف مبشر شاہ

    خوش آمدید مبشر صاحب
  7. سلمان حمید

    تلاشِ خوشی ۔۔ 'افسانہ' از نور--(محفل کی نویں سالگرہ کے موقع پر)

    بہت کم تحریروں میں ایسا ہوتا ہے کہ ابھی آپ کی نظریں تو درمیان کے صفحات کی سطور سے الجھ رہی ہوتی ہیں مگر دل آپ کی آنکھوں کو تیز چلو تیز پڑھو کا حکم سنا رہا ہوتا ہے کیونکہ وہ اس تحریر کا انجام جلد از جلد جان لینا چاہتا ہے. گو کہ میرے پاکستانی حالات اس کہانی سے بہت مختلف ہیں مگر پردیس سے واپس وطن...
  8. سلمان حمید

    سرپرائز 38 :)

    سالگرہ کی ڈھیروں خوشیاں مبارک. اللہ تعالی آپ کو آپ کے گھر والوں کے ساتھ ہمیشہ تندرست و توانا رکھے. آمین
  9. سلمان حمید

    ٹھہراؤ از قلم نیرنگ خیال

    اور مکالمہ ہو اس سائکاٹرسٹ کے ساتھ اور پھر مکالمے کا انجام پڑھ کر صائمہ شاہ صاحبہ ہم چاروں کو کسی نئے مشورے سے نواز رہی ہوں:rollingonthefloor: :):)
  10. سلمان حمید

    اے خدا تو کہاں ہے ؟

    میں تو سست انسانوں کی اس صنف سے تعلق رکھتا ہوں جو کچھ بھی مستقل مزاجی سے نہیں کر پاتے. محفل پر آنا جانا تو لگا رہتا ہے تو تعریف بھی چلتی رہے گی :) اور فلسفی کہہ کر مجھے مزید بوڑھا مت کیجئے. میں تو جو دل میں آئے اور الفاظ دستیاب ہوں تو لکھ دینے میں کنجوسی نہیں کرتا. :)
  11. سلمان حمید

    ٹھہراؤ از قلم نیرنگ خیال

    ہم تو جی محبت کی شادی کے پہلے سے لے کر آخری اصول تک پر قائم ہیں کہ زخمی ہوں یا بھلےچنگے، بات آپس میں ہی رہے کیونکہ ہر تیسرا یہی کہے گا کہ خود ہی کی تھی اب بھگتو. تو اب میں اندر کی بات کسی تیسرے سے کیسے کروں؟ سو مائی لارڈ میری بیگم کو ہی میری سائکاٹرسٹ کے عہدے پر تعینات کر دیا جائے تو اسی میں...
  12. سلمان حمید

    قیدی... از سلمان حمید (اردو محفل کی نویں سالگرہ پر)

    ہاں ہاں چلو بس ارحم تیار ہونے میں وقت لیتا ہے. میرا خیال ہے اگر عشبہ اور نین جونئیر بھی ایسا کرتے ہیں تو افطاری کے لیے دوپہر سے ہی تیار ہونا شروع کرنا پڑے گا :biggrin:
  13. سلمان حمید

    قیدی... از سلمان حمید (اردو محفل کی نویں سالگرہ پر)

    چلو پھر ہم اپنے الفاظ واپس لے لیتے ہیں :p
  14. سلمان حمید

    قیدی... از سلمان حمید (اردو محفل کی نویں سالگرہ پر)

    بالکل. بس اب زیادہ لوگ نہ اکٹھے ہو جائیں :nailbiting:
  15. سلمان حمید

    اے خدا تو کہاں ہے ؟

    ارے ارے اتنی ساری تعریف اور وہ بھی یک مشت؟ محفل چھوڑ کر جا رہی ہیں آپ؟ میرا مطلب کچھ بعد کے لیے بھی چھوڑ دیجئے :rollingonthefloor: اور جہاں تک بات تجربے کے دوران کٹھن حالات کا سامنا رہنے کی ہے تو ہم جیسے چھوٹے شہروں کے لوگ اپنے لڑکپن میں اپنے والد کی ڈانٹ سے لے کر پہلے پہلے یک طرفہ عشق سمیت...
  16. سلمان حمید

    آپ کے علاقوں کے کھانے

    یہاں جرمنی میں ہم اور ہمارے جیسے نام نہاد مسلمان حلال ڈھونڈتے ہوئے اکثر ڈونر کی دوکان پر پہنچ جاتے ہیں جو ترکیوں کی خاص ڈش ہے ہر شہر میں آسانی سے دستیاب ہوتی ہے. اور تقریبا ہر شہر میں ایک یا زیادہ ڈونرز بہت مشہور ہو جاتے ہیں ذائقے کے اعتبار سے جو گوروں کی بھی دلعزیز اور مرغوب غذا بن جاتی ہے.
  17. سلمان حمید

    اے خدا تو کہاں ہے ؟

    اڑنے سے پہلے کہیں تو قید ہوتے ہوں گے. فرق یہ ہو گا کہ آپ ان کی ہلکی سی مزاحمت پر ہی سارے در وا کر دیتی ہیں اور میرے جیسوں کو بہت سارا وقت لگ جاتا ہے. جہاں تک بات قوت مشاہدہ کی ہے یہ چھوٹی سی دنیا اور اس میں ہمارے گردونواح ہونے والے واقعات میں اس عمر تک آ کر اس قدر مماثلت اور یکسانیت ہو جاتی ہے...
  18. سلمان حمید

    اے خدا تو کہاں ہے ؟

    واہ آپ بھی تو ماشاءاللہ خوب سوچتی ہیں اور اپنے سارے قیدی آزاد کر دیتی ہیں. ڈھیروں داد :)
  19. سلمان حمید

    تعارف محفل میں پہلا دن

    خوش آمدید عطاء بھائی
  20. سلمان حمید

    تے ڈر دی کج نئیں کہندی آں - پارٹ ٹو - از سلمان حمید

    فصیح بھائی فنکاری تو یونیورسٹی کے آخری سال ڈرامہ سوسائٹی کا صدر رہنے کے بعد ختم ہو گئی تھی. اب تو گھر میں ویسا فنکار ہوں جیسے لوگ بیت الخلا میں گلوگار ہوتے ہیں:) داد کے لیے شکریہ :)
Top