نتائج تلاش

  1. سلمان حمید

    تے ڈر دی کج نئیں کہندی آں - پارٹ ٹو - از سلمان حمید

    شمشاد بھائی ناعمہ عزیز کا گونگا پن صرف ابا جی کی موجودگی میں پلٹ آتا ہے ورنہ تو ایسی کوئی بات نہیں ہے :rollingonthefloor: داد کے لیے بہت شکریہ:)
  2. سلمان حمید

    قیدی... از سلمان حمید (اردو محفل کی نویں سالگرہ پر)

    چلو چلو پیزا ہٹ چلیں:biggrin:
  3. سلمان حمید

    قیدی... از سلمان حمید (اردو محفل کی نویں سالگرہ پر)

    جب اتنی ڈھیر ساری ہوں تو پورا وجود شکریہ میں ڈھل جاتا ہے لالی کہنے کی ضرورت نہیں پڑتی :) بھائیوں کی جھوٹی موٹی تعریف میں جھوٹ کم اور پیار زیادہ ہوتا ہے لالی کی بچی :p
  4. سلمان حمید

    اردو محفل سالانہ مشاعرہ 2014 - تبصرہ جات کی لڑی

    تیری مہربانی ہے دوست کہ تو نے میری قبل مسیح کی شاعری کو سدا بہار سمجھا اور تعریف بھی کی. شکریہ:biggrin::)
  5. سلمان حمید

    نویں سالگرہ اردو محفل نثر پارے 2014 -- ( تبصرہ جات کی لڑی )

    جیتی رہ لالی تو بس ایسے ہی سوچا کر :rollingonthefloor:
  6. سلمان حمید

    قیدی... از سلمان حمید (اردو محفل کی نویں سالگرہ پر)

    اور اس محبت کے لیے بہت شکریہ :) تو کہہ رہی ہے تو مان لیتا ہوں اور ایسے ہی لکھتا رہوں گا :)
  7. سلمان حمید

    قیدی... از سلمان حمید (اردو محفل کی نویں سالگرہ پر)

    لالی تو ہمیشہ کی طرح زندہ باد ہے :biggrin: تجھ جیسی بہنیں ہی میرے جیسے بھائیوں کو ہواؤں میں بلند رکھتی ہیں اور سب سے کہتی ہیں کہ میرا بھائی یہ میرا بھائی وہ، چاہے بھائی کچھ ہو نہ ہو :rollingonthefloor:
  8. سلمان حمید

    نویں سالگرہ اردو محفل نثر پارے 2014 -- ( تبصرہ جات کی لڑی )

    ایسے کہہ کر ہمیں بلامقابلہ میدان مارنے کی عادت مت ڈال نینے. چل لے آ اپنا شاہکار اور دکھا دے ہمیں بھی کہ مقابلہ سخت ہے :p مذاق ایک طرف اور تعریف بھی اپنی جگہ مگر لکھتے ہی مجھے اطلاع ضرور کر دینا. لیپ ٹاپ کی عدم دستیابی نے بہت سارے دھاگوں سے رابطہ منقطع کر رکھا ہے میرا.
  9. سلمان حمید

    قیدی... از سلمان حمید (اردو محفل کی نویں سالگرہ پر)

    تعریف کا بہت شکریہ. سوچنے والی عمر تو گزر گئی اب بس یہ سوچتا ہوں کہ جتنی گزر گئی اس سے آدھی بھی نہیں رہ گئی تو کیوں نہ اللہ اللہ شروع کر دوں :biggrin: لکھا بس تب جاتا ہے جب خود بخود قیدی چھوٹ جائے ورنہ تو سستی ایسے جیت جاتی ہے ہر بار جیسے انگلش مہنگائی سے جیت جایا کرتا تھا :( اگر مزید لکھ پایا...
  10. سلمان حمید

    قیدی... از سلمان حمید (اردو محفل کی نویں سالگرہ پر)

    بہت شکریہ نینے. بات ساری یہی ہے کہ جب بھی کچھ لکھ پاتا ہوں، تیرے جیسے دوستوں کی حوصلہ افزا ئی سیروں خون بڑھا دیتی ہے اور پیسے پورے ہو جاتے ہیں :)
  11. سلمان حمید

    تے ڈر دی کج نئیں کہندی آں - پارٹ ٹو - از سلمان حمید

    نہ لالی نہ. اب تو بڑی شاعرہ بن رہی ہے تو :)
  12. سلمان حمید

    نویں سالگرہ اردو محفل نثر پارے 2014 -- ( تبصرہ جات کی لڑی )

    بہت نوازش آسی بھائی :) بہت اچھی بات کہی آپ نے اپنے آپ سے مقابلہ کرو تو اگر بندہ ہارا تب بھی جیتا اور جیتا تو ہارا. واقعی حرف کار کا خود کو دو حصوں میں بانٹنا آسان نہیں ہے شاید. مجھے خوشی ہے کہ میں کسی حد تک اسے نبھاہ پایا. شکریہ حوصلہ افزائی کے لیے :)
  13. سلمان حمید

    اردو محفل سالانہ مشاعرہ 2014

    میں اس محفل کی سالگرہ کے پر مسرت موقع پر دلی مبارکباد پیش کرنے کے ساتھ ساتھ محفل کے تمام ارکان بالخصوص اس مشاعرے میں شامل شعرا اور تمام قارئین کرام کو سلام پیش کرتا ہوں. اور مجھے دعوت کلام دینے کے لیے میں منتظمین کا بہت شکریہ ادا کرتا ہوں. کچھ پرانا اور کچھ بہت پرانا کلام سنانے کے سوا چارہ نہیں...
  14. سلمان حمید

    خلیفہ راشد قسطنطین کا شہر: استنبول

    اگر میں بھول نہیں رہا تو روم میں کچھ چرچوں میں کھڑکیوں کے اندرونی شیشے بھی کم و بیش ایسے ہی تھے.
  15. سلمان حمید

    قیدی... از سلمان حمید (اردو محفل کی نویں سالگرہ پر)

    بیگم تو جناب فرنٹ سیٹ پر براجمان ہیں اور ظاہر ہے کہ ہر روٹ پر وہ میری ہم سفر ہیں تو امید کرتا ہوں کسی اچھے روٹ پر ہی لے کر جائیں گی :(
  16. سلمان حمید

    نویں سالگرہ اردو محفل نثر پارے 2014 -- ( تبصرہ جات کی لڑی )

    میں آپ کا یہ پیغام یہاں تبصرہ جات میں ڈھونڈ تا رہا اور یہ مجھے نثری نشست کے دھاگے سے ملا. اس کو ڈھونڈنا اس لیے بھی ضروری تھا کہ یہ میرے لیے سند کی حیثیت رکھتا ہے. میں ابھی بھی یقین نہیں کر پا رہا کہ یہ الفاظ تعریفی ہیں یا طنزیہ :biggrin: مجھے خوشی ہو گی اگرآپ کسی غلطی کی بھی نشاندہی کر دیں تاکہ...
  17. سلمان حمید

    قیدی... از سلمان حمید (اردو محفل کی نویں سالگرہ پر)

    ارے واہ یہ تو جنت جانے کا شارٹ کٹ بتا دیا آپ نے. ابھی عمل درآمد کرتا ہوں اس پر :biggrin:
  18. سلمان حمید

    نویں سالگرہ اردو محفل نثر پارے 2014 -- ( تبصرہ جات کی لڑی )

    اجی ادب نامی کسی دائرے کے باہر باہر ہی گھوم رہے ہیں ہم تو. اتنا حوصلہ ہی نہیں کہ آہم آہم کرتے اندر داخل ہو جائیں. بس جہاں بھی ہیں اللہ کا کرم ہے کہ خود کو مطمئن قرار دیتے ہوئے خوش رہتے ہیں. کچھ بھی لکھ کر بار بار پڑھتے ہیں اور کسی کی بھی تعریف پر پھولے نہیں سماتے. حوصلہ پست ضرور ہو جاتا ہے...
  19. سلمان حمید

    قیدی... از سلمان حمید (اردو محفل کی نویں سالگرہ پر)

    اینڈ اٹ واز کنسٹرکٹو :) مجھے سچ میں آپ کا ایماندارانہ تبصرہ اچھا لگا. شائد آپ کے مطابق مجھے سنجیدہ یا خشک لکھنا جچتا نہیں. مجھے وہ نہیں بننا چاہیئے جو میں ہوں نہیں :)
Top