ارے لوگوں اس بیچارے فرذوق کی بھی فریاد سن لو۔۔ جب سے یہ محفِل جوائن کی ہے تب سے ایک ہی رٹ لگائی ہوئی ہے ۔۔اور یہاں تک کہہ دیا ہے کہ اگر کوئی لڑکی نہیں تو لڑکا ہی ہو جائے ،،بھئی فیصل آباد میں ایسا ہو گیا ہے کہ لڑکی نے لڑکی سے شادی کر لی ،،تو ہم بھی تو ایسا کر سکتے ہیں ۔۔۔کیوں بھئی ؟؟
تو...